شاہدرہ موڑ کے قریب ٹینکر میں آگ لگ گئی،واقعہ میں ہلاکتوں کا خدشہ

لاہور(پی این آئی)لاہور کے علاقے شاہدرہ موڑ کے قریب ٹینکر میں آگ لگ گئی ،ریسکیوٹیمیں حادثے کی جگہ روانہ ہو گئیں،آتشزدگی کے باعث قریبی پٹرول پمپ بھی لپیٹ میں آگیا،واقعہ میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق لاہور کے علاقے […]

عالمی شہرت یافتہ گلوکار کورونا وائرس کے باعث ہلاک ہو گئے

لاہور (پی این آئی )دنیا کے مقبول ترین افریقی جیز گلوکار مینو دیبینگو پیرس میں کورونا وائرس سے ہلاک ہوگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق مینو دیبینگو کا تعلق فرانس سے تھا جب کہ ان کی عمر 86 برس تھی اور یہ کووڈ-19 سے مرنے والے […]

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی عروج پر،پولیس پابندی پرعملدرآمد کروانے میں ناکام

لاہور(پی این آئی)شہریوں نے لاک ڈاؤن کے احکامات کو مذاق بنالیا، حکومتوں کی جانب گھروں میں رہنے کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیا گیا جبکہ اس موقع پر پولیس خاموش تماشائی بنی رہی۔ لاہور میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی عروج پر ہے اور […]

حکومت پنجاب کا گرمیوں کی تعطیلات قبل ازوقت دینے کااعلان بچوں سے آدھی فیس لی جائے گی جبکہ اساتذہ کو تنخواہیں مکمل دی جائیں گی

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات قبل ازوقت کرنے کافیصلہ کیا ہے،تعلیمی ادارے 31 مئی تک گرمیوں کی تعطیلات کیلئے بند رہیں گے ۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرصدارت پنجاب کابینہ کااجلاس ہوا،اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے ہیں ،اجلاس […]

کورونا وائڑس کے بچاوکیلیےسوشل میڈیا کے ٹوٹکوں سے پرہیز کریں ،سعودی وزارت صحت کی عوام سے اپیل

سعودیہ(پی این آئی)سعودی وزارت صحت نے سوشل میڈیا پر کورونا وائرس سے بچاو کے لئے پیش کئے جانے والے مختلف طریقے اور ٹوٹکے استعمال کرنے سے اپنےعوام اور مقیم غیر ملکیوں کو منع کیا ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے بھی خبردار کیا ہے کہ کورونا […]

کورونا وائرس کا خطرہ،حکومت پنجاب کا بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے اہم اعلان

لاہور (پی این آئی) حکومت پنجاب نے 9 ماہ کے لیے بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنے کا اعلان کردیا جبکہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وفاق کو زکوٰة کی کٹوتی ایک ماہ قبل کرنےکی تجویزدی ہے۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عثمان بزدار نے […]

کورونا وائرس سے پنجاب میں پہلی ہلاکت، پاکستان میں تعداد 7 ہوگئی

لاہور (پی این آئی) : لاہور میں کورونا وائرس کی وجہ سے پہلا مریض جان کی بازی ہار گیا ہے۔ صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے تصدیق کی ہے میو ہسپتال میں زیرِ علاج کورونا ایک مریض جاں بحق ہوگیا ہے۔ ڈاکٹر یاسمین […]

ملک بھر میں مسافر ٹرینیں بند، وزیراعظم عمران خان نے منظوری دے دی

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں مسافر ٹرینیں بند کرنے کے وزارت ریلوے کے فیصلے کی منظوری دے دی۔وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی زیرصدارت ویڈیو لنک کے ذریعے ریلوے ہیڈکوارٹر لاہور میں اجلاس ہوا جس میں ریلوے افسران نے کورونا […]

سعید غنی سے رابطہ رکھنے والے صحافیوں میں خوف و ہراس، سعید غنی نے گذشتہ روز کورونا ٹیسٹ پازیٹیو کا اعتراف کیا تھا

کراچی (پی این آئی) صوبہ سندھ کے وزیر تعلیم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آنے کے بعد ان سے گذشتہ چند روز میں ہاتھ ملانے والے اور گلے ملنے والے صحافیوں نے اپنے ٹیسٹ کروانا شروع کردیے ہیں۔ […]

وزارت ریلوے نے ٹرین آپریشن کی معطلی کا نوٹیفکیشن چند منٹوں میں ہی واپس لے لیا۔

لاہور(پی این آئی) وزارت ریلوے نے ملک بھر ٹرین آپریشن کی معطلی کے لیے جاری کیا گیا نوٹیفکیشن چند منٹوں میں ہی واپس لے لیا۔وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی زیرصدارت ویڈیو لنک کے ذریعے ریلوے ہیڈکوارٹر لاہور میں اجلاس ہوا جس میں ریلوے افسران […]

چین میں انفیکشن کی دوسری لہر کا خدشہ، کورونا کے78 نئے کیسز کی تصدیق

بیجنگ(پی این آئی)چین میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 78 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے بڑی تعداد بیرون ملک سے آنے والے افراد کی تھی جس سے انفیکشن کی دوسری لہر کا خدشہ پیدا ہو گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے […]

close