پاکستان میں پہلی مرتبہ ایک دن میں 20 وکٹیں گرنےکا ریکارڈ بن گیا۔ ملتان میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی 10، 10 وکٹیں گرگئیں۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ ملتان میں […]
دین کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیر باد کہنے والی معروف رقاصہ و اداکارہ غزالہ ادریس المعروف نرگس نے بھارتی متنازع فنکارہ راکھی ساونت کو ڈانس چیلنج پر جواب دیا ہے۔ اداکارہ نرگس نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے […]
لاہور میں آن لائن اندرون اور بیرون ملک پتنگیں فروخت کرنے والا ملزم پکڑا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم اعجاز اندرون شہر میں پتنگوں کی سپلائی دینے آیا تھا، اسے گرفتار کر کے تحقیقات کیں تو انکشاف ہوا کہ ملزم نے گلشن راوی کے علاقے […]
بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کے چوتھے دور سے قبل پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی سے ملنے کی شرط رکھ دی۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کے لیے 28 جنوری سے قبل مذاکراتی کمیٹی […]
امریکی اداکارہ جینیفر اینسٹن نے سابق امریکی صدر بارک اوباما کے ساتھ رومانوی تعلقات کی زیرِ گردش افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ کئی ہفتوں سے سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ جینیفر اینسٹن اور بارک […]
علی امین گنڈاپور سے صدر پی ٹی آئی خیبر پختون خوا کا عہدہ واپس لے لیا گیا۔ بانئ پی ٹی آئی نے جنید اکبر کو پی ٹی آئی خیبر پختون خوا کا صدر مقرر کر دیا۔پارٹی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کو جنید اکبر […]
بالی ووڈ کی معروف سابقہ اداکارہ ممتا کلکرنی نے شوبز کے بعد دنیاوی زندگی کو بھی چھوڑ نے کا اعلان کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 25 برس تک ممتا کلکرنی کے نام سے بالی ووڈ میں کام کرنے والی سابقہ اداکارہ نے اپنی […]
بالی وڈ کے نامور اداکار شاہد کپور نے اپنے بچوں کو فلم انڈسٹری میں نہ لانے کا اعلان کیا ہے۔ بالی وڈ میں تقریباً تمام بڑے ستاروں کے بچے اپنے ماں باپ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے انڈسٹری میں اپنی جگہ بنا رہے ہیں […]
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو عظیم شخص قرار دے دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈیووس کانفرنس میں خطاب کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ایک عظیم شخص ہیں جن […]
لیسکو حکام نے لاہور کی 2 ملوں میں کروڑوں روپے کی بجلی چوری پکڑ لی۔ لیسکو چیف شاہد حیدر کے مطابق لاہور کے علاقے شالامار میں ایک فرنس مل کے مالکان موبائل ٹرانسفارمر لگا کر بجلی چوری کر رہے تھے، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج […]
اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ کمیشن نہیں بنےگا تو ہم حکومت کے ساتھ صرف فوٹوسیشن کے لیے تو نہیں بیٹھ سکتے۔ اسلام آباد میں جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ سپریم […]