لاہور(پی این آئی)کورونا وائرس سیاست کا موضوع بن گیا، ایک دن میں 78 ہلاکتوں پر شہباز شریف نے تشویش کا اظہار کر دیا، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے ایک دن میں کورونا سے 78 ہلاکتوں پر تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت میں کورونا بڑا خطرہ بن گیا، متاثرین کی تعداد 2120، ہلاکتیں 23 ہو گئیں۔ اسلام آباد میں کورونا وباء کی صورت حال سنگین ہو گئی۔ مریضوں کی تعداد 2 ہزار 120 تک پہنچ گئی جبکہ 23 افراد جاں بحق ہو […]
وانا (قسمت اللہ وزیر)وانا، احمدزائی وزیر کی نو اقوام پر مشتمل 70 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی امن کے لیے لائحہ عمل تیار کرے گی۔جنوبی وزیرستان وانا میں احمدزائی وزیر کی نو اقوام کا امن کے سلسلے میں آج گرینڈ جرگہ منعقد ہوا، جس […]
راولپنڈی(پی این آئی)نواز شریف سمیت ساری کابینہ دھماکے کے خلاف تھی، ایٹمی دھماکہ راجہ ظفرالحق، گوہر ایوب اور میں نے کیا، شیخ رشید نے تھرتھلی مچا دی۔وزیر ریلوے شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ ایٹمی دھماکا راجا ظفرالحق ، گوہر ایوب اور انہوں نے […]
کراچی(پی این آئی)پی آئی اے حادثے میں شہید ہونے والے پاک فضائیہ کے اسکواڈرن لیڈر زین العارف کو سپرد خاک کر دیا گیا۔پی آئی اے حادثے میں شہید ہونے والے پاک فضائیہ کے اسکواڈرن لیڈر زین العارف خان کو نمازِ جنازہ کی ادائیگی کے بعد […]
اسلام آباد(پی این آئی)صحافی عزیز میمن کے قاتل حکومت میں ہیں، کیس کی تفتیش سندھ سے منتقل کی جائے، وفاقی وزیر فواد چوہدری نے نیا معاملہ اٹھا دیا۔سائنس و ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ صحافی عزیز میمن کے قتل کے […]
لاہور(پی این آئی)سرکاری تحفے ساتھ لے جانے کا کیس، زرداری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست قبول، نواز شریف کے وارنٹ جاری ہو گئے۔توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی احتساب عدالت میں پیش ہوگئے جبکہ احتساب عدالت نے زرداری کی حاضری سے استثنیٰ […]
اسلام آباد(پی این آئی)برطانیہ پاکستان کو کورونا وائرس سے جنگ کے لیے 43 لاکھ 90 ہزار پاؤنڈ کی مزید امداد دے گا۔برطانیہ نے کورونا وائرس سے جنگ اور ضرورت مندوں کی مدد کے لیے پاکستان کو 4.39 ملین پاؤنڈ امداد کا اعلان کیا ہے۔پاکستان میں […]
لاہور(پی این آئی)منشیات فروشی کا الزام، لاہور میں سی آئی اے پولیس نے شہری پر مبینہ تشدد کیا، زبان بھی کاٹ ڈالی،لاہور میں سی آئی اے پولیس نے ایک شہری کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا اور بعد میں اس کی زبان بھی […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب اسمبلی کا 5 جون کا اجلاس مقامی ہوٹل کے ہال میں ہو گا، کورونا کے باعث اسمبلی ہال میں فاصلے پر نشستیں ممکن نہیں،ملکی تاریخ میں پہلی بار پنجاب اسمبلی کا اجلاس مقامی ہوٹل میں بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اسپیکرپنجاب اسمبلی […]
کراچی(پی این آئی)سندھ پولیس کے نقش قدم پر، لاہور پولیس کے 115 افسران و اہلکار کورونا کا شکار ہو گئے، 3 اہلکار جان کی بازی ہار چکے۔لاہور پولیس میں کورونا سے متاثرہ افسروں اور اہلکاروں کی تعداد 115 ہو گئی ہے جب کہ تین اہلکار […]