وائرس کے پھیلاؤ اور جانی نقصان میں مسلسل اضافہ، پاکستان میں متاثرین کی تعداد 35788اور ہلاکتوں کی تعداد 770ہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی)وائرس کے پھیلاؤ اور جانی نقصان میں مسلسل اضافہ، پاکستان میں متاثرین کی تعداد 35788 اور ہلاکتوں کی تعداد 770 ہوگئی،ملک بھر میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 35 ہزار 788 ہوگئی ہے جب کہ جاں بحق افراد کی تعداد […]

کابل کے میٹرنٹی ہسپتال میں فائرنگ، 7سال کی دعاؤں سے پیدا ہونے والا بچہ 4گھنٹے کی عمر میں گولی کا نشانہ بن گیا

کابل(پی این آئی)کابل کے میٹرنٹی ہسپتال میں فائرنگ، 7 سال کی دعاؤں سے پیدا ہونے والا بچہ 4 گھنٹے کی عمر میں گولی کا نشانہ بن گیا،کابل کے میٹرنٹی اسپتال پر دہشت گرد حملے میں ایک ایسا بچہ بھی جاں بحق ہو ا جو سات […]

کورونا کے وار، حیدرآباد میں وائرس سے مشتبہ طور پر جاں بحق ڈاکٹر کی اہلیہ اور بیٹا بھی پازیٹو نکل آیا، قرنطینہ کر دیا گیا

حیدرآباد(پی این آئی)کورونا کے وار، حیدرآباد میں وائرس سے مشتبہ طور پر جاں بحق ڈاکٹر کی اہلیہ اور بیٹا بھی پازیٹو نکل آیا، قرنطینہ کر دیا گیا،حیدرآباد میں کورونا وائرس کے مشتبہ مریض ڈاکٹر نوشاد کی موت کے بعد ان کی بیوہ اور 10 سال […]

بزدار نے عمران خان کیلئےمصیبت کھڑی کر دی، چینی کی سبسڈی کا فیصلہ وفاق سے مشورے کے بعد کیا، انکوئری کمیشن میں بیان

لاہور(پی این آئی)بزدار نے عمران خان کے لیے مصیبت کھڑی کر دی، چینی کی سبسڈی کا فیصلہ وفاق سے مشورے کے بعد کیا، انکوئری کمیشن میں بیان،پنجاب نے 15 شوگر ملز کو 3 ارب روپے سبسڈی دینے کی ذمے داری وفاقی حکومت پر ڈال دی […]

سال 2000 سے نیب کا گاہک ہوں، چیئرمین نیب میٹنگ کریں گے اور مجھے گرفتار کرا دیں گے، شاہد خاقان عباسی کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی): سال 2000 سے نیب کا گاہک ہوں، چیئرمین نیب میٹنگ کریں گے اور مجھے گرفتار کرا دیں گے، شاہد خاقان عباسی کا دعویٰ،مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہےکہ نیب والے راضی نہیں […]

کورونا سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانےکی اجازت دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی): کورونا سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانےکی اجازت دیدی گئی،حکومت نے بیرون ملک کورونا سے جاں بحق افراد کی میتیں پاکستان لانے کی اجازت دے دی۔اس سلسلے میں وفاقی حکومت کی ہدایت پرسول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) […]

ظالموں کو رحم نہ آیا، بادامی باغ میں شوہر اور سسر نے نئی نویلی دلہن تشدد کر کے ما ردیا

لاہور(پی این آئی)ظالموں کو رحم نہ آیا، بادامی باغ میں شوہر اور سسر نے نئی نویلی دلہن تشدد کر کے ما ردیا، بادامی باغ کے علاقے احمد پارک میں شوہر اور سسر نے مبینہ طور پر تشدد کر کے نئی نویلی دلہن کو قتل کر […]

کورونا کے ہاتھوں لاہور پولیس کی پہلی قربانی، تھانہ ہربنس پورہ کا ہیڈ کانسٹیبل دم توڑ گیا

لاہور(پی این آئی)کورونا کے ہاتھوں لاہور پولیس کی پہلی قربانی، تھانہ ہربنس پورہ کا ہیڈ کانسٹیبل دم توڑ گیا،لاہورپولیس میں کورونا وائرس سے پہلی شہادت ہوئی ہے جہاں 27 سالہ ہیڈ کانسٹیبل شمس شفیق کورونا وائرس سے شہید ہوگیا۔پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ ہربنس پورہ […]

خواتین کی عید ہو گئی، پنجاب میں قواعد کے تحت بیوٹی پارلرز کھولنے کی اجازت دے دی گئی، حجام کی دکانیں بھی کھل گئیں

لاہور(پی این آئی)حکومت پنجاب نے ضابطہ کار کے تحت بیوٹی پارلرز اور حجام کی دکانیں کھولنے کی اجازت دے دی۔وفاقی حکومت نے ملک بھر میں 9 مئی سے کورونا لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے کا اعلان کردیا تھا جس کے تحت ایس او پیز اور […]

نیب کا ہمارے دور میں غلط استعمال ہوا، اب بھی غلط استعمال ہو رہا ہے، ن لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے اعتراف کر لیا

کراچی(پی این آئی)نیب کا ہمارے دور میں غلط استعمال ہوا، اب بھی غلط استعمال ہو رہا ہے، ن لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق نے اعتراف کر لیا،مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ تافتان میں حکومتی بدنظمی کے بعد تباہی […]

کورونا سے جنگ کے دوران سکول سب سے آخر میں کھلیں گے، ڈاکٹر ظفر مرزا کا اعلان

کراچی(پی این آئی)کورونا سے جنگ کے دوران سکول سب سے آخر میں کھلیں گے، ڈاکٹر ظفر مرزا کا اعلان،وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ عوام نے احتیاط نہ کی تو حکومت دوبارہ بندشیں لگانے پر مجبور ہوگی، بہت سی […]

close