عید کے دنوں میں ملک کے وسطی اور میدانی علاقوں میں سورج سوا نیزے پر رہے گا، شدید گرمی پڑنے کا امکان

لاہور (پی این آئی)عید کے دنوں میں ملک کے وسطی اور میدانی علاقوں میں سورج سوا نیزے پر رہے گا، شدید گرمی پڑنے کا امکان۔کورونا وائرس کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ پر التواکے سائے گہرے ہونے لگے، آسٹریلوی حکام بھی ناممکن ٹاسک قرار دینے لگے، […]

شام اور لبنان کی سرحد پر کسی بھی ٹکراؤ یا جنگ کے لیے تیار ہیں: صہیونی فوج نے دھمکی دے دی

شام(پی این آئی)شام اور لبنان کی سرحد پر کسی بھی ٹکراؤ یا جنگ کے لیے تیار ہیں: صہیونی فوج نے دھمکی دے دی۔حالیہ مہینوں میں اسرائیلی فوج نے لبنان اور شام کی سرحد پر واقع شمالی علاقے میں جنگی صورت حال کے تناظرمیں عسکری سرگرمیاں […]

پاکستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، عیدالفطر کل منائی جائے گی

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں شوال 1441ھجری کا چاند نظر آگیا، عید الفطر 24 مئی بروز اتوار ہوگی۔شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا۔اجلاس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمٰن نے کی، جبکہ […]

عید کے دنوں میں کراچی کے ساحل پر تفریح اور نہانے پر پابندی عائد کر دی گئی

کراچی(پی این آئی)عید کے دنوں میں کراچی کے ساحل پر تفریح اور نہانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔کراچی میں ساحل پر تفریح اور نہانے پر پابندی عائد کردی گئی۔ پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔کمشنر کراچی کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے […]

بھارت اور بنگلہ دیش میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا وہاں عید پیر کے روز ہو گی

ممبئی(پی این آئی)بھارت اور بنگلہ دیش میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا وہاں عید پیر کے روز ہو گی،بھارت میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، ملک میں عید الفظر 25 مئی بروز پیر کو ہوگی۔مرکزی دفتر رویت ہلال کمیٹی کے مطابق مطلع صاف […]

عید کل ہے یا پیر کو فیصلہ کچھ دیر میں، رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

کراچی(پی این آئی)عید کل ہے یا پیر کو فیصلہ کچھ دیر میں، رویتہلال کمیٹی کا اجلاس جاریشوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں جاری ہے۔اجلاس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمٰن کررہے ہیں، جبکہ اس […]

انصاف سکولوں کے 577 اساتذہ کی عید تنخواہ کے بغیر، کسی کو رحم نہ آیا

لاہور(پی این آئی)انصاف سکولوں کے 577 اساتذہ کی عید تنخواہ کے بغیر، کسی کو رحم نہ آیا۔محکمہ کی جانب سے اتھارٹیز کو رقوم بینکوں کے آخری ورکنگ ڈے میں منتقل کی گئیں ۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کی مبینہ غفلت سے صوبے کے 577سکولوں کے اساتذہ […]

کرکٹ گیند پر تھوک لگانے پر مستقل پابندی لگانے کا امکان، باؤلرز پریشان ہوگئے

کراچی(پی این آئی)کرکٹ گیند پر تھوک لگانے پر مستقل پابندی لگانے کا امکان، باؤلرز پریشان ہوگئے۔ کرکٹ کی بین الاقوامی تنظیم آئی سی سی جلد ہی کھیل کے دوران کھلاڑیوں اور خاص طور پر گیندبازوں کی طرف سے گیند پر تھوک لگانے پر مستقل پابندی […]

طیارے کی تباہی کی باقاعدہ انکوائری شروع، پنجاب فارانزک لیبارٹری کی ٹیمیں کراچی پہنچ گئیں

کراچی(پی این آئی)طیارے کی تباہی کی باقاعدہ انکوائری شروع، پنجاب فارانزک لیبارٹری کی ٹیمیں کراچی پہنچ گئیں۔طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں کی شناخت کرنے کے لیے پنجاب فرانزک لیب کی ٹیمیں لاہور سے کراچی پہنچ گئیں۔اس حوالے سے پنجاب فرانزک […]

پی آئی اےحادثے میں جاں بحق افراد کی تدفین کے لیے لواحقین کو 10 لاکھ روپے فی کس دے گی

کراچی(پی این آئی)پی آئی اےحادثے میں جاں بحق افراد کی تدفین کے لیے لواحقین کو 10 لاکھ روپے فی کس دے گی،قومی ائیرلائن پی آئی اے نے طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تدفین کے لیے فی کس 10 لاکھ روپے دینے […]

طیارے کے انجن لینڈنگ کی پہلی کوشش میں رن وے سے ٹکرائے، دوسری کوشش میں گھروں پر گر گیا، رن وے انسپکشن رپورٹ آ گئی

کراچی(پی این آئی)طیارے کے انجن لینڈنگ کی پہلی کوشش میں رن وے سے ٹکرائے، دوسری کوشش میں گھروں پر گر گیا، رن وے انسپکشن رپورٹ آ گئی۔پی آئی اے طیارہ حادثے کی انسپکشن رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے۔پی آئی اے کی لاہور سے کراچی […]

close