واشنگٹن: (پی این آئی)امریکا کے ساتھ کشیدگی کے بعد ایران نےفوجی سیٹلائٹ زمین کے مدار میں بھیجنے کا دعویٰ کیا ہے۔ایرانی حکام نے کہا ہے کہ فوج نے ملک کے اولین ملٹری سیٹیلایئٹ کو کامیابی کے ساتھ مدار میں چھوڑیاہے۔ پاسداران انقلاب نے بتایا کہ […]
کراچی (پی این آئی) حکومت سندھ اورکراچی کےچھوٹےتاجروں کےدرمیان معاملات طے پاگئے۔ تاجربرداری کاکہناہےکہ انہیں آن لائن کارروبارکی اجازت مل گئی ہے۔آن لائن کاروبارمیں لین دین میں ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ کو ترجیح دی جائے گی۔کمشنرکراچی کےدفترمیں حکومتی ٹیم اورچھوٹےتاجروں کےدرمیان ہونے والی ملاقات میں […]
کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے علمائے کرام سے اپیل کی ہے کہ وہ ماہ رمضان میں مساجد میں عبادات کے حوالے سے فیصلوں پر نظر ثانی کریں۔کراچی میں سعید غنی اور امتیاز شیخ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات اور مذہبی امور […]
برطانیہ (پی این آئی) برطانیہ میں کورونا وائرس کی ویکسین کی انسانوں پر آزمائش کا عمل شروع کردیا گیا۔یہ یورپ میں کورونا ویکسین کی انسانوں پر پہلی آزمائش ہے البتہ امریکا اس سے قبل مارچ کے مہینے میں کورونا ویکسین کی انسانوں پر آزمائش شروع […]
استنبول (پی این آئی) کورونا وائرس کے باعث دیگر ممالک کی طرح ترکی میں بھی لاک ڈاؤن جاری ہے، جس کی وجہ سے وہاں بھی غریب افراد کھانے پینے کی ضروری اشیاء سے محروم ہو چکے ہیں جن کی مدد کے لیے ہر ممکن کوششں […]
اسلام آباد (پی این آئی)لاک ڈاؤن کے باعث متاثرین کی امداد کے لیے احساس ٹیلی تھون نشریات میں شہریوں، سمندر پار پاکستانیوں،صنعت کاروں، شوبز شخصیات اور کھلاڑیوں کی طرف سے بھرپور امداد کا اعلان کیا گیا، اس دوران 55 کروڑ روپے سے زائد رقم جمع […]
نیویارک(پی این آئی)پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنےوالی طالبہ فاطمہ کنرانی نیویارک انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے امریکن انسٹیٹیوٹ برائے آرکیٹیکچر مین ہیٹن چیپٹر کی آئندہ دو سال کے لیے صدر منتخب ہوگئیں۔امریکن انسٹی ٹیوٹ برائےآرکیٹیکچر میں کسی پاکستانی طالب علم کو پہلی بار یہ […]
لاہور(پی این آئی)کورونا کے ساتھ ڈینگی نے بھی سر اٹھانا شروع کردیا، محکمہ صحت پنجاب کے مطابق موسم تبدیل ہوتے ہی صوبے میں ڈینگی کے 12 مریض سامنے آگئے۔محکمہ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ دو مریضوں کا تعلق اسلام آباد اور 8 کا تعلق […]
لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن نے آٹا اور چینی اسیکنڈل کے تحقیقاتی کمیشن میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے، شاہد خاقان عباسی اور خرم دستگیر خان کمیشن میں پیش ہو […]
لندن (پی این آئی) برطانیہ میں مقیم مسلم کیمونٹی کو خدشات ہیں کہ کورونا کے لیے نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن کےخاتمے کے بعد بھی برطانیہ میں مساجد شاید ہمیشہ کے لیے بند کر دی جائیں گی۔ برطانیہ میں 03 لاکھ کے لگ بھگ مسلمان […]
ایران (پی این آئی)ایرانی کشتیوں کو تباہ کرنے کی امریکی صدرکی دھمکی پر ایران کا کہنا ہے کہ وہ بھی اپنے بحری جہازوں کے لیے خطرہ بننے والے امريکی جہاز تباہ کردے گا۔خیال رہے کہ گذشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ٹوئٹ میں […]