خیبرپختونخوا میں گورنر راج کا خدشہ

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی جگہ کسی اور کو احتجاج کی قیادت کا مشورہ دیدیا۔ جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ علی امین […]

پنجاب میں 17 گرفتار

پنجاب میں اسموگ کے تدارک کیلئے کارروائیاں کرتے ہوئے محکمہ تحفظ ماحول فصلوں کی باقیات نذر آتش کرنے والے 17 افراد کو گرفتار کرکے 20 لاکھ روپے کے جرمانے کردیے۔ محکمہ تحفظ ماحولیات کے مطابق زہریلا دھواں دینے والی 234 گاڑیوں کے چالان ہوئے، 72 […]

سکولوں کے اوقات تبدیل

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں صبح سویرے لاہور کا پہلا نمبر آگیا، اسموگ کے باعث آج سے لاہور میں اسکولوں کے اوقات تبدیل کردیے گئے۔ محکمہ اسکولز ایجوکیشن کے مطابق لاہور میں سرکاری و نجی اسکولوں میں تدریسی عمل صبح 8 بج کر 45 […]

پاکستان کرکٹ میں عاقب جاوید کو اہم زمہ داری ملنے کا امکان

سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کو وائٹ بال کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گیری کرسٹن کے استعفے کے بعد نئےکوچ پر مشاورت ہوئی ہے، عاقب جاوید کے ساتھ معاملات آخری مراحل میں داخل ہو گئے […]

پی ٹی آئی نے یکم نومبر کو بڑے شہر میں جلسے کا اعلان کر دیا

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے یکم نومبر کو پشاور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور جلسے سے خطاب کریں گے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ تحریکِ انصاف نے […]

گنڈاپور سے اختلاف، شیر افضل مروت کا مؤقف آ گیا

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور سے کوئی اختلاف نہیں، میں ان کا مداح ہوں۔ ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ میرا […]

پاکستان کرکٹ کی اہم شخصیت مستعفی

پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی سے اختلافات کے بعد گیری کرسٹن نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا۔گیری کرسٹن بغیر اختیار کے کوچنگ کے حق میں نہیں تھے، تعیناتی کےوقت مضبوط اختیارات […]

پاکستان آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز، اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ پاکستان ٹیم دورہ آسٹریلیا میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز 14 ،16 اور 18 نومبر کوکھیلے جائیں […]

ری کنڈیشنڈ گاڑیوں کی امپورٹ، حکومت نے نئی پالیسی کا اشارہ دے دیا

وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ حکومت استعمال شدہ گاڑیوں پر بتدریج پابندی لگانے پر غور کر رہی ہے۔ ایک بیان میں رانا تنویر نے کہا کہ استعمال شدہ امپورٹٹد گاڑیوں سے مقامی انڈسٹری کو نقصان پہنچا ہے۔انہوں نے […]

close