ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کیخلاف سخت ایکشن لیا جائے گا، فروغ نسیم نے خبردار کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ حکومت نے کورونا وباء کے دوران اشیائے ضروریہ کی ذخیرہ اندوزی روکنے کیلئے آرڈیننس متعارف کروا دیا ہے، ذخیرہ اندوزوں‌ کو سخت سزا دی جائے گی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب […]

وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ سے افغان ٹرانزٹ تجارت کی اجازت دیدی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(پی این آئی):وفاقی حکومت نے گوادر بندرگاہ سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی اجازت دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔وزرات تجارت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گوادر بندرگاہ سے افغان ٹرانزٹ تجارت کی اجازت ہوگی جس کے تحت گوادر آنے والے بلک […]

زبان درازی کے بجائے حکمران عوام کی خدمت کرے، رانا ثناء اللّہ کا شیخ رشید کے بیان پر رد عمل

اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّہ نے وزیر ریلوے شیخ رشید کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عوام اس وقت شیخ صاحب کی بدزبانی کی متحمل نہیں ہو سکتی۔رانا ثناء اللّہ نے کہا کہ کاش اس […]

24 گھنٹوں کےدوران سندھ میں آج سب سے زیادہ ہلاکتیں

کراچی(پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ میں آج سب سے زیادہ 8 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 182 […]

دنیا بھر میں کورونا لاکھوں جانیں نگل گیا،یورپ میں ہلاکتوں کی تعداد1لاکھ سے بڑھ گئی

یورپ (پی این آئی)نوول کورونا وائرس نے پوری دنیا کے 200 سے زائد ممالک اور جزائر پر اپنے پنجے گاڑھے ہوئے ہیں اور عالمگیر وبا سے اب تک 23 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہو چکے ہیں۔جونز ہاپکنز یونیورسٹی کے اعداد و شمار کے مطابق […]

شاہد آفریدی اور سابق بھارتی اوپنر گوتم گھمبیرکےدرمیان تلخ کلامی

اسلام آباد (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی اور سابق بھارتی اوپنر گوتم گھمبیرکے درمیان لفظی جنگ چھڑ گئی۔دونوں سابق کھلاڑیوں کے درمیان ماضی میں بھی میچز کے دوارن لڑائی جھگڑے کے واقعات دیکھنے میں آچکے ہیں اور اب سپر […]

اسپن میں کورونا لاک ڈاؤن 9مئی تک بڑھا دیا گیا

اسپین(پی این آئی)اسپین کے وزیر اعظم نے ملک میں کورونا وائرس کی وباء کے سبب نافذ لاک ڈاؤن میں 9 مئی تک توسیع کا عندیہ دیدیا ہے۔ہسپانوی وزیراعظم کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ پارلیمان سے لاک ڈاؤن میں مزید 15 دن کی منظوری […]

سیلولر کمپنی جاز موبی لنک کے سی ای او نے عمران خان کو کورونا فنڈ کیلئے 5کروڑ کا چیک دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی): سیلولر کمپنی جاز موبی لنک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے وزیر اعظم کرونا ریلیف فنڈ میں 5 کروڑ روپے کا چیک دے دیا۔نجی نیوز کے مطابق آج وزیر اعظم عمران خان سے معاون خصوصی زلفی بخاری اور جاز کے سی ای او […]

شہباز شریف نے امریکی ناظم الامور کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ نون کے صدراور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں محمد شہباز شریف نے پاکستان میں امریکی ناظم الامور پال ڈبلیو جونز کو جوابی خط لکھا ہے۔شہباز شریف نے امریکی ناظم الامور کو خط میں لکھا ہے کہ کورونا وائرس […]

خیبر پختونخوامیں کورونا سے مزید 10 افرادہلاک

خیبر پختون خوا (پی این آئی)کورونا وائرس کے وار جاری ہیں ،خیبر پختون خوا میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں میں مزید 10 افراد جان کی بازی ہار گئے۔محکمۂ صحت خیبر پختون خوا نے کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے نئے اعداد و شمار جاری […]

منڈی بہاؤ الدین میں باپ نے بیٹی کو قتل کر دیا

منڈی بہاؤ الدین(پی این آئی) باپ نے تیسری شادی میں رکاوٹ بننے والی بیٹی کو قتل کر دیا۔ 20 سالہ لڑکی کی لاش سڑک کے کنارے ملی ہے۔ ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق منڈی بہاولدین میں باپ نے تیسری شادی میں […]

close