مشیرِ اطلاعات کے پی بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ حکومت ایک جھوٹ چھپانے کے لیے 100 جھوٹ بول رہی ہے۔ انہوں نے قیدیوں کی وینز پر حملے سے متعلق بیان پر ردِعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ واقعے سے متعلق عطاء اللّٰہ […]
پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے کہا ہے کہ نئی حکومت آنے کے بعد پاکستان اور چین کے باہمی روابط میں اضافہ ہوا ہے، چار ماہ کے اندر پاک چین قیادت کی دوبارہ ملاقات دو طرفہ قریبی تعلق کا مظہر ہے۔ جیانگ […]
نئے چیف جسٹس کی تقرری پر سپریم جوڈیشل کونسل کی بھی تشکیل نو کر دی گئی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سپریم جوڈیشل کونسل کے چیئرمین بن گئے۔اس سے قبل چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سپریم جوڈیشل کونسل کا حصہ نہیں تھے۔دو سینئر ججز جسٹس منصور علی […]
جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی سے ملنے جیل جانے کی بات قبل از وقت ہے۔ سرگودھا میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کی کوئی نئی آئینی ترمیم کی سوچ سامنے […]
دنیا بھر میں جانوروں سے محبت کرنے والے لوگ بستے ہیں جو ناصرف خود جانوروں کی دیکھ بھال کرتے ہیں بلکہ دیگر لوگوں کو بھی اس حوالے سے آگاہی فراہم کرتے ہیں۔ ایسا ہی ایک کینیڈا سے تعلق رکھنے والا شخص مچل روڈی ہے جسے […]
پاکستانی اداکارہ مدیحہ امام نے بھارتی شہری سے شادی کرنے پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اداکارہ مدیحہ امام نے اداکار فیصل قریشی کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے انڈسٹری سمیت اپنی شادی سے متعلق گفتگو کی۔اداکارہ نے کہا […]
ایران نے اسرائیل کے فوجی اہداف پر حملوں میں 2 فوجی اہلکاروں کی شہادت کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایران کا کہنا ہے کہ آج صبح ہونے والے اسرائیلی متعدد حملوں میں ایران کے فوجی اہداف کو نشانہ بنایا […]
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی ختم کر دی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق تمام قیدیوں کی ملاقاتیں اب معمول کے مطابق ہوں گی، اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی 25 اکتوبر تک لگائی گئی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ 4 […]
شمالی وزیرستان میں میر علی کے علاقے عیدک میں پولیس پوسٹ پر خودکش حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 6 افراد شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار اور 2 شہری شہید ہوئے ہیں۔خود کش حملے کی زد […]
خیبرپختونخوا کے ضلع پارا چنار میں قبائل کے درمیان جھگڑے نے 5 لاکھ کی آبادی کو محصور کرکے رکھ دیا۔ پارا چنار مرکزی شاہراہ کو سکیورٹی خدشات کے باعث مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے اور مرکزی شاہراہ مسلسل 15ویں روز بند ہے۔شاہراہ کی […]
نیو یارک: امریکی صدارت اور کانگریس کے انتخابات میں 10 روز سے بھی کم وقت رہ گیا ہے اور مسلمان ووٹرز کا کہنا ہے کہ امریکی حمایت اور امداد سے اسرائیل کی غزہ اور لبنان میں تباہی کے باوجود ڈونلڈ ٹر مپ اور کملا ہیرس […]