کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے عید کی نماز اور جمعہ الوداع کے اجتماعات کے لیے قواعد و ضوابط جاری کر دیئے، جانیئے۔سندھ حکومت نے نماز عید اور جمعتہ الوداع کے لیے ایس او پیز جاری کردیے۔صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے اس سلسلے میں ہدایت […]
کراچی(پی این آئی)کراچی، موبائل فون کے تاجر کی مارکیٹ کے چھٹے فلور سے چھلانگ لگاکر خودکشی؟ مالی پریشانی کا کوئی ثبوت نہیں۔ موبائل فون کے تاجر نے مارکیٹ کے چھٹے فلور سے مبینہ طور پر چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔ پولیس کا کہنا ہے متوفی دکاندار […]
کراچی(پی این آئی)لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے معروف اداکار صغیر الہٰی کھچی کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔سندھ کے شہر لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے معروف اداکار صغیر الہٰی کھچی کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے۔صغیرالہٰی کو کورونا وائرس کی وجہ سے طبیعت […]
اسلام آباد(پی این آئی) شوگر اسکینڈل میں ٹیکس چوری، انکوائری کمیشن نے کارروائی کے لیے معاملہ ایف بی آر کے سپرد کرنے کی سفارش کر دی۔شوگرانکوائری کمیشن نےشوگر ملوں کو اربوں روپے کی ٹیکس چوری کاذمہ دار ٹھہرایااور اس بات کی سفارش کی ہے کہ […]
واشنگٹن(پی این آئی)افواج پاکستان کی جانب سےامریکی مسلح افواج کے لیے طبی حفاظتی سامان کا تحفہ امریکہ پہنچ گیا۔امریکاکے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے افواج پاکستان کی جانب سےامریکی مسلح افواج کو طبی حفاظتی سامان کا تحفہ دیا گیا ہے۔طبی حفاظتی سامان اسلام آباد سے […]
لاہور (پی این آئی)شوگر انکوائری کمیشن میں مراد علی شاہ کا نام لینا اور عثمان بزدار کا نام نہ لینا انتقام کے سواء کچھ نہیں، کائرہ نے نکتہ اٹھا دیا۔پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ چینی انکوائری کمیشن […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے چینی اسکینڈل سے متعلق فارنزک رپورٹ پبلک کردی ‘وزیراعظم عمران خان نے وعدہ پورا کردیا ‘ پہلی بار ساتھیوں کے خلاف کارروائی۔تفصیلات کے مطابق چینی انکوائری کمیشن نے تحقیقاتی اور فرانزک آڈٹ رپورٹ وفاقی کابینہ میں پیش کر […]
حیران کن اطلاع ایسا کیا ہوا کہ ترکی کے سعودی سفارتخانے میں قتل کیے جانے والے سعودی شہری خاشقجی کے بیٹوں نے قاتلوں کو معاف کر دیا؟؟ترکی میں قتل ہوئے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بیٹوں نے والد کے قاتلوں کو معاف کر دیا۔سعودی عرب […]
لاہور (پی این آئی)لاہور میں 3 خاندان لٹ گئے، سبزہ زار کے علاقے میں 30 لاکھ کی ڈکیتی۔سبزہ زار میں ڈاکو نجی کمپنی کے کیشیر سے 30لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ نشتر کالونی کے علاقے میں ڈاکو ابراہیم کے گھر میں گھس کر 5لاکھ […]
اسلام آباد(پی این آئی)جب تک عمران خان وزیراعظم ہیں کوئی عوام کو لوٹ نہیں سکتا، ترجمان وزیر اعظم کا سوشل میڈیا پر پیغام۔ ۔وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے ٹوئٹ میں کہا کہ کابینہ اجلاس میں طے ہوگیا ہے کہ جب تک عمران خان […]
۔فیروزوالہ(پی این آئی)لاہور کے علاقے شاہدرہ میں ڈاکوؤں کی لوٹ مار، تاجر سے 7 لاکھ روپے چھین لیے شاہدرہ کے علاقہ جیاموسیٰ میں دن دیہاڑے موٹرسائیکل سوار ڈاکووں نے گن پوائنٹ پر تاجر افضال احمد سے 7لاکھ دس ہزار روپے لوٹ لئے ، بتایاگیاہے جیاموسیٰ […]