ٹڈی دل کو مارنے کے لیے سپرے، ترکی سے خصوصی جہاز آج پاک فضائیہ پاکستان پہنچائے گی

اسلام آباد (پی این آئی) ٹڈی دل کو مارنے کے لیے سپرے، ترکی سے خصوصی جہاز آج پاک فضائیہ پاکستان پہنچائے گی،حکومت پاکستان کی ہدایت پرپاک فضائیہ کا سی -130 طیارہ ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے ترکی سے خصوصی جہاز پاکستان لائے گا۔ سی […]

پشاور میں خربوزے کو میٹھا، تربوز کو سرخ کرنے کیلئے انجیکشن کا استعمال، پھل فروش شہریوں زندگی جان سے کھیلنے لگے

پشاور(پی این آئی)پشاور میں خربوزے کو میٹھا، تربوز کو سرخ کرنے کے لیے انجیکشن کا استعمال، پھل فروش شہریوں زندگی جان سے کھیلنے لگے،شہر میں پھل فروش شہریوں کی جانوں سے کھلینے لگے اور خربوزہ اور تربوز میں انجکشن لگانے کا عمل شروع کردیاگیا ہے […]

مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام، جہلم پولیس نے انجینئر محمد علی مرزا کو گرفتار کر لیا

لاہور(پی این آئی)مذہبی منافرت پھیلانے کا الزام، جہلم پولیس نے انجینئر محمد علی مرزا کو گرفتار کر لیا،مذہبی منافرت پھیلانے ،اشتعال انگیزی کرنے، مختلف علمائے کرام اور مذہبی شخصیات کو قتل کرنے کی ترغیب دینے کے جرم میں انجینئر محمد علی مرزا کو جہلم پولیس […]

راولپنڈی، اسلام آباد، 24گھنٹے میں 4گاڑیاں 8موٹرسائیکل چوری، لاکھوں کی ڈکیتیاں، پولیس بہت مصروف ہے

راولپنڈی،اسلام آباد(پی این آئی)راولپنڈی، اسلام آباد، 24 گھنٹے میں 4 گاڑیاں 8 موٹر سائیکل چوری، لاکھوں کی ڈکیتیاں، پولیس بہت مصروف ہے، راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سرقہ بالجبر،چوری اورنقب زنی کی وارداتوں میں شہری 4گاڑیوں، 8موٹرسائیکلوں ، طلائی زیورات ،مویشیوں،موبائل فونزاورنقدی وغیرہ سے محروم […]

رمضان میں کراچی میں سٹریٹ کرائم زوروں پر، 9دنوں میں 220موبائل فون چھین لئے گئے

کراچی(پی این آئی)رمضان میں کراچی میں سٹریٹ کرائم زوروں پر، 9 دنوں میں 220 موبائل فون چھین لئے گئے،شہر میں لاک ڈاون اور رمضان کے دوران بھی پولیس اسٹریٹ کرمنلز کو لگام ڈالنے میں کامیاب نہ ہو سکی، ماہ رمضان کے 9 دنوں میں 220شہریوں […]

ابراہیم حیدری سے مچھلی شکار کے لیے جانے والی لانچ ڈوب گئی، 4 ماہی گیر بچا لیے گئے، 2 کی تلاش جاری

کراچی(پی این آئی)ابراہیم حیدری سے مچھلی شکار کے لیے جانے والی لانچ ڈوب گئی، 4 ماہی گیر بچا لیے گئے، 2 کی تلاش جاری،ابراہیم حیدری سے شکار پر جانے والی لانچ ڈوب گئی،4افراد کو بچا لیا گیا جبکہ دو افراد کی تلاش جاری ہے۔تفصیلات کے […]

کراچی والوں کے لیے نئی آزمائش، سائیکل سوارکے لیے بھی ہیلمٹ لازمی قرار، کمشنر کا حکم جاری

کراچی(پی این آئی)کراچی والوں کے لیے نئی آزمائش، سائیکل سوار کے لیے بھی ہیلمٹ لازمی قرار، کمشنر کا حکم جاری،کمشنر کراچی افتخار شالوانی نے کورونا ایمر جنسی کے پیش نظر سائیکل سواروں کے لیئے احتیاطی تدابیر اور محفو ظ اصول جاری کر دئے ہیں ۔ […]

چین سے کشیدگی کا خدشہ، امریکہ نے جزیرہ گوم پر تعینات اپنے بمبار طیاروں کو الرٹ کر دیا

امریکہ(پی این آئی)چین سے کشیدگی کا خدشہ، امریکہ نے جزیرہ گوم پر تعینات اپنے بمبار طیاروں کو الرٹ کر دیا، امریکا نے چین سے کشیدگی کے پیش نظر گوام میں اپنے فضائی اڈے اینڈرسن ائیرفورس بیس پر اپنے بمبار طیارے اور ائیر فورس کے سیکڑوں […]

ایمرجنسی امداد پروگرام کے تحت ایشائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 30 کروڑ 50لاکھ ڈالر فراہم کرے گا

اسلام آباد(پی این آئی)ایمرجنسی امداد پروگرام کے تحت ایشائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 30 کروڑ 50 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا،ایشیائی ترقیاتی بینک کورونا وباء سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو ایمرجنسی امداد پروگرام کے تحت 30 کروڑ 50 لاکھ ڈالر فراہم کرے گا۔وزارت منصوبہ بندی […]

امریکہ میں گذشتہ 24 گھنٹے تباہ کن رہے، کورونا سے 2 ہزار 350ہلاکتیں، مرنے والوں کی کل تعداد 72ہزار 271ہو گئی

امریکہ(پی این آئی)امریکہ میں گذشتہ 24 گھنٹے تباہ کن رہے، کورونا سے 2 ہزار 350 ہلاکتیں، مرنے والوں کی کل تعداد 72 ہزار 271 ہو گئی،امریکا میں کورونا وائرس سے ایک اور ہلاکت خیز دن گزرا ہے جب گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 2 ہزار […]

آمدن سے زائد اثاثے، خورشید شاہ کےبیٹے کی ضمانت سپریم کورٹ سے منظور

اسلام آباد(پی این آئی)آمدن سے زائد اثاثے، خورشید شاہ کے بیٹے کی ضمانت سپریم کورٹ سے منظور،سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق قائدِ حزبِ اختلاف خورشید شاہ کے بیٹے فرخ شاہ […]

close