بھارت کے معروف کمنٹیٹر سنجے منجریکر کو بھارتی کرکٹ بورڈ نے کمنٹری پینل سے ہٹا دیا

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت میں شہریت کے قانون کے خلاف آواز اٹھانے والے کمنٹیٹر سنجے منجریکر کو بھارتی کرکٹ بورڈ نے نوکری سے فارغ کردیا ہے . تفصیلات کے مطابق سنجے منجریکر نے شہریت کے نئے قانون کے حوالے سے سی اے اے […]

بہترین اقدامات کے باوجود کرونا نہ تھم سکا ،سعودی عرب میں کرونا وائرس کے مریضوں کی گنتی 118 ہو گئی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا وائرس بہترین احتیاطی تدابیر اور موثر اقدامات کے باوجود قابو سے باہر ہو رہا ہے۔ سعودی وزارت صحت کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز اتوار کومزید 15 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہو گئی […]

کراچی کنگز کے بیٹسمین محمد رضوان اپنے کپتان عماد وسیم پر برس پڑے مگر کیوں؟

کراچی(پی این آئی)پی ایس ایل فائیو میں کراچی کنگز کے ٹیسٹ وکٹ کیپر بیٹسمین محمدرضوان مواقع نہ ملنے پر اپنے کپتان عمادوسیم پر برس پڑے۔نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے خلاف میچ کے بعد کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس سے […]

سندھ میں کورنا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 76 ہو گئی

کراچی (پی این آئی )صوبائی حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایاہے کہ سندھ میں اس وقت تک کرونا وائرس کے 76 کیسز سامنے آئے ہیں جن میں سے دو صحتیاب ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق مرتضی وہاب نے ٹویٹر […]

مصر میں مٹی کا طوفان اْمڈ آیا،نظام زندگی درہم برہم

قاہرہ((پی این آئی)مصر میں مٹی کا طوفان اْمڈ آیا جسے دیکھ کر لوگ خوفزدہ ہوگئے . میڈیارپورٹس کے مطابق موسم کی خرابی اکثر ناصرف مشکل صورتحال پیدا کردیتی ہے بلکہ لوگوں کو خوفزدہ بھی کردیتی ہے .مصر میں موسم کی ایسی سختی اْس وقت دیکھی […]

امریکہ میں کوروناوائرس سےکتنےلا کھ اموات کا خطرہ ہے؟ امریکی ماہرین نے خدشے کا اظہار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)امریکا کی جان ہاپکنس یونیورسٹی کے میڈیکل پروفیسر ڈاکٹر مارٹی مکارے کا کہنا ہے کہ امریکا میں کورونا کے کیسز کی تعداد 50 ہزار سے 5 لاکھ تک ہو سکتی ہے . پروفیسر ڈاکٹر مارٹی کا کہنا ہے کہ امریکا کے محکمہ […]

سیمی فائنل مرحلے سے باہر ہونے والی پہلی ٹیم کا فیصلہ ہو گیا

کراچی(پی این آئی) پی ایس ایل5 کے اہم میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی ۔کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے 137 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز […]

شاہد خاقان عباسی نے حکومت پربرستےہوئےکونسی بات کہہ دی کہ شہباز شریف بھی حیران

ملتان(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کےسینئررہنمااورسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نےملک میں مہنگائی کی سب سے بڑی وجہ حکومت کوقراردیتےہوئےکہاہے کہ یہ حکومت عوام کی نمائندہ نہیں،ہم اقتدار کی جنگ نہیں لڑ رہے بلکہ جمہوریت اور آئین کی پاسداری کےلیےجدوجہدکررہےہیں, ملک میں اگر آج جمہوریت قائم […]

پاکستانیوں کو 72 گھنٹوں میں سعودی عرب واپس پہنچنے کا معاملہ، بڑی خوشخبری آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)کرونا وائرس کے باعث سعودی عرب سے باہر پاکستانیوں کو 72 گھنٹوں میں سعودی عرب واپس پہنچنے کا معاملہ، اضافی کرایہ وصول کرنے کے معاملے پر سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وزیر ہوابازی غلام سرور خان سے رابطہ کرلیا۔تفصیلات کے […]

کورونا وائرس کاتشخیصی ٹیسٹ کن شہروں سے ہو سکے گا؟اہم خبرآ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا ٹیسٹ پر فوکل پرسن این آئی ایچ ڈاکٹر ممتاز نے کہاہے کہ کورونا وائرس کے تشخیصی ٹیسٹ ملک کے بڑے شہروں میں ہوسکیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق اپنے بیان میں فوکل پرسن این آئی ایچ ڈاکٹر ممتاز نے کہاکہ […]

close