پراپرٹی ٹیکس میں 300فیصد یکمشت اضا فہ واپس لیا جائے،محمد احمد وحید تاجروں کے تعاون سے مارکیٹوں سے تجاوزات ختم کریں گے، میاں طارق 

اسلام آباد ( پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد احمد وحید نے کہا کہ تاجر براری کسی قسم کے ٹیکسوں کی ادائیگی سے انکاری نہیں ہے لیکن ایم سی آئی نے پراپرٹی ٹیکس میں یکمشت 300فیصد اضافہ کردیا ہے […]

جہلم ،اے کیٹگری کا مفرور اشتہاری اور اقدام قتل کے تین ملزمان گرفتار

جہلم(طارق مجید کھوکھر) جہلم پولیس نے اے کیٹگری کا مفرور اشتہاری اور اقدام قتل کے تین ملزمان گرفتار،جہلم پولیس تھانہ دینہ نے کیٹگریAکا مفرور اشتہاری گرفتار کر لیا سب انسپکٹرنثار احمد SHOتھانہ دینہ اور انکی ٹیم نے تھانہ دینہ میں مطلوب کیٹگری اے کا مفرور […]

میونسپل کارپوریشن کی کمرشل دکانوں کی کرایہ داری کا نیلام عام 17 دکانیں تاجروں نے نیلام میں حاصل کرلیں

جہلم(طارق مجید کھوکھر)میونسپل کارپوریشن کی کمرشل دکانوں کی کرایہ داری کا نیلام عام17دکانیں تاجروں نے نیلام میں حاصل کرلیں تفصیلات کیمطابق میونسپل کارپوریشن کی 02دکانوں کا آج کرایہ داری کا نیلام عام ہوا جس میں ٹانگہ سٹینڈ مارکیٹ جادہ مارکیٹ کمرشل مارکیٹ نمبر ون کی […]

کورونا کا تیزی سے پھیلاؤ، وفاقی حکومت نے لاک ڈاؤن سخت کرنے پر غور شروع کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا کا تیزی سے پھیلاؤ، وفاقی حکومت نے لاک ڈاؤن سخت کرنے پر غور شروع کر دیا، وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے کیسز اور اموات بڑھنے پر لاک ڈائون میں سختی پر غور شروع کردیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و […]

کراچی میں محبوبہ سے ملاقات کی خواہش، بنگلہ دیشی نوجوان واہگہ سے پاکستان میں داخلے کی کوشش پر گرفتار، بھارتی سکیورٹی نے دھر لیا

کراچی(پی این آئی)کراچی میں محبوبہ سے ملاقات کی خواہش، نگلہ دیشی نوجوان واہگہ سے پاکستان میں داخلے کی کوشش پر گرفتار، بھارتی سکیورٹی نے دھر لیا، بنگلہ دیش کا ایک نوجوان بھارتی حدود سے واہگہ بارڈر کے ذریعے پاکستان کی حدود میں داخلے کی کوشش […]

شہری محتاط رہیں ،کل کی تباہی کے بعد کراچی میں آج شام پھر آندھی چلنے کا امکان

کراچی(پی این آئی)شہری محتاط رہیں ،کل کی تباہی کے بعد کراچی میں آج شام پھر آندھی چلنے کا امکان، شہر قائد کراچی میں آج شام پھر تیز آندھی چلنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر بھر میں جنوب مغرب سےہوائیں 18کلومیٹر فی گھنٹہ کی […]

پاکستان میں کورونا سے 24 گھنٹے میں ہلاکتیں 82، کل تعداد 1700، متاثرین 85 ہزار سے زائد ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا سے 24 گھنٹے میں ہلاکتیں 82، کل تعداد 1700، متاثرین 85 ہزار سے زائد ہو گئے،لاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ ہی پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 80 […]

سولر اسڑیٹس لائٹس کا غیر قانونی ٹھیکہ دینے کا الزام، وزیر اعلیٰ سندھ نیب راولپنڈی پہنچ گئے

راولپنڈی(پی این آئی)سولر اسڑیٹس لائٹس کا غیر قانونی ٹھیکہ دینے کا الزام، وزیر اعلیٰ سندھ نیب راولپنڈی پہنچ گئے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نیب کے آفس پہنچ گئے، اس دوران نیب اولڈ ہیڈ آفس کے باہر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔واضح […]

شہباز شریف نے خود کو وزیراعظم سمجھنا شروع کردیا تھا، نواز شریف کی تصویر شہباز کے لیے پیغام تھا، شبلی فراز کا نیا شوشہ

اسلام آباد(پی این آئی)شہباز شریف نے خود کو وزیراعظم سمجھنا شروع کردیا تھا، نواز شریف کی تصویر شہباز کے لیے پیغام تھا، شبلی فراز کا نیا شوشہ۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف […]

اسٹیل ملز کے 9100 ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک دینے کی اصولی منظوری، وزارت خزانہ20 ارب روپے فراہم کر ے گی

اسلام آباد(پی این آئی)اسٹیل ملز کے 9100 ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک دینے کی اصولی منظوری، وزارت خزانہ20 ارب روپے فراہم کر ے گی۔مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا، جس میں اسٹیل ملز کے 9100 […]

پی آئی اے کی ڈوبتی کشتی، ایک لاکھ سے زائد تنخواہ سے 10 فیصد، 2 سے زائد سے 20 اور 3 لاکھ سے زائد تنخواہ سے 25 فیصد کٹوتی

اسلام آباد(پی این آئی)پی آئی اے کی ڈوبتی کشتی، ایک لاکھ سے زائد تنخواہ سے 10 فیصد، 2 سے زائد سے 20 اور 3 لاکھ سے زائد تنخواہ سے 25 فیصد کٹوتی۔پی آئی اے انتظامیہ نے ملازمین کی10 تا 25 فیصد تنخواہوں میں کٹوتی شروع […]

close