اسلام آباد(پی این آئی)کورونا نے دفتر خارجہ کو بھی گھیر لیا، 2 افسران سمیت 5 اہلکار کورونا کا ہدف بن گئے، قرنطینہ میں چلے گئے،ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے پر وزارت کے متاثرہ ملازمین کو قرنطینہ کر دیا […]
لاہور (پی این آئی)10 سالوں میں شہباز شریف نے کتنا کمایا اور کتنا ٹیکس ادا کیا؟ 9 جون کو شہباز شریف کا نیب میں پیش ہونے کا فیصلہ،آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں شہباز شریف نے 9 جون کو نیب کے سامنے پیش ہونے […]
اسلام آباد (پی این آئی)وسائل کا غیر معقول، چوکیدار ماسک لگا رہے ہیں، ڈاکٹر شور مچا رہے ہیں کہ ماسک نہیں ہیں، ڈاکٹر ظفر مرزا نے نشاندہی کر دی،وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے دعویٰ کیا ہے کہ کہ کورونا وبا […]
اسلام آباد (پی این آئی)ٹائیگر فورس بھتہ فورس بن گئی، شکایات آ رہی ہیں، ن لیگ کی مریم اورنگ زیب نے بڑا الزام لگا دیا،مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہےعمران صاحب اسمارٹ لاک ڈاؤن، اشرفیہ کا لاک ڈاؤن، کرفیو کی بحث […]
سرینگر(پی این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گھر گھر تلاشی، نوجوانوں پر تشدد، کئی گرفتار کر لیے گئے، مقبوضہ کشمیر بھر میں بھارتی فوج نے گھر گھر تلاشی اور سرچ آپریشن کا سلسلہ گزشتہ روز بھی جاری رکھا اور کئی نوجوانوں پر وحشیانہ تشدد […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم نے چینی بحران میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کے ایکشن پلان کی منظوری دے دی، فیصلہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا،وزیراعظم عمران خان نے چینی بحران کے ذمے داروں کے خلاف ایکشن پلان کی منظوری دیدی، انکوائری کمیشن رپورٹ […]
اسلام آباد(پی این آئی)عوام کورونا کو سنجیدگی سے نہیں لے رہے، اشرافیہ لاک ڈاون چاہتی ہے، لاک ڈائون سے غربت بڑھتی ہے، وزیر اعظم کا پریشانی کا اظہار ،وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ عوام کورونا وائرس کو سنجیدگی سے نہیں لے رہے ،ڈاکٹر اور […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے 884 علاقوں میں مکمل لاک ڈاؤن، جہاں ایس او پیز پر عمل نہیں ہو گا، انتظامیہ کارروائی کرے گی، اسد عمر کی وارننگ، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و سربراہ این سی اوسی اسد عمر نے کہا ہے پاکستان میں 884 […]
سیالکوٹ(پی این آئی):بکھڑے والی تحصیل ڈسکہ میں کورونا سے ہلاک نوجوان کے گھر والے ڈر سے لاش چھوڑ کر بھاگ گئے، پاکستان کے صوبے پنجاب کے شہر سیالکوٹ کی تحصیل میں کرونا سے انتقال کرنے جانے والے نوجوان کے اہل خانہ میت اسپتال میں چھوڑ […]
اسلام آباد(پی این آئی):ایل این جی گیس کا گھریلو سلنڈر 24 روپے سستا، اوگرا نے نئی قیمتیں جاری کر دیں، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔میڈیا کے مطابق اوگرا نے جون کے لیے […]
کراچی(پی این آئی):پیپلز پارٹی اسٹیل ملز کے ملازمین کو فارغ کرنے پر مزاحمت کرے گی، ملازمین کے ساتھ کھڑے ہوں گے،پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستان اسٹیل کے ملازمین کو فارغ کرنے کے فیصلے کی مزاحمت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ملازمین کے […]