لاہور(پی این آئی) ،پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) کا کہنا ہے کہ حکومت کی ناقص حکمت عملی کی وجہ سے کورونا وائرس کی وبا پھیلی ہے۔لاہور میں دیگر عہدیداروں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن پنجاب کے رہنما ڈاکٹر […]
کراچی (پی این آئی)شاپنگ پلازہ کھولنے والے خوش ہوجائیں کہ اب لوگوں کے پاس پیسہ ہے لیکن آئی سی یو میں بیڈ دستیاب نہیں، مرتضیٰ وہاب پھٹ پڑے ،سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے کورونا کیسز میں اضافے پر کہا ہے کہ جو لوگ […]
کراچی (پی این آئی) شہر قائد میں 2رہائشی عمارتیں زمیں بوس ہو گئیں، درجنوں افراد زخمی، کراچی کے قدیم علاقے لیاری کھڈہ مارکیٹ میں مخدوش قرار دی گئی کثیر المنزلہ عمارت دوسری بلڈنگ پر گر گئی، ملبے سے ایک شخص کی لاش نکال لی گئی […]
اسلام آباد (پی این آئی) جہانگیرترین کو پچھلے دروازے سے لندن بھگا کر کہتے ہیں احتساب ہو رہا ہے، عمران اور بزدار کو گرفتار کیا جائے، مریم اورنگزیب کا مطالبہ،مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیر شبلی فراز کے شوگر مافیا متعلق […]
ملتان (پی این آئی) گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول چاہ سفید پوش والہ کا ٹرانسفارمر چوری، ایک ہفتہ گذر گیا پولیس سراغ نہ لگا سکی،پولیس ایک ہفتہ گزرنے کے باوجودگورنمنٹ گرلز پرائمری سکول چاہ سفید پوش والہ کے چوری ہونے والے ٹرانسفارمر کا سراغ نہیں لگاسکی،بتایا […]
راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی سے ایک بیٹی، ایک بہن اور دو بیویاں اغواء کر لی گئیں، پولیس تفتیش کر رہی ہے،راولپنڈی کے مختلف علاقوں سے4لڑکیوں کواغوا کر لیا گیا۔ تھانہ پیرودھائی کو روبینہ نصرت نے بتایا کہ چھوٹی بیٹی (ح) عمر 24سال کو اغواء کر […]
کراچی(پی این آئی)سنتھیا رچی پی ٹی آئی والے خوش نہ ہوں، کل سچے الزامات لگے تو منہ چھپاتے پھریں گے، سعید غنی گیلانی، رحمان ملک کے دفاع میں نکل آئے،وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے سنتھیا رچی کے الزامات کو سوچا سمجھا منصوبہ قرار دے […]
لاہور(پی این آئی)ٹڈی دل حملوں میں شدت، اسپرے شروع نہ کرنا، مشینیں فراہم نہ کرنا مجرمانہ غفلت ہے، شہباز شریف کی کڑی تنقید،قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹڈی دل کے حملے میں […]
کراچی(پی این آئی)پیپلز پارٹی رہنما شرجیل میمن کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو، دو دن اسمبلی اجلاس میں شریک رہے، قرنطینہ میں چلے گئے،پیپلز پارٹی کے رہنما و رکن سندھ اسمبلی شر جیل میمن کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔رکن سندھ اسمبلی شرجیل میمن کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)گند م کی بین الصوبائی منتقلی پر پابندیاں فوری اٹھانے کا فیصلہ، وفاقی کابینہ نے نجی شعبے کو گندم درآمد کی اجات دے دی،وفاقی کابینہ نے گند م کی بین الصوبائی منتقلی پر تمام پابندیاں فوری اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے […]
فیصل آباد(پی این آئی)فیصل آباد کی علامہ اقبال کالونی سے اغواء کیے جانے والے 7 سالہ بچے سمیع اللہ کی لاش نہر سے مل گئی،پنجاب کے بڑے صنعتی شہر فیصل آباد میں 7 سالہ بچے کو اغواء کے بعد قتل کر دیا گیا۔مغوی بچے کی […]