سیمی فائنل مرحلے سے باہر ہونے والی پہلی ٹیم کا فیصلہ ہو گیا

کراچی(پی این آئی) پی ایس ایل5 کے اہم میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی ۔کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے 137 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز […]

شاہد خاقان عباسی نے حکومت پربرستےہوئےکونسی بات کہہ دی کہ شہباز شریف بھی حیران

ملتان(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کےسینئررہنمااورسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نےملک میں مہنگائی کی سب سے بڑی وجہ حکومت کوقراردیتےہوئےکہاہے کہ یہ حکومت عوام کی نمائندہ نہیں،ہم اقتدار کی جنگ نہیں لڑ رہے بلکہ جمہوریت اور آئین کی پاسداری کےلیےجدوجہدکررہےہیں, ملک میں اگر آج جمہوریت قائم […]

پاکستانیوں کو 72 گھنٹوں میں سعودی عرب واپس پہنچنے کا معاملہ، بڑی خوشخبری آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)کرونا وائرس کے باعث سعودی عرب سے باہر پاکستانیوں کو 72 گھنٹوں میں سعودی عرب واپس پہنچنے کا معاملہ، اضافی کرایہ وصول کرنے کے معاملے پر سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وزیر ہوابازی غلام سرور خان سے رابطہ کرلیا۔تفصیلات کے […]

کورونا وائرس کاتشخیصی ٹیسٹ کن شہروں سے ہو سکے گا؟اہم خبرآ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا ٹیسٹ پر فوکل پرسن این آئی ایچ ڈاکٹر ممتاز نے کہاہے کہ کورونا وائرس کے تشخیصی ٹیسٹ ملک کے بڑے شہروں میں ہوسکیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق اپنے بیان میں فوکل پرسن این آئی ایچ ڈاکٹر ممتاز نے کہاکہ […]

کرونا کے حوالے سے ایک ڈاکٹر کا پاکستانیوں کے نام اہم پیغام

لاہور (پی این آئی) کرونا وائرس کی وجہ سے حکومت نے ملک بھر کے تعلیمی ادارے 5 اپریل تک بند کرنے کا اعلان کیا ہے، سکولوں کی چھٹیاں ہوئیں تو والدین نے بچوں کو بلاوجہ ہسپتالوں کے چکر لگوانا شروع کردیے ہیں جس پر ایک […]

شیخ رشید کو کس نےشاہی بھکاری کہہ دیا اور کیوں؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پلوشہ خان نے شیخ رشید کی طرف سے پیپلزپارٹی کے خلاف بیان بازی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے شیخ رشید کو شاہی بھکاری قرار دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ شیخ رشید کی روزی […]

کرونا وائرس ، کیا ملک میں دفعہ 144 نافذ کی جارہی ہے؟ ڈاکٹر ظفر مرزا نے واضع کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ ابھی ملک میں دفعہ 144 نافذ کرنے کی ضرورت نہیں ہے، مذہبی اجتماعات کے حوالے سے علماءکرام سے مشاورت جاری ہے، جیلوں میں موجود قیدی ملاقاتوں […]

کورونا وائرس: وزیراعظم کیا کرنے والے ہیں؟اعلان کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس سے متعلق جلد قوم سے خطاب کرنے کا اعلان کردیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ کورونا وائرس سے متعلق اقدامات کی خود نگرانی کر رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ […]

جب پوری قوم کو کورونا وائرس کا سامنا ہے تو حکومت۔۔۔ پیپلز پارٹی نے حکومت پر سنگین الزام عائد کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ جب پوری قوم کو کورونا وائرس پھیلنے کے بدترین خطرے کا سامنا ہے تو بنی گالہ گینگ نے دو کروڑ ماسک بیرون ملک سمگل کردئیے […]

close