ڈالر کی ذخیرہ اندوزی،وزیراعظم عمران خان نے ایکشن لے لیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران کان نے ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کانوٹس لے لیا،سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کی انکوائری شروع کردی۔یاد رہے کہ انٹربینک میں ڈالر بڑھ کر 165 روپے پر جا چکا ہے ،وزیراعظم عمران کان نے ڈالر […]

کورونا کی وباء،مشتبہ مریض کے سوا نماز باجماعت سے کسی کو معافی نہیں ، مساجد کھلی رہیں گی، وضو گھر سے کر کے آئیں، پاکستانی علماء کا اعلان

کراچی (پی این آئی) کورونا وائرس کے خوف سے نماز با جماعت ترک نہیں کی جا سکتی۔ گورنر ہاؤس کراچی میں اجلاس کے بعدمشترکہ اعلامیہ تمام مسالک کے علمائے کرام نے مشترکہ اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ50 سال سے زائد عمر کے لوگ […]

سپین میں کورونا کا خوف، 500 سال بعد غرناطہ کی مسجد اور گلیوں میں اذان دی جانے لگی

غرناطہ (پی این آئی) کورونا وائرس سے یورپی ملک سپین میں تباہ کاریاں جاری ہیں۔ کورونا سے بچاؤ ٔ کے لیے سپین کےقدیم شہرغرناطہ کی گلیوں میں 500 سال بعد ’ اللہ اکبر‘کی صدائیں گونج اٹھیں۔ یورپی میڈیا کی رپورٹ کےمطابق اسپین کی البیازین مسجد […]

جدہ، 6ورکشاپس میں آگ بھڑک اُٹھی،کتنا جانی نقصان ہو گیا؟

جدہ (پی این آئی)کےجنوب میں سپیئر پارٹ اور 6 گوداموں میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔ واقعہ مدائن الفہد محلے میں ہوا جس کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔مکہ مکرمہ ریجن میں محکمہ شہری دفاع کے ترجمان کرنل محمد بن عثمان […]

کورونا کا خطرہ، سندھ بلوچستان کا بارڈر سیل، پولیس کی بھاری نفری تعینات

نصیرآباد(پی این آئی)کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے سندھ بلوچستان کا بارڈر سیل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق سندھ بلوچستان کا بارڈر سیل کرکے پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے جب کہ سندھ و پنجاب جانے والی گاڑیاں مختلف مقامات پر روک دی […]

اسلام آباد، تبلیغی جماعت کے ایک اور شخص میں کرونا کی تصدیق، تعلق کہاں سے ہے؟ علاقہ سیل کردیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے ہنگامی اقدامات جاری ہیں، شہزاد ٹاؤن سے ایک اور کیس سامنے آنے پر علاقہ سیل کر دیا گیا، آنے اور جانے پر مکمل پابندی ہے۔اسلام آباد میں‬ ‫لاہور تبلیغی جماعت سے آئے […]

کورونا، لاک ڈا ون سے غریب پریشان یوٹیلیٹی سٹور سے آٹا غائب، عوام مہنگے داموں خریدنے پر مجبور

عمرکوٹ (پی این آئی ) کورونا وائرس کی وجہ سے صوبہ سندھ کے علاقے عمر کوٹ اور اس کے گردونواح میں مسلسل چھ روز سے جاری لاک ڈائون سے غریب افراد شدید پریشان ہے جبکہ ضلع بھر کے آٹھ یوٹیلیٹی سٹورز پر گزشتہ ایک ماہ […]

پاکستان میں مجموعی کیسز کی تعداد 1102 ، 8 افراد جاں بحق

پاکستان(پی این آئی) میں کورونا وائرس سے چاروں صوبوں اور گلگت بلتستان میں بھی ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔بدھ کے روز پاکستان میں کورونا وائرس سے آٹھویں ہلاکت ہوئی جہاں راولپنڈی میں زیر علاج خاتون انتقال کرگئیں، خاتون بیرون ملک سے وطن واپس آئی تھیں اور 21 […]

مقبوضہ کشمیر میں کورونا وائرس کے باعث پہلے مریض کی ہلاکت

سرینگر (پی این آئی ) مقبوضہ کشمیر میں کورونا وائرس کے باعث پہلے ہلاکت ہو گئی۔ تفیصیلات کے مطابق پوری دنیا میں تباہی مچانے والا وائرس مقبوضہ کشمیر میں بھی پہنچ گیا ہے۔ جہاں اس سے متاثرہ افراد کی تعداد 8ہو گئی ہے۔ جبکہ ایک […]

کورونا وائرس،وزیراعظم نے سرکاری ملازمین کو فوری طور پر تنخواہیں اور پنشن دینے کی منظوری دے دی۔

اسلام آباد(پی این ائی)وفاقی حکومت نے کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی مشکلات کے باعث سرکاری ملازمین کو فوری طور پر تنخواہیں اور پنشن دینے کی منظوری دے دی۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایات پر سرکاری ملازمین کو فوری تنخواہیں اور […]

close