انا للہ و انا الیہ راجعون، سینئر پشتو رہنما انتقال کر گئے

پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے رہنما سردار رضا بڑیچ انتقال کر گئے۔ سردار رضا بڑیچ کے بیٹے ادریس بڑیچ نے اپنے والد کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔بیٹے ادریس بڑیج کے مطابق سردار رضا محمد بڑیج علیل تھے اور کراچی کے اسپتال میں زیرِ […]

غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، کے الیکٹرک کو نوٹس جاری

کراچی کے علاقے اسکیم 33 کی ایک ہاؤسنگ سوسائٹی میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ پر درخواست کی سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ کے الیکٹرک کےخلاف درخواست منصف جان ایڈووکیٹ نے دائر کی ہے۔عدالت نے ایم ڈی کے الیکٹرک اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر […]

موسم گرم یا سرد؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

کراچی میں 27 اکتوبر کے بعد سے گرمی کم ہونے کا امکان ہے۔ اس حوالے سے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں گزشتہ شام سے سمندری ہوا کچھ بحال ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ اسلام آباد اور کچھ شمالی علاقہ جات […]

پی ٹی آئی رہنما کی درخواست ضمانت منظور

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی گئی۔ انسدادِ دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں اعظم سواتی کے خلاف ڈی چوک پر احتجاج کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔اعظم سواتی کی 20 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور […]

ڈپٹی کمشنرز کو بڑا اختیار مل گیا

حکومت پنجاب نے ڈپٹی کمشنرز کو دفعہ 144 کے نفاذ کا اختیار دے دیا۔ گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنرز اپنے ضلع میں ضرورت کے مطابق 30 دن تک دفعہ 144 لگا سکیں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق سیکریٹری داخلہ پنجاب کو 90 دن تک دفعہ 144 […]

گھر کی چار خواتین کا قتل، بیٹے نے واردات کی وجہ کا انکشاف کر دیا

کراچی: لی مارکیٹ میں گھر کی 4 خواتین کو قتل کرنے والے ملزم نے عدالت میں اعتراف جرم کرتے ہوئے قتل کی وجہ بھی بتادی۔ کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے لی مارکیٹ میں گھر کی 4 خواتین کو قتل کرنے کے کیس کی سماعت […]

عمران خان نے کن ڈاکٹروں سے طبی معائنے کی درخواست دائر کر دی؟

بانئ پی ٹی آئی نے ذاتی معالجین سے طبی معائنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ بانئ پی ٹی آئی نے بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چوہدری کے ذریعے عدالت سے رجوع کیا ہے۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے […]

close