کراچی میں پڑوسی کی مرغیوں سے تنگ خاتون عدالت جا پہنچی

کراچی (پی این آئی) سندھ ہائی کورٹ میں کلفٹن کنٹونمنٹ کے علاقے میں گھر میں مرغیاں پالنے کے خلاف مؤقف اختیار کرتے ہوئے درخواست گزار خاتون نے کہا کہ شہریوں کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔۔۔۔۔ خاتون نے کہا کہ بغیر […]

بلوچستان میں بم دہماکہ

قلعہ سیف اللّٰہ کے بازار میں بم دھماکا ہوا ہے، بم موٹر سائیکل میں نصب تھا۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں قبائلی رہنما نوابزادہ محبوب خان جوگیزی سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد کوئٹہ ژوب شاہراہ آمدورفت کے […]

بشریٰ بی بی کو رہا کر دیا گیا

بانیٔ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی رہائی کی روبکار جاری کر دی گئی جس کے بعد انہیں اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ اس سے قبل اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے بشریٰ بی بی کی رہائی کی روبکار […]

تنخواہ دار طبقے کے لیے وزیر خزانہ کی اچھی خبر

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے کی مشکلات سے آگاہ ہیں اور ان پر مزید بوجھ نہیں ڈال سکتے ہیں۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان میں تنخواہ دار طبقے کی مشکلات سے […]

چیف جسٹس پاکستان؟ بلاول بھٹو نے لاعلمی کا اظہار کر دیا

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انہیں نہیں معلوم تھا کہ منصور علی شاہ چیف جسٹس نہیں بنیں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم جیسا […]

سلمان خان سے 5 کروڑ کا مطالبہ کرنے والا پکڑا گیا

بدنامِ زمانہ بھارتی گینگسٹر لارنس بشنوئی کے نام پر بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان سے بھاری رقم کا مطالبہ کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس کا کہنا ہے کہ حال ہی میں لارنس […]

فیصلہ کن ٹاکرا آج سے راولپنڈی میں شروع

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ آج سے راولپنڈی میں شروع ہوگا، دونوں ٹیموں میں تین تین اسپنر شامل کیے گئے ہیں۔ گھومتی گیندوں سے ایک دوسرے کو گھمانے کا عزم، دونوں ٹیموں نے گزشتہ روز پنڈی اسٹیڈیم […]

عمران خان کو آج عدالت میں پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آج عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی سے جیل ملاقات نا کرانے پر توہین عدالت کیس کی سماعت جسٹس سردار اسحاق نے کی جس دوران […]

close