عید پرگھروں میں رہیں ، عیدکوسادگی منائیں، وزیر اعلیٰ سندھ نے وزیر اعظم سے بھی درخواست کر دی

کراچی(پی این آئی)عید پرگھروں میں رہیں ، عیدکوسادگی منائیں، وزیر اعلیٰ سندھ نے وزیر اعظم سے بھی درخواست کر دی۔وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہاہے کہ احتیاط کوروناوائرس کا واحد حل ہے،لوگوں سے اپیل ہے عید پرگھروں میں رہیں ، سب سے اپیل ہے عیدکوسادگیمنائیں،وزیراعظم […]

عید الفطر کی خوشی، پنجاب حکومت نے قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کمی کر دی

لاہور(پی این آئی)عید الفطر کی خوشی، پنجاب حکومت نے قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کمی کر دی۔پنجاب حکومت نے عید کے موقع پر قیدیوں کی 2 ماہ کی سزا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق منشیات […]

سعودی عرب میں روزے 30، عید 24 مئی کو ہو گی

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں روزے 30، عید 24 مئی کو ہو گی۔سعودی ماہرفلکیات نے دعویٰ کیا ہے کہ 29رمضان کومملکت میں شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں اوراس بار30 روزے ہوں گے۔ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ جمعہ کوچاند سورج غروب ہونے […]

چینی ایکسپورٹ کی اجازت دینے والا بری الذمہ ہے تو پھر رپورٹ کا مقصد کیا ہے، ن لیگ نے رپورٹ مسترد کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)چینی ایکسپورٹ کی اجازت دینے والا بری الذمہ ہے تو پھر رپورٹ کا مقصد کیا ہے، ن لیگ نے رپورٹ مسترد کر دی۔مسلم لیگ نون نے حکومت کی چینی کمیشن رپورٹ مسترد کر دی۔ ملک احمد خان کا کہنا ہے حکومتی رپورٹ […]

چینی سفارت خانے نے پاک چین تعلقات، سی پیک سے متعلق امریکا کی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز کا بیان مسترد کر دیا

بیجنگ(پی این آئی)چینی سفارت خانے نے پاک چین تعلقات، سی پیک سے متعلق امریکا کی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز کا بیان مسترد کر دیا۔اکستان میں چینی سفارت خانے نے پاک چین تعلقات اور سی پیک سے متعلق امریکا کی نائب معاون وزیر خارجہ […]

عید شاپنگ کرتے ہوئے جھمگھٹے لگانے والے خود ذمہ دار ہوں گے، مشیر صحت کی وارننگ

اسلام آباد(پی این آئی)عید شاپنگ کرتے ہوئے جھمگھٹے لگانے والے خود ذمہ دار ہوں گے، مشیر صحت کی وارننگ۔معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا کے باعث خراب صورت حال کا ذمہ دار عوام خود ہوں گے۔ ڈاکٹر […]

وزیراعظم عمران خان کا طیارہ حادثے کی تحقیقات کا حکم

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کا طیارہ حادثے کی تحقیقات کا حکم۔ وزیراعظم عمران خان نے طیارہ حادثے کی فوری تحقیقات کا حکم دیدیا۔ وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں پی آئی اے حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے رنج و افسوس کا […]

سرکاری ٹی وی عام آدمی کے بل میں ماہانہ 35 روپے کی وصولی بند کرے، ممتاز اداکار، ٹی وی میزبان واسع چوہدری کا مطالبہ

کراچی(پی این آئی)سرکاری ٹی وی عام آدمی کے بل میں ماہانہ 35 روپے کی وصولی بند کرے، ممتاز اداکار، ٹی وی میزبان واسع چوہدری کا مطالبہ۔پاکستان شوبزانڈسٹری کے معروف اداکار و میزبان واسع چوہدری کا کہنا ہے کہ اب ہر پاکستانی کے بجلی کے بل […]

خواجہ آصف نے شوگر اسکینڈل کا اصل ملزم وزیراعظم عمران خان کو قرار دے دیا

کراچی(پی این آئی)خواجہ آصف نے شوگر اسکینڈل کا اصل ملزم وزیراعظم عمران خان کو قرار دے دیا۔پاکستان مسلم لیگ نون کے مرکزی رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ چینی اسکینڈل میں اصل ملزم عمران خان ہیں، انہیں بچانے کیلئے کچھ لوگوں کو قربانی کا […]

کراچی میں گرنے والے پی آئی اے کے طیارے کے مسافروں کے نام، مکمل فہرست آ گئی

کراچی(پی این آئی)کراچی میں گرنے والے پی آئی اے کے طیارے کے مسافروں کے نام، مکمل فہرست آ گئی۔پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کا لاہور سے کراچی آنے والا طیارہ جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے قریب لینڈنگ سے چند سیکنڈ قبل حادثے کا شکار ہوا۔فلائٹ […]

پی آئی اے کا مسافر طیارہ کراچی میں آبادی پر گر گیا، 100 جاں بحق

کراچی(پی این آئی)پی آئی اے کا مسافر طیارہ کراچی میں آبادی پر گر گیا، 100 جاں بحق۔لاہور سے کراچی آنے والی قومی فضائی ادارے (پی آئی اے) کی پرواز کراچی میں لینڈنگ سے 30 سیکنڈ قبل حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 100 […]

close