اسام آباد(پی این آئی)لاک ڈاؤن ہفتہ اور اتوار کو، ایس او پیز پر عمل ہو گا، شادی ہالز، اسکولز، کالجز اور ریسٹورنٹس بند رہیں گے، وزیر اعظم کی زیر صدارت فیصلہ۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی (این سی سی) کے اجلاس میں […]
لاہور(پی این آئی)لاہور میں 6 لاکھ 70 ہزار کورونا متاثرین ہونے کا اندیشہ،سارےشہر کو خطرہ لاحق، وزیر اعلیٰ کو پیش کی گئی سمری میں انکشافپرائمری اینڈ سیکینڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب کو دو ہفتے قبل ایک خطرناک سمری پیش کی […]
اسلام آباد (پی این آئی )وزیر اعظم عمران خان کا خطابوائرس پھیلے گا، اموات بھی بڑھیں گی، لاک ڈاؤن وائرس کا علاج نہیں، ایک طرف امیر لوگ، دوسری طرف وہ جو کچی آبادیوں میں رہتے ہیں، مجھے ان کو بھی دیکھنا ہے۔ وزیراعظم عمران خان […]
کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت ایک کرپٹ ترین حکومت ہے، معاملات نہیں چلا سکتیوفاق کنٹرول سنبھال لے،پی ٹی آئی کے لیڈر کی دہائی۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیرزمان کا کہنا ہے کہ آج ہمارے ڈاکٹرز نے سندھ میں صحت کی صورتحال سے آگاہ کیا ہے، […]
اسلام آباد(پی این آئی)ایل پی جی کی فی کلو گرام قیمت میں 2روپے 9پیسے کمی، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ایل پی جی کی فی کلو گرام قیمت میں 2 روپے 9 پیسے کمی کر دی گئی، جس کے بعد اب ایل پی جی کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت کا کام رونا دھونا اور آنسو بہانا نہیں، مسائل حل کرنا ہے، اس لیے حکومت اپنے کام پر توجہ دے، سراج الحق کی نصیحت۔امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ آج لندن میں بیٹھے نواز شریف کی تصویر […]
واشنگٹن (پی این آئی)امریکہ میں پر تشدد ہنگامے چھٹے روز میں داخل، کرفیو کی خلاف ورزی، نیشنل گارڈز ی فائرنگ سے ایک شہری ہلاک۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے پرتشدد مظاہروں کا الزام بائیں بازو کےگروپ […]
نئی دہلی(پی این آئی)نئی دہلی میں 250 سکول کھل گئے، پہلے ہی روز 79 طالب علم کورونا پازیٹو ہو گئے، وباء سخت گیر ہو گئی۔نئی دہلی میں اسکول کھلتے ہی 79 طلبہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔اسکول انتظامیہ کی مبینہ لاپرواہی اوراسکول کھولنے کی جلدی […]
مقبوضہ کشمیر (پی این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید، 3 دنوں میں شہیدوں کی تعداد 5 ہو گئی۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشتگردی جاری،ایک ہی روز میں میں مزید 13 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا، اس طرح […]
ریاض(پی این آئی)عرب فوجی اتحاد نے سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے 2 ڈرون حملے ناکام بنا دیئے۔عرب فوجی اتحاد نے سعودی عرب میں حوثی باغیوں کے 2 ڈرون حملے ناکام بنا دیے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یمن میں برسرپیکار شدت پسند حوثیوں نے […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان کے لیے غیر ملکی ائر لائنز کا فلائیٹ آپریشن شروع، امارات ائر لائن 370 مسافر لے کر دبئی سے کراچی پہنچ گئی،پاکستان کی فضائی حدود کھولے جانے کے بعد آج یکم جون سے غیرملکی ائیر لائنز نے پاکستان کیلئے فلائٹ آپریشن کا […]