فرانس میں کورونا سےہلاکتوں کی تعداد20ہزار سے تجاوز کر گئی

فرانس(پی این آئی)فرانس میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی کُل تعداد 20265 ہوگئی ہے، پچھلے 24 گھنٹوں میں547 افراد ہلاک ہوئے۔فرانس میں اتوار کے روز کورنا وائرس سے 395 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی گئی تھی جبکہ فرانس میں کورونا کے […]

ایران میں24گھنٹوں کے دوران کورونا سے88ہلاکتیں

ایران(پی این آئی)ایران میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 88 اموات کی تصدیق کی گئی ہے۔ایرانی وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایران میں کورونا وائرس سے اب تک 5297 افراد انتقال کرگئے ہیں۔ترجمان کے مطابق 24 گھنٹوں میں مزید 1297 […]

کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ہانگ کانگ میں لاک ڈاؤن مزید 14دن کیلئے بڑھا دیا گیا

ہانگ کانگ(پی این آئی)ہانگ کانگ نےکورونا وائرس کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے لاک ڈاؤن میں مزید 14 دن کی توسیع کردی ہے، جبکہ چین میں مزید 11 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ہانگ کانگ کی حکومت نے لاک ڈاؤن کا دورانیہ مزید […]

بیلجیئم میں کورونا وائرس سے 5998افراد جان کی بازی ہار گئے

بیلجیئم(پی این آئی)بیلجیئم میں کورونا وائرس سے موت کی تباہ کاریاں جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید 170 افراد لقمئہ اجل بن گئے، اس طرح بیلجیئم میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 5998 ہوگئی ہے۔یہ اطلاع فیڈرل […]

بینک آف خیبرکے ایم ڈی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے

پشاور (پی این آئی)بینک آف خیبر پشاور کے ایم ڈی احسان اللّٰہ احسان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ایم ڈی خیبر بینک نےنجی نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کی تصدیق کے باوجود گھر سے دفتری امور نمٹا رہا ہوں۔انہوں […]

پاکستان نے سعودی عرب ،قطر ،ترقی سمیت کئی دوست ممالک کو ملیریا کی دواکلوروکوئن برآمد کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان کا کئی دوست ممالک کو ملیریا کی دوا ’کلوروکوئن‘ کی لاکھوں گولیاں برآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ملیریا کی یہ دوا باضابطہ علاج کے لیے منظور ہوئے بغیر ہی اکثر ممالک میں کورونا کے مریضوں کو دی جارہی ہیں۔کہیں اس […]

کورونا وائرس کا خطرہ،لاک ڈائون میں کمی ہوتے ہی عوام کا بازاروں میں رش

کراچی (پی این آئی)کراچی میں رمضان المبارک کے آغاز سے قبل ہی مختلف بازاروں میں رش بڑھ گیا ہے۔ہول سیل جوڑیا بازار میں خریداروں کا بے انتہا رش ہے، کورونا وائرس کے خطرے کے باوجود سماجی فاصلے کے اصول کا خیال نہیں رکھا جارہا ہے۔کراچی […]

کورونا کا پھیلائو،پنجاب میں کوروناوائرس کے مزید 60کیسز رپورٹ

لاہور (پی این آئی)پنجاب میں کورونا کے مزید 60 کیسز سامنے آ گئے۔ صوبے میں اب مصدقہ مریضوں کی تعداد 4 ہزار 255 ہو گئی ہے۔ پنجاب میں اب تک کورونا وائرس سے 49 افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ صحت یاب ہونے […]

یکم جون سےاسکول و کالجز کھولنے کا اعلان ،نوٹیفکیشن جاری

کراچی(پی این آئی)محکمہ تعلیم سندھ نے اسٹیئرنگ کمیٹی اجلاس کے فیصلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس میں تعلیمی سال 21-2020 کی پالیسی جاری کردی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ بھر کے سرکاری و نجی اسکولوں اور کالجوں میں تعلیمی سال یکم جون سے شروع […]

نیب نےایک بار پھر شہباز شریف کو طلب کرلیا

لاہور(پی این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف کو منی لانڈرنگ کیس میں کل طلب کر لیا۔نیب نے شہباز شریف سے وراثت میں موصول ہونے والی جائیداد کی تفصیلات طلب کر رکھی ہیں۔نیب لاہور نے شہباز شریف […]

وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کا احساس پروگرام کے طریقہ کار پر شدید تنقید کا اظہار

لاڑکانہ(پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایمرجنسی احساس پروگرام کے طریقہ کار پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیسے دیں لیکن لوگوں کو جمع کرکے انہیں وائرس نہ دیں۔لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ پیسے کسی […]

close