ووہان کی لیبارٹری میں وائرس کی 15 سو اقسام کی پیکنگ ٹوٹی ہوئی پائی گئی، تصویروں نے تہلکہ مچا دیا

ووہان(پی این آئی) چین کے شہر ووہان سے مبینہ طور پر پھیلنے والے کورونا وائرس سے اب تک دنیا بھر میں 23 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں جن میں سے ایک لاکھ 61 ہزار سے زائد افراد ہلاک بھی ہوچکے ہیں۔برطانوی میڈیا کے […]

کورونا کے خلاف لڑنے کی بجائے وفاقی وزراء کورونا کے خلاف اقدامات سے لڑ رہے ہیں، مولا بخش چانڈیو کو غصہ آ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ وفاقی وزرا کورونا سے نمٹنے کے حکومتی اقدامات کو روند رہے ہیں۔ گزشتہ روز ایک وفاقی وزیر نے لاہور ریلوے اسٹیشن پر جلسہ کیا جبکہ ایک اور وزیر ملتان میں احساس […]

امدادی سامان کیوں نہیں ملا، ٹھٹھہ کے شہریوں نے احتجاج شروع کر دیا

ٹھٹھہ(پی این آئی)ٹھٹھہ میں امدادی سامان نہ ملنے پر ناراض شہری سڑکوں پر آگئے اور نعرے بازی کرتے ہوئے ٹھٹھہ حیدرآباد شاہراہ ٹائر جلا کر بلاک کردی ۔امدادی راشن نہ ملنے پر درجنوں افراد نے چلیا کے مقام پر بھی احتجاج کیا۔ان کا کہنا تھا […]

کورونا کا شکار ہونے والے گلوکار سلمان احمد صحت یاب ہوگئے

نیو یارک(پی این آئی)کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے نیویارک میں موجود پاکستانی گلوکار سلمان احمد صحت یاب ہوگئے۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں گلوکار سلمان احمد نے بتایا کہ وائرس کا شکار ہونے کے بعد میں نےخود کو گھر میں محدود کرلیا تھا […]

چترال میں کرونا کا پہلا کیس سامنے آ گیا، اہل خانہ الگ کر دئیے گئے، 48 سالہ شہاب الدین چند دن پہلے تبلیغ سے واپس آیا تھا

چترال(گل حماد فاروقی) چترال میں کرونا کا پہلا کیس سامنے آگیا۔ ضلعی انتظامیہ نے بھی تصدیق کردی۔ پبلک ہیلتھ کو آرڈینٹر ڈاکٹر نثار احمد اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر شمیم احمد خان کے مطابق چترال ٹاؤن کے اندر چیو ڈوک […]

امریکا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 7 لاکھ سے تجاوز کر گئی

نیویارک (پی این آئی) امریکا میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 7 لاکھ 41 ہزار سے تجاوز کر گئی۔امریکا میں کورونا سے 39 ہزار سے زائد شہری ہلاک ہوچکے ہیں۔ کورونا وائرس سے امریکا کی ریاست نیویارک اور نیو جرسی سب سے زیادہ […]

24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ، ہلاکتیں 167 اورمتاثرہ افرادکی تعداد 8000 سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 22 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 167 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 8411 تک پہنچ گئی ہے۔ملک میں گزشتہ 24 […]

شہبازشریف کو نیب نیازی گٹھ جوڑ کی کوئی فکر نہیں،نیب کی جانب سے طلبی نوٹس پر مریم اورنگزیب کا رد عمل

اسلام آباد (پی این آئی)اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پارٹی صدر شہباز شریف کو قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے جاری ہونے والے طلبی نوٹس پر ردعمل میں کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس سے اموات ہورہی ہیں […]

پاکستان ریلوے بھی پیچھے نہ رہا،کوروناریلیف فنڈ میں 50ملین کا عطیہ جمع کرا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان ریلوے نے وزیر اعظم پاکستان کے ریلیف فنڈ برائے کورونا کے لیے 5 کروڑ ایک لاکھ 85 ہزار روپے کا عطیہ جمع کرا دیا۔وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ٹوئٹر پر وزیر اعظم پاکستان کے ریلیف فنڈ برائے کورونا کے […]

لاہور میں ایک ہی گھر کے 7افراد کرونا کا شکار ہو گئے

لاہور(پی این آئی)ملک بھر میں فرنٹ لائن پر کرونا متاثرین کی خدمات انجام دینے والے ڈاکٹرز اور ہیلتھ پروفیشنلز کی زندگیاں بھی خطرے میں ہیں۔ لاہور کے سرکاری اسپتالوں کے طبی عملے میں مسلسل کرونا کے کیسز سامنے آرہے ہیں۔ سرکاری اسپتالوں میں کام کرنے […]

نیب نے شہباز شریف کو دوبارہ طلب کر لیا

لاہور(پی این آ ئی) نیب لاہور نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو دوبارہ طلب کر لیا، انہیں 22 اپریل کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اثاثہ جات کیس میں شہباز شریف کو 17 اپریل کو بھی طلب کیا گیا تھا تاہم وہ […]

close