ضلع خیبر میں پولیس اسٹیشن پر دہشت گرد حملہ، جانی نقصان ہو گیا

ضلع خیبر کے علاقے تھانہ ملاگوری میں پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رائے مظہر اقبال کے مطابق تھانہ ملاگوری ضلع خیبر کا دور آفتادہ علاقہ ہے جہاں قریبی پہاڑوں میں دہشتگردوں نے گھات لگاکر تھانہ […]

قاضی فائز عیسیٰ پر جسٹس منصور علی شاہ کے سنگین الزامات، خط لکھ دیا

جسٹس منصور علی شاہ نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو ایک اور خط لکھ دیا جس میں انہوں نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ پر الزامات عائد کیے ہیں۔ خط میں انہوں نے کہا ہے کہ میں نے اوور اسٹیپنگ پر سابق چیف جسٹس ثاقب […]

نواز شریف پاکستان سے روانہ ہو گئے

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیرِ اعظم نواز شریف لاہور ایئر پورٹ سے دبئی کے لیے روانہ ہو گئے۔ صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف لندن اور امریکا بھی جائیں گے۔پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے لندن پہنچنے […]

سمندری طوفان نے تباہی مچا دی، ہزاروں افراد بے گھر

فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمال مشرقی فلپائن میں سمندری طوفان ٹرامی کی وجہ سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات بھی رونما ہوئے۔رہائشی علاقوں […]

علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی ضمانتیں منظور، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی رہائی کا حکم دے دیا۔ بانیٔ پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف ڈی چوک احتجاج کیس کی سماعت جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے کی۔عدالت […]

ڈیوڈ وارنر پر عائد پابندی اٹھا لی گئی

کرکٹ آسٹریلیا نے ڈیوڈ وارنر پر عائد کپتان بننے کی پابندی اٹھا لی۔ ڈیوڈ وارنر پر 2018ء میں بال ٹیمپرنگ کے سینڈ پیپر اسکینڈل کے بعد پابندی عائد کی گئی تھی اور کرکٹ آسٹریلیا نے ان پر تاحیات لیڈر شپ بین لگایا تھا۔کرکٹ آسٹریلیا کے […]

ٹک ٹاک نے پاکستانی نوجوانوں میں مقابلے کا اعلان کر دیا

ٹک ٹاک وہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے جو نوجوانوں میں بہت زیادہ مقبول ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ٹک ٹاک نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے تعاون سے نوجوانوں میں ڈیجیٹل سیفٹی سے متعلق آگاہی پیدا کرنے کے لیے ڈیجیٹل حفاظت […]

عمران خان کے چیک اپ کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے چیک اپ کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔ عمران خان کے میڈیکل چیک سے متعلق درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کی۔اسلام آباد ہائیکورت […]

سندھ میں رواں سال سوا 2 لاکھ سے زائد شہریوں کو کتوں نے کاٹ لیا

سندھ میں آوارہ کتوں کی بہتات کے باعث کتے کے کاٹنے کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔ محکمۂ صحت سندھ کے مطابق سندھ میں رواں سال ستمبر تک کتوں کے کاٹنے سے 2 لاکھ 26 ہزار سے زائد شہری متاثر ہوئے ہیں۔رواں برس 12 شہری […]

وینا ملک نے حافظ قرآن پسند کر لیا

پاکستانی اداکارہ و ماڈل وینا ملک کی ان دنوں خبروں میں آنے کی وجہ ان کی نئی محبت یعنی شہریار چوہدری نامی شخص ہیں۔ ویناملک ان دنوں ٹک ٹاکر شہریار چوہدری کے ساتھ تعلق کے باعث خبروں میں ہیں جو ان سے عمر میں 6 […]

close