فوری اقدامات کریں ورنہ جولائی تک پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد دو لاکھ تک ہو سکتی ہے، عالمی ادارے کی وارننگ

جنیوا (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ادھانوم گیبریئسیس نے خبردار کیا ہے کہ اگر فوری طور پر مؤثر اقدامات نہ کیے گئے تو جولائی کے وسط تک پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد دو لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔انہوں […]

خضدار میں کار کو حادثہ۔ ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق ہو گئے

کراچی(پی این آئی)خضدار کے قریب کار اور ٹرالر کے حادثے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔اسسٹنٹ کمشنر وڈھ محمد اقبال کھوسہ کے مطابق وڈھ کے قریب قومی شاہراہ پر ٹرالر اور کار کے تصادم میں میاں بیوی […]

پاکستان میں کوروناسے مزید 13 اموات ،مریض 11155، ہلاکتیں 237

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس سے مزید 13 اموات ہوئیں، جبکہ مزید 642 کیسز سامنے آئے۔ملک میں کورونا وائرس کے اب تک رپورٹ ہونے والے کیسز کی کل تعداد 11 ہزار 155 ہو چکی ہے جبکہ اس وباء سے […]

کورونا آسمانی آفت ہے، لڑنا ممکن نہیں، یہ لفظ اللہ کو ناپسند ہے، مولانا طارق جمیل نے خبردار کر دیا

کراچی(پی این آئی)معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے قوم سے التجا کی ہے کہ ہم کورونا وائرس کی اس آفت سے لڑ نہیں سکتے، یہ لفظ اللہ کو پسند نہیں، ہم نے آفت سے چھٹکارے کیلئے اللہ تعالیٰ کو عاجزی کیساتھ منانا ہے۔ سب […]

50 ہزار سے زائد امریکی کورونا کا شکار ہو کر موت کے منہ میں چلے گئے، اجتماعی قبروں میں تدفین جاری

نیو یارک(پی این آئی) امریکہ میں کرونا وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد تقریباً 50 ہزار ہو چکی ہے۔ اور امریکی امدادی ادارے لوگوں کی لاشیں اجتماعی قبروں میں دفنا رہے ہیں ۔جانز ہاپکنز یونیورسٹی کی جانب سے جاری ہونے والے اعداد و شمار […]

کورونا وائرس سورج کی تیز روشنی سے ختم ہو جائے گا، امریکی ماہرین کی نئی تحقیق نے امید کی شمع روشن کر دی

نیو یارک (پی این آئی) ایک اعلی امریکہ عہدے دار نے اعلان کیا ہے کہ ایک نئی تحقیق کے مطابق کرونا وائرس سورج  کی روشنی میں تیزی سے ختم ہو جائے گا۔یہ تحقیق ابھی عام نہیں کی گئی کیونکہ اس کے مزید جائزے کا انتظار […]

ہزاروں پاکستانیوں کی سعودی عرب سے واپسی، معاملہ پنجاب اسمبلی میں اٹھا دیا گیا

لاہور (پی این آئی) سعودی عرب میں ہزاروں پاکستانی فاقہ کشی کا شکارہیں جن کا کوئی پرسان حال نہیں۔ اس حوالے سےسعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی ہے۔یہ قرارداد مسلم لیگ ن […]

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، 6 تاجر جیل بھیج دئیے گئے

کراچی (پی این آئی) کراچی میں لاک ڈاؤن کے باوجود مارکیٹیں کھولنے والے 6 تاجروں کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ بغیر اجازت مارکیٹیں کھولنے، لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی اور تاجروں کو اکسانے سے متعلق کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کراچی […]

روپیہ اوپر ہی اوپر، ڈالر نیچے ہی نیچے، ایک ہفتے میں ڈالر کی قیمت 7 روپے کم ہوگئی

کراچی (پی این آئی) ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی انٹربینک میں ڈالر 38 پیسے سستا ہوکر 159.98 روپے ہوگیا۔اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 159.50 روپے برقرار ہے۔ خیال رہے کہ […]

کورونا کے ٹیسٹ زیادہ ہوں تو پاکستان میں کورونا مریض کی تعداد قابو میں نہیں رہے گی، پی ایم اے کے عہدیداروں کا انکشاف

لاہور(پی این آئی)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) کے صدر ڈاکٹر اشرف نظامی کا کہنا ہے کہ کورونا کے حوالے سے حالات مزید خراب ہو سکتے ہیں،خدا نہ کرے وہ وقت آئے کہ ہمیں سڑکوں پرعلاج کرنا پڑے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی […]

فیصل آباد میں جرائم کا گراف اوپر ہی اوپر، تین لاشیں بھی برآمد ہو گئیں، علاقے میں خوف

فیصل آباد: (پی این آئی)پراسرار اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ آج بھی مختلف علاقوں میں تین امواتیں ہوچکی ہیں۔ تھانہ صدر میں دیور اور بھابھی کی پر اسرارموت سمیت امین پور بازار سے ساٹھ سالہ شخص کی لاش کمرے سے برآمد ہوگئی۔تھانہ صدر تاندلیانوالہ […]

close