کراچی(پی این آئی)بازاروں میں خریداروں کا رش کم کرنے کے لی دکانداروں نے 24 گھنٹے دکانیں کھلی رکھنے کا مطالبہ کر دیا۔تاجروں نے رش کو کم کرنے کے لیے مختصر وقت کے بجائے 24 گھنٹے بازار کھولنے کا مطالبہ کردیا اور کہا ہے کہ محدود […]
کابل(پی این آئی)کبھی حملوں میں خواتین اور بچوں کو نقصان نہیں پہنچایا، افغان فوج نے جارحانہ حملے کیے تو بھرپور مقابلہ کیا جائے گا، طالبان کا اعلان۔صدر اشرف غنی کی جانب سے افغان فوج کو جنگجوؤں پر جارحانہ حملے کرنے کی ہدایت پر طالبان نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وباء سے پہلے معاشی ترقی کی شرح تین فیصد، وبا کے بعد منفی ایک اعشاریہ پانچ فیصد ہونے کا امکان، حفیظ شیخ ڈرانے والی باتیں کرنے لگے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے […]
کراچی(پی این آئی)کراچی واٹر بورڈ کی سی بی اے یونینز کا ہڑتال کا اعلان، مطالبات کی منظوری تک ورکر گھر پر رہیں گے۔کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کی سی بی اےمتحدہ ورکرز فرنٹ اور دیگر آٹھ یونینز نے واٹر بورڈ انتظامیہ کی جانب سے حفاظتی […]
کراچی(پی این آئی)پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کے خلاف رپورٹ تیار، سرکاری زمینوں کو نجی دکھا کر ہاؤسنگ سوسائٹیاں بنائی گئیں۔اینٹی کرپشن نے پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کے خلاف جعلی کاغذات پر ہاؤسنگ سوسائٹیز بنانے کی حتمی رپورٹ تیار کرلی۔اینٹی […]
اسلام آباد(پی این آئی)برطانیہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی رکوانے کے لیے اپنا کردار ادا کرے، سراج الحق کا برطانوی ہائی کمشنر سے مطالبہ۔امیر جماعت اسلامی سرا ج الحق نے کہا ہے کہ کشمیر برطانیہ کا پیدا کردہ مسئلہ ہے اور اس کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کے شکار افراد کی تعداد 822 تک پہنچ گئی۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے تازہ اعداد و شمار جاری کردیئے گئے، اسلام آباد میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 822 ہوگئی ہے۔ضلعی انتظامیہ […]
کراچی(پی این آئی)آج صبح سے سہ پہر 3 بجے تک کراچی سمیت صوبہ سندھ مکمل لاک ڈاؤن رہے گا، سکیورٹی ادارے ہائی الرٹ۔حکومت سندھ نےاہم فیصلہ کرتے ہوئے آج صبح سے ہر قسم کا کاروبار مکمل بند کرنے کی ہدایت جاری کردی، جس میں میڈیکل […]
کراچی(پی این آئی)آئین کے آرٹیکل 160 کے تحت نیا این ایف سی تشکیل دیا جائے، وزیر اعلیٰ سندھ نے وزیر اعظم عمران خان کو خط لکھ دیا۔وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم عمران خان کو قومی مالیاتی کمیشن کے حوالے سے ایک خط […]
اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن کے ساتھ ساتھ نیب موجودہ وفاقی کابینہ کے بھی پیچھے لگ گیا۔وزیر ہوابازی غلام سرور خان اور ان کے اہل خانہ کی جائیداد کی تفصیل طلب کر لی گئی ہیں۔اس سلسلے میں ایڈیشنل ڈائریکٹر (اسٹاف) برائے ڈی جی نیب […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کورونا کے خلاف جنگ میں مدد کے لیے 600 ڈاکٹروں، طبی کارکنوں کا عملہ کویت بھیجے گا، زلفی بخاری کا اعلان۔وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز زلفی بخاری نے کہا ہے کہ کویتی حکام کی درخواست پر 600 ہیلتھ […]