کراچی (پی این آئی)کراچی میں ڈاکو راج، نجی بینک سے ڈیڑھ کروڑ آسانی سے لوٹ لیے گئے۔شہر بھر میں پولیس ناکوں کے باوجود اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتیوں کا سلسلہ نہ تھم سکا، عوامی کالونی کے علاقے میں نامعلوم مسلح ملزمان نجی بینک سے ڈیڑھ کروڑ […]
لاہور ( پی این آئی)منافع کمانے کے اعلان سے اگلے روز پی آئی اے نے گل کھلا دیا، فرینکفرٹ پرواز سے 50 مسافر آف لوڈ۔پی آئی اے ٹکٹنگ سیکشن نے 300سے زائد ٹکٹیں فروخت کر دیں ۔لاہور سے برطانیہ کے شہر فرینکفرٹ کے لیے طیارہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما میاں افتخار حسین کے بھائی کورونا سے جاں بحق، میاں افتخار بھی ہدف بن گئے۔ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین کے بھائی میاں سریر حسین کورونا وائرس کا شکار […]
یو یارک (پی این آئی)ہزاروں امریکی فوجیوں کی قربانی رائیگاں، کبھی بھی افغانستان میں جیتنے کی غرض سے نہیں لڑے، ٹرمپ نے نئی تھیوری پیش کر دی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا افغانستان میں ابتدائی کچھ عرصے کے علاوہ کبھی بھی […]
گجرانوالہ (پی این آئی)پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کی رکن شاہین رضا کورونا کے ہاتھوں زندگی ہارگئی۔کورونا سے متاثرہ تحریک انصاف کی ایم پی اے شاہین رضا انتقال کر گئیں، شاہین رضا کی چار روز قبل طبیعت ناساز ہوئی تھی۔ ڈی سی گوجرانوالہ سہیل اشرف […]
کویت(پی این آئی)کویت میں پھنسے 262 پاکستانی گھر آ گئے، بیرون ملک سے وطن واپسی کا سلسلہ جاری۔کویت میں پھنسے 262 پاکستانی آج 2 پروازوں کےذریعےملتان پہنچے ہیں۔ عالمی وبا کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے لگائے گئے دنیا بھر میں لاک ڈاؤن کی وجہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)لاک ڈاؤن کا خاتمہ مہنگا پڑ گیا، پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ، 50 ہزار سے کچھ ہی کم رہ گئے۔لاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ ہی پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، ملک […]
اسلام آباد(پی این آئی)ریل گاڑیاں 2 ماہ کے وقفے کے بعد چل پڑیں، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر گاڑی سے اتار دیا جائے گا۔کورونا وباء کے باعث بندش کا شکار مسافر ٹرینیں 2 ماہ بعد چل پڑیں، راولپنڈی سے پہلی ٹرین پاکستان ایکسپریس […]
بیجنگ ( پی این آئی)دو سال کی عمر میں اغواء ہونے والا بچہ 32 سال بعد اپنے والدین کو مل گیا لیکن کس حال میں ؟ چین میں کم سن بچہ 32 سال قبل اغوا ہوا لیکن پولیس نے چہرے کی مشابہت سے متعلق ٹیکنالوجی […]
واشنگٹن(پی این آئی)کورونا وائرس کے اعدادوشمار میں ہیرا پھیری سے انکار مہنگا پڑ گیا، خاتون سائنسدان کی نوکری سے چھٹی۔امریکی ریاست فلوریڈا میں کورونا سے متعلق ڈیٹا پورٹل بنانے والی سائنسدان کو اعداد و شمار میں ہیرا پھیری سے انکار پر نا صرف عہدے سے […]
کراچی (پی این آئی)نیپال کے سرحدی علاقوں پر بھارتی قبضہ، نیپال نے نقشہ جاری کر دیا، بھارت پر دباؤ میں اضافہ، بھارت سےسرحدی تنازع پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد نیپالی کابینہ نے پیر کے روز نئے سیاسی نقشے کی توثیق کردی ہے، اس نئے […]