ہمارے لوگ آن لائن بکنگ نہیں کر سکتے، شیخ رشید کا ریلوے کے تمام بکنگ آفس کھولنے کا اعلان

لاہور(پی این آئی)ہمارے لوگ آن لائن بکنگ نہیں کر سکتے، شیخ رشید کا ریلوے کے تمام بکنگ آفس کھولنے کا اعلان،وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ملک بھر میں ٹکٹوں کےلئے تمام بکنگ دفاتر کھولنے کا اعلان کردیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران ان کا […]

نیویارک کے لافیئٹ اسکوائر پر مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے کیمیکل پھینکا گیا، امریکی پولیس حکام نے اعتراف کر لیا

نیویارک(پی این آئی)نیویارک کے لافیئٹ اسکوائر پر مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے کیمیکل پھینکا گیا، امریکی پولیس حکام نے اعتراف کر لیا،نیویارک پولیس نے لافیئٹ اسکوائر پر مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے کیمیکل پھینکنے کا اعتراف کیا ہے۔پولیس کے مطابق کیمیکلز کا استعمال […]

قبائلی دشمنی کا نتیجہ، کندھ کوٹ میں فائرنگ، 3 سگے بھائی مار دیئے گئے، ایک شخص زخمی ہو گیا

سکھر (پی این آئی)قبائلی دشمنی کا نتیجہ، کندھ کوٹ میں فائرنگ، 3 سگے بھائی مار دیئے گئے، ایک شخص زخمی ہو گیا، کندھ کوٹ کے نواحی علاقے میں قبائلی تصادم اور فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا جاں […]

اسلام آباد میں کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف ایکشن، 6872 گاڑیوں کے چالان کر دیئے گئے

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف ایکشن، 6872 گاڑیوں کے چالان کر دیئے گئے،اسلام آباد ٹریفک پولیس نے کالے شیشوں اور سیاہ پیپر والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی تیز کر دی ہے۔ اس مقصد کیلئےاسپیشل اسکواڈ تشکیل دیئے گئے […]

اسلام آباد کے پشاور موڑ سے نئے ائر پورٹ تک میٹرو بس اب شروع ہونے والی ہے، عملی اقدامات شروع

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کے پشاور موڑ سے نئے ائر پورٹ تک میٹرو بس اب شروع ہونے والی ہے، عملی اقدامات شروع، و فا قی حکومت کی ہدایات پرسی ڈی اے نے پشاور موڑ سے نئے ائر پورٹ تک میٹرو بس آپریشنل کرنے کا […]

افغان صوبے بدخشاں میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکہ، حکومت کے حامی 11 جنگجو ہلاک

بدخشاں (پی این آئی)افغان صوبے بدخشاں میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکہ، حکومت کے حامی 11 جنگجو ہلاک،افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں حکومت کے حامی11 جنگجو ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق صوبے بدخشاں میں سڑک کنارے بم سے […]

کورونا متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ، آئی سی یو پر دباؤ بڑھنے لگا ہے، مرتضیٰ وہاب نے خطرے کی نشاندہی کر دی

کراچی(پی این آئی)کورونا متاثرہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ، آئی سی یو پر دباؤ بڑھنے لگا ہے، مرتضیٰ وہاب نے خطرے کی نشاندہی کر دی، ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ انتہائی نگہداشت کے یونٹس میں کورونا وائرس کے مریضوں […]

سندھ میں 24گھنٹوں میں 7030ٹیسٹ،1475کورونا پازیٹو388 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ پھٹ پڑے

کراچی(پی این آئی)سندھ میں 24 گھنٹوں میں 7030 ٹیسٹ، 1475 کورونا پازیٹو، 388 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ پھٹ پڑے،وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی کا کورونا وائرس سے متعلق کہنا ہے کہ احتیاطی تدابیر پر عمل نہ کرنے سے کوروناوائرس […]

متحدہ عرب امارات سے پاکستان کا کرایہ پی آئی اے نے 2ہزار درہم کیوں لیا؟ وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا، ایکشن کا حکم

کراچی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات سے پاکستان کا کرایہ پی آئی اے نے 2ہزار درہم کیوں لیا؟ وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا، ایکشن کا حکم،متحدہ عرب امارات میں پھنسے پاکستانیوں سے زائد کرائے وصول کئے جانے پر وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا، […]

کورونا کی وبا اور بھارتی تسلط، کشمیر کے عوام دوہرا لاک ڈاؤن بھگت رہے ہیں، دفتر خارجہ میں شاہ محمود قریشی کی گفتگو

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا کی وبا اور بھارتی تسلط، کشمیر کے عوام دوہرا لاک ڈاؤن بھگت رہے ہیں،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کے بعد مظلوم کشمیری دہرا لاک ڈاؤن بھگت رہے ہیں، مقبوضہ کشمیر کے 80 لاکھ شہریوں کو […]

اسٹیل ملز کے 9500 ملازمین کے مستقبل کا فیصلہ وفاقی کابینہ کرے گی، 9 جون کو اجلاس طلب، معاملہ ایجنڈے پر ہے

اسلام آباد(پی این آئی):اسٹیل ملز کے 9500 ملازمین کے مستقبل کا فیصلہ وفاقی کابینہ کرے گی، 9 جون کو اجلاس طلب، معاملہ ایجنڈے پر ہے۔گزشتہ دنوں اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پاکستان اسٹیل ملز کے 9350 ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک دینے کی […]

close