بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ کوئٹہ کے موقع پر خطاب

کوئٹہ(پی این آئی)بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ کوئٹہ کے موقع پر خطاب۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دورہ کوئٹہ کے دوران اپنے خطاب میں کہا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے، پرامن اور خوشحال […]

دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کے معاہدے پر دستخط ہو گئے چائنا اور ایف ڈبلیو او کے جوائنٹ وینچر کو ٹھیکہ دے دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کے معاہدے پر دستخط ہو گئے، چائنا اور ایف ڈبلیو او کے جوائنٹ وینچر کو ٹھیکہ دے دیا گیا۔دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لیے معاہدے پر دستخط ہوگئے، وزارت آبی وسائل کے مطابق ڈیم کا ٹھیکا […]

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ ملزماان کو ضمانت پر رہا کرنے سے روک دیا، مقدمات غیر معمولی ہیں

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ ملزماان کو ضمانت پر رہا کرنے سے روک دیا، مقدمات غیر معمولی ہیں۔سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کو ملٹری کورٹس سے سزا یافتہ ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے سے روک دیا،عدالت نے کہاہے […]

جرمنی میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ایجنٹ بلدیو ایس کو جاسوسی کے الزام میں 2 سال قید کی سزا ہو گئی

جرمنی (پی این آئی)جرمنی میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ایجنٹ بلدیو ایس کو جاسوسی کے الزام میں 2 سال قید کی سزا ہو گئی۔جرمنی میں سکھوں اورکشمیریوں کی جاسوسی کے الزام میں ایک بھارتی کو دو سال سے زائد قید کی سز سنائی گئی۔مذکورہ […]

ایل این جی کیس انکوائری، نیب نے شاہد خاقان عباسی کو بیٹے سمیت کل طلب کر لیا

کراچی(پی این آئی)ایل این جی کیس انکوائری، نیب نے شاہد خاقان عباسی کو بیٹے سمیت کل طلب کر لیا۔ایل این جی کیس میں ن لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی کو کل نیب دفتر میں طلب کرلیا گیا،ان کے بیٹے عبداللہ شاہد کو بھی کل پیش […]

کورونا سے بچاؤ کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی، کراچی کی زینب مارکیٹ سیل کر دی گئی

کراچی(پی این آئی)کراچی کی زینب مارکیٹ سیل کر دی گئی۔کورونا سے بچاؤ کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی، کراچی کی زینب مارکیٹ سیل کر دی گئی۔سندھ حکومت کی طرف سے جاری کیے گئے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر متعدد مارکیٹوں کو سیل […]

سری لنکا میں کورونا کے نام ہر مسلمان عورت کی لاش جلانے کا انکشاف، اہل خانہ پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے

کولمبو(پی این آئی)سری لنکا میں کورونا کے نام ہر مسلمان عورت کی لاش جلانے کا انکشاف، اہل خانہ پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے۔سری لنکا میں مسلمانوں کو اپنے مردوں کو دفنانے کی اجازت نہ دینے اور لاشوں کو انتظامیہ کی جانب سے کورونا وائرس کا […]

فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی کنٹرول کا اعلان، یورپی یونین کے اسرائیل پر پابندیاں لگانے پر غور شروع کر دیا

فلسطین(پی این آئی)فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی کنٹرول کا اعلان، یورپی یونین کے اسرائیل پر پابندیاں لگانے پر غور شروع کر دیا۔مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کے کثیرالاشاعت عبرانی اخبار اسرائیل ھیو نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ فلسطینی اراضی پر اسرائیلی ریاست کی خود مختاری […]

چینی نژاد خاتون صحافی کے سوال ٹرمپ غصے میں آ گئے، سارا معاملہ چین پر ڈال دیا، بریفنگ ادھوری چھوڑ کر چلے گئے

واشنگٹن(پی این آئی)چینی نژاد خاتون صحافی کے سوال ٹرمپ غصے میں آ گئے، سارا معاملہ چین پر ڈال دیا، بریفنگ ادھوری چھوڑ کر چلے گئے۔امریکاکے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کورونا وائرس پر بریفنگ کے دوران صحافیوں سے الجھ پڑے۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بریفنگ میں بتایا کہ […]

پاکستان کے مجموعی قرضے 34 ہزار 135 ارب روپے ہو گئے، دو سال میں ریکارڈ اضافہ ہوا

کراچی:(پی این آئی)پاکستان کے مجموعی قرضے 34 ہزار 135 ارب روپے ہو گئے، دو سال میں ریکارڈ اضافہ ہوا،رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ کے دوران حکومت نے 2349 ارب روپے کے قرضے حاصل کیے جن کے بعد مارچ 2020ء کے اختتام تک حکومت […]

ٹائیگر فورس کا کام کورونا سے مرنے والوں کے جنازے اٹھانا ہو گا، شاہد خاقان عباسی کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)ٹائیگر فورس کا کام کورونا سے مرنے والوں کے جنازے اٹھانا ہو گا، شاہد خاقان عباسی کا دعویٰ۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ٹائیگر فورس بنی تو اس کا کام جنازے اٹھانا ہوگا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کے دوران […]

close