7 چھکے، 27 چوکے لگا کر تیز ترین ڈبل سینچری کا ریکارڈ قائم

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کے بیٹر چیڈ بوس نے تیز ترین ڈبل سنچری کا ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔ جیو نیوز کے مطابق چیڈ بوس نے لسٹ اے کی تیز ترین ڈبل سنچری کا ریکارڈ اپنے نام کیا، انہوں نے نیوزی لینڈ ڈومیسٹک کرکٹ کی ون ڈے […]

26ویں آئینی ترمیم کا پہلا نتیجہ کیا ہے؟

نائب امیرِ جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ عالمی رینکنگ میں پاکستانی عدلیہ کو اور نیچے دھکیل دیا گیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے بتایا کہ ملی یکجہتی کونسل کی مجلسِ قائدین کا اجلاس آج منصورہ، لاہور میں ہو گا۔نائب امیرِ […]

ٹرمپ کی کامیابی کی پیشنگوئی کر دی گئی

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق پیش گوئیاں کرنیوالے پانچ اہم اداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ ایک بار پھر امریکا کے صدر منتخب کرلیے جائیں گے۔ امریکی اخبار کے مطابق پانچ نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں مقابلہ انتہائی کانٹے کا ہوگا، […]

نئے چیف جسٹس پاکستان کی تقرری کر دی گئی

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس آف سپریم کورٹ تعیناتی کر دی۔ ایوانِ صدر کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق صدر نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی تعیناتی 26 اکتوبر سے 3 سال کے لیے کی […]

ڈاکٹر اغواء، ڈیڑھ کروڑ تاوان طلب کر لیا گیا

خیر پور میں گمبٹ اسپتال کے ڈاکٹر خالد محمود کو اغواء کر کے ڈیڑھ کروڑ روپے تاوان طلب کر لیا گیا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق ڈاکٹر خالد محمود گمبٹ اسپتال میں بلڈ بینک کے انچارج ہیں۔انتظامیہ نے بتایا ہے کہ ڈاکٹر خالد کو گزشتہ روز […]

چیف جسٹس پاکستان کون؟ قاضی فائز عیسیٰ نے تین نام تجویز کر دیئے

اسلام آباد: نئے چیف جسٹس پاکستان کےلیے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیے گئے۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے تین نام خصوصی پارلیمانی کمیٹی کو بھجوادیے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہےکہ وزارت قانون کی […]

پورا پاکستان بلاک کریں گے، گنڈاپور کا اعلان

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اب مکمل احتجاج ہو گا اور پورے پاکستان کو بلاک کریں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آزاد عدلیہ پر حملہ ہوا ہے، غیر قانونی آئینی ترامیم […]

یکم جولائی 2024 سے کم از کم تنخواہ میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے کم از کم تنخواہ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ ترجمان محکمۂ محنت سندھ کے مطابق کم از کم اجرت کا اطلاق یکم جولائی 2024ء سے ہو گا۔وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی منظوری کے بعد کم از کم اجرت میں اضافہ […]

آئینی ترمیم_ پارلیمنٹ کی جارحانہ دفاعی جَست، سینیٹر عرفان صدیقی کا کالم

چھبیسویں آئینی ترمیم کی اُونٹنی کم وبیش دوماہ تڑپنے پھڑکنے، پہلو بدلنے، بلبلانے اور دردِزہ جیسے کرب سے گذرنے کے بعد بالآخر، حکومتی اتحاد کے موافق کروٹ بیٹھ گئی ہے۔ بَرحق زمینی حقیقت اب یہ ہے کہ چھبیسویں ترمیم آئین کے حُجلۂِ عروسی میں آ […]

اکٹھی 3 طلاق دینے والے کے لیے سزا تجویز کر دی گئی

اسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے حکومت سے سفارش کی ہے کہ تین طلاقیں ایک ساتھ دینے کے عمل کو قابل سزا بنایا جائے۔ چیئرمین ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں جہیز ایکٹ کی خلاف ورزی پر سزا کو 6 […]

close