وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے کی مشکلات سے آگاہ ہیں اور ان پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے ہیں۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان میں تنخواہ دار طبقے کی مشکلات سے […]
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انہیں نہیں معلوم تھا کہ منصور علی شاہ چیف جسٹس نہیں بنیں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم جیسا […]
پاکستان کرکٹ بورڈ نے میر حمزہ کو قومی اسکواڈ سے ریلیز کردیا ۔ پی سی بی کے مطابق میر حمزہ کو تیسرے ٹیسٹ سے قبل دائیں ٹانگ میں ہلکی تکلیف محسوس ہوئی تھی جس کی وجہ سے وہ ٹریننگ میں حصہ نہیں لے سکے۔اب بتایا […]
بدنامِ زمانہ بھارتی گینگسٹر لارنس بشنوئی کے نام پر بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان سے بھاری رقم کا مطالبہ کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس کا کہنا ہے کہ حال ہی میں لارنس […]
سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے مخصوص بینچ میں بیٹھنے سے معذرت کر لی۔ جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس کو خط لکھ کر معذرت کی ہے۔جسٹس منصور علی شاہ نے نیا خط 23 اکتوبر کو لکھا تھا۔خط میں انہوں نے […]
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ آج سے راولپنڈی میں شروع ہوگا، دونوں ٹیموں میں تین تین اسپنر شامل کیے گئے ہیں۔ گھومتی گیندوں سے ایک دوسرے کو گھمانے کا عزم، دونوں ٹیموں نے گزشتہ روز پنڈی اسٹیڈیم […]
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آج عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی سے جیل ملاقات نا کرانے پر توہین عدالت کیس کی سماعت جسٹس سردار اسحاق نے کی جس دوران […]
سٹی کورٹ میں کراچی بار کی ہڑتال کے باعث عدالتی امور کو معطل کر دیا گیا۔ ہڑتال کے موقع پر وکلاء نے سٹی کورٹ کے داخلی دروازے بند کر دیے۔پولیس، سائلین یا کسی بھی شخص کو عدالتی احاطے میں داخل نہیں ہونے دیا جا رہا۔ہڑتال […]
پاکستان کی معروف سینئر اور زندہ دل اداکارہ بشریٰ انصاری اور ان کے شوہر اقبال حسین نے ناقدین کو کرارا جواب دے دیا۔ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر سینیئر اداکارہ نے وی لاگ شیئر کرتے ہوئے اپنی شادی شدہ زندگی پر تبصرے کرنے والے […]
کراچی میں گھریلو ملازمہ مالکن کو بے ہوش کرکے لاکھوں روپے، ہزاروں ڈالر اور سونے کے زیورات لے اڑی۔ پولیس کے مطابق واقعہ ڈیفنس خیابان بخاری میں پیش آیا جہاں گھریلو ملازمہ نے گھرکی مالکن کو بے ہوش کرکے گھر کا صفایا کردیا اور فرار […]
فرانس سے سمندر کے راستے برطانیہ جانے والے غیر قانونی تارکینِ وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی علاقے کیلیس کے ساحل سے کچھ فاصلے پر کشتی الٹنے سے 2 تارکینِ وطن ہلاک ہو گئے۔انگلش چینل کو عبور […]