لاہور(پی این آئی)ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی کی کورونا میں مبتلا، اہلیہ کو ڈینگی بھی ہو گیا ۔ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی کی کورونا میں مبتلا، اہلیہ کو ڈینگی بھی ہو گیا۔مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی مظفر علی شیخ کی کورونا […]
لاہور(پی این آئی)جہانگیر ترین کی مسلم لیگ ق، مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے ناراض ارکان سے رابطے، سب کو اکٹھا کرنے کی کوشش۔ پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر خان ترین نے چوہدری برادران سے رابطہ کیا ہے جس میں سیاسی صورت […]
اسلام آباد(پی این آئی)دوسرا ڈرون گرا کر ہم نے جاسوسی کی کوشش ناکام بنا دی ،بھارت نے مہم جوئی کی تو منہ توڑ جواب دیں گے، شاہ محمود قریشی نے خبردار کر دیا۔وزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ […]
کیرالا (پی این آئی)مرغی کے انڈے کی زردی، ہرے رنگ کی ہو گئی، کسان نے مرغی کو کیا کھلایا؟ ہمسایہ ملک سے دلچسپ خبر۔بھارتی ریاست کیریلا کے ایک کسان کا کہنا ہے کہ ان کی مرغی جو انڈے دیتی ہے اس کی زردی کا رنگ […]
کراچی (پی این آئی)نادیہ جمیل نے بریسٹ کینسر کے علاج کے لیے سر منڈوایاان کی دوست نے اظہار یکجہتی میں سر منڈوا دیا.پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نادیہ جمیل میں رواں سال اپریل میں بریسٹ کینسر کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد ان کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 66457 اور ہلاکتیں 1395 ہو گئیں، پھیلاؤ تیزی سے جاری۔لاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ ہی پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 66 ہزار سے زائد […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب میں فلور ملوں نے 20 کلو آٹے کا تھیلا 50 سے 60 روپے مہنگا کر دیا، قیمت نہیں بڑھانے دیں گے، علیم خان کا اعلان۔پنجاب کی فلور ملوں نے آٹے کی فی کلو قیمت میں 6 روپے کا اضافہ کردیا۔فلورملز ایسوسی ایشن […]
اسلام آباد(پی این آئی)گرمی کا زور ٹوٹ گیا، پنجاب، بلوچستان، گلگت بلتستان میں بارش اور تیز آندھی، سندھ میں آج اور کل آندھی اور بارش کا امکان،محکمہ موسمیات نے سندھ میں آج اور کل آندھی اور بارش کا امکان ظاہر کیا ہے، جبکہ پنجاب، بلوچستان […]
اسلام آباد(پی این آئی)میرے لیے دعا کریں، وزیر مملکت شہریار آفریدی کورونا پازیٹو، گھر پر قرنطینہ ہو گئے۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وزیر مملکت شہریار آفریدی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ انہوں نے خود کو گھر میں آئسولیٹ کر لیا ہے۔اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ […]
راولپنڈی(پی این آئی)بھارت کی اشتعال انگیزیاں جاری، کنٹرول لائن پر پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جاسوس ڈرون مار گرایا۔پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارت کا ایک اور جاسوس ڈرون مار گرایا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس […]
خانیوال (پی این آئی)خانیوال میں ریسکیو اہلکار کورونا پازیٹو ہو گیا، ساتھیوں کے ٹیسٹ نہیں ہو سکے، ریسکیو اہلکار کی کرونا وائرس ٹیسٹ رپورٹ پازیٹیو آ گئی۔ ریسکو اہلکارراؤ ثنااللہ ریسکیو کنٹرول روم میں تعینات تھاکہ کورونا کا شبہ ہوا۔سرکاری طور پر ٹیسٹ ممکن نہ […]