واٹس ایپ صارفین کے لیے اہم خبر، بڑی تبدیلی کرنے کا اعلان

میٹا کی جانب سے واٹس ایپ میں ایک اہم اور بڑی تبدیلی کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے واٹس ایپ کانٹیکٹس کے سسٹم کو مکمل طور پر تبدیل کیا جا رہا ہے۔ابھی واٹس ایپ میں بنیادی طور پر وہی کانٹیکٹس محفوظ […]

پاک انگلینڈ سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ، قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

راولپنڈی : قومی ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ کل جمعرات سے شروع ہوگا۔تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں کوئی تبدیلی […]

سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی: سونے کا بھاؤ ملکی اور عالمی منڈیوں میں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی […]

برطرف ملازمین کی بحالی، پہلا کیس آئینی بینچ کو بھیج دیا گیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں برطرف ملازمین کی بحالی کی درخواستیں آئینی بینچز کو بھیج دی گئیں۔ سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے برطرف ملازمین کی بحالی کی درخواستوں پر سماعت کی۔سماعت کے دوران جسٹس منصور علی […]

لمبی زبان والی لڑکیاں اور گالم گلوج والے مرد

پاکستان کی معروف اداکارہ اسما عباس نے کامیاب شادی کے حوالے سے نوجوان نسل کو اہم مشورہ دے دیا۔ ایک جانب لڑکیوں کو گالی اور تھپڑ کھانے سے منع کیا تو دوسری جانب شریکِ حیات سے بات بات پر غصہ کرنے کی بجائے میٹھی زبان […]

نئے چیف جسٹس کی تقرری، حامد خان نے اعلان کر دیا

سپریم کورٹ کے سینئر وکیل حامد خان نے کہا ہے کہ توقع ہے جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس بننے کی پیشکش قبول نہیں کریں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران حامد خان نے کہا کہ آؤٹ آف […]

منحرف ارکان کو پی ٹی آئی کے شوکاز جاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے منحرف اراکین کو شوکاز نوٹسز جاری کردیے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے شوکاز نوٹسز زین قریشی، ریاض فتیانہ کو جاری کیے گئے ہیں۔پارٹی ہدایات کی خلاف ورزی پر مقداد علی خان، اسلم گھمن کو بھی شوکاز نوٹسز […]

سکول کھلنے کے اوقات تبدیل کر دیئے گئے

لاہور میں فضائی آلودگی کے باعث اسکول کھلنے کے وقت میں تبدیلی کر دی گئی۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق اسکول صبح 8 بج کر 45 منٹ پر کھلیں گے، اسکول کھلنے کا نیا وقت 28 اکتوبر تا 31 جنوری 2025ء […]

واٹس ایپ ہیکنگ، پاکستان میں ایک ہزار سے زائد واقعات سامنے آ گئے

اسلام آباد: ملک میں میسیجنگ اور کال ایپلی کیشن واٹس ایپ کی ہیکنگ کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے ) سائبرکرائم کو 4 ماہ کے دوران 1426واٹس ایپ ہیکنگ کی شکایات موصول ہوئیں۔وزارت داخلہ کے مطابق […]

جنوبی پنجاب کی فنکارہ سے مبینہ اجتماعی زیادتی

مظفر گڑھ میں فنکارہ سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے گئے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ فنکارہ کا میڈیکل کرا لیا گیا ہے، رپورٹ اب تک موصول نہیں ہوئی۔ملزمان کی گرفتاری کے بعد متاثرہ خاتون اور ملزمان کا ڈی این […]

بجلی کے بغیر بھی بل، کراچی کے شہریوں پر کے الیکٹرک بم گرا دیا گیا

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے آئندہ 7 سال کے جنریشن ٹیرف کی منظوری دے دی۔ بجلی استعمال ہو نہ ہو کپیسٹی پیمنٹ کرنا پڑےگی، نیپرا نے کے الیکٹرک کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا۔کے الیکٹر ک کے جنریشن […]

close