یو کے میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے متحرک ساتھی سردار اسحاق بلوچ کورونا کا شکار، ہسپتال داخل

لندن (خادم حسین شاہین)یو کے میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے متحرک ساتھی سردار اسحاق بلوچ کورونا کا شکار، ہسپتال داخل۔ برطانیہ میں مقیم اسلامی جمعیت طلبہ کے سابق رکن اور پاکستانی کمیونٹی کے متحرک ساتھی سردار اسحاق بلوچ کورونا کا شکار ہو کر ہسپتال داخل […]

کورونا مزید 5 زندگیاں نگل گیا،کل ہلاکتیں 212 مجموعی کیسز10 ہزار سے تجاوز کرگئے

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا مزید 5 زندگیاں نگل گیا،کل ہلاکتیں 212 ،مجموعی کیسز10 ہزار سے تجاوز کرگئے،پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں مہلک وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 212 ہو گئی […]

سربراہ کراچی تاجر اتحادکاحکومت سندھ کو دو روز میں فیصلہ کرنے کا الٹی میٹم

کراچی(پی این آئی) سربراہ کراچی تاجر اتحادکاحکومت سندھ کو دو روزمیں فیصلہ کرنے کا الٹی میٹم، سربراہ کراچی تاجر اتحاد عتیق میر نے کہا کہ کورونا پھیلانے کا سبب نہیں بننا چاہتے لیکن کاروبار کھولنا چاہتے ہیں لہٰذا حکومت نے 2 سے 3 دن میں […]

یو کے میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر میمونہ کورونا وائرس سے انتقال کر گئیں

لندن (خادم حسین شاہین) یو کے میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر میمونہ کورونا وائرس سے انتقال کر گئیں۔پاکستانی نژاد ڈاکٹر میمونہ کورونا وائرس میں مبتلا ہو کر جہان فانی سے رخصت ہو گئیں۔میمونہ کے انتقال سے پاکستانی و کشمیری برادری میں رنج و غم کی لہر […]

کورونا سےامریکا میں ایک دن میں مزید 2750اموات,دنیا بھر میں ایک لاکھ 77 ہزار سے زائد ہلاکتیں

واشنگٹن(پی این آئی)کورونا سےامریکا میں ایک دن میں مزید 2750اموات،دنیا بھر میںایک لاکھ 77 ہزار سے زائد ہلاکتیں،امریکا میں کورونا وائرس نے ایک دن میں مزید 2750 زندگیاں نگل لیں جب کہ دنیا بھر میں اموات کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 77 ہزار سے تجاوز […]

نوکریاں ہی نوکریاں ،بے روزگار ہونے والے افراد کیلے خوشخبری، ہدایات جاری

اسلام آباد(پی این آئی)نوکریاں ہی نوکریاں ،بے روزگار ہونے والے افراد کیلے خوشخبری، ہدایات جاری،پاکستان میں حکومت نے کورونا وائرس کے نتیجے میں بے روزگار ہونے والے افراد کو نوکریاں فراہم کرنے کے لیے تمام صوبوں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ بلین ٹری پراجیکٹ […]

لاک ڈاؤن کے باعث نو مولودزندگی کی بازی ہار گیا،تھانے کے باہرشہریوں کا احتجاج

گوجرانوالہ (پی این آئی) لاک ڈاؤن کے باعث نو مولودزندگی کی بازی ہار گیا،شہریوں کا حکام بالا سے مطالبہ۔تھانہ سٹی پولیس کے ظالمانہ رویے کے باعث نو مولودزندگی کی بازی ہار گیا۔محلہ محمد نگر کا رہائشی ساغر علی تین گھنٹے کے نومولود بچے کی طبیعت […]

وائرس امریکیوں پر پھر حملہ کرسکتا ہے امریکی سائنسدان نے خبردار کردیا

واشنگٹن(پی این آئی)آئندہ موسم سرما میں وائرس امریکیوں پر پھر حملہ کرسکتا ہے۔امریکی سائنسدان نے خبردار کردیا۔امریکی سائنسدان نے خبردار کیا ہےکہ امریکا میں کورونا وائرس کی دوسری لہر زیادہ خطرناک ہوسکتی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ڈیزز کنٹرول کے ڈائریکٹر رابرٹ […]

لاک ڈاؤن میں نرمی کے اثرات،سپر اسٹور کےعملے میں کورونا کی موجودگی کا انکشاف،اسٹور سیل

کراچی(پی این آئی)لاک ڈاؤن میں نرمی کے اثرات،سپر اسٹور کے عملے میں کورونا کی موجودگی کا انکشاف،اسٹور سیل۔کراچی کے میٹرو سپر اسٹور کے عملے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اسٹور کو بند کردیا گیا۔پاکستان میں یہ کورونا وائرس کی وجہ سے بند ہونے […]

کورونا وائرس کے معاملات کو غلط انداز میں ہینڈل کرناچین کو مہنگا پڑ گیا، مقدمہ دائر

واشنگٹن(پی این آئی) کورونا وائرس کے معاملات کو غلط انداز میں ہینڈل کرناچین کو مہنگا پڑ گیا، مقدمہ دائر ،امریکی ریاست میسوری نے کورونا وائرس کے معاملات کو غلط انداز میں ہینڈل کرنے پر چین کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔ریاست میسوری کے اٹارنی جنرل […]

پاکستان میں مزید 2 اموات، ہلاکتیں 209 ، مجموعی کیسز 9749 ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں مزید 2 اموات، ہلاکتیں 209 ،مجموعی کیسز 9749 ہو گئے۔پاکستان میں کورونا وائرس سے آج اب تک مزید 2 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں مہلک وبا سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 209 ہو گئی ہے جب […]

close