پشاور(پی این آئی)علی امین گنڈاپور صرف ہوائی فائرنگ کرتے ہیں، دعویٰ۔۔۔۔مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور خود کو تیس مار خان سمجھتے ہیں، صرف ہوائی فائرنگ کرتے ہیں، کرنا کچھ ہے نہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو […]
کراچی(پی این آئی) حمزہ سہیل کیساتھ تعلقات ، انمول بلوچ نے خاموشی توڑ دی۔۔۔ پاکستانی معروف اداکارہ انمول بلوچ نے اپنی اور اداکار حمزہ سہیل کی ڈیٹنگ کی گردشی خبروں کی حقیقت بیان کردی، حال ہی میں ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب کے چینل کو […]
کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ۔۔۔ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 3100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 3100 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 48 ہزار 100 […]
پشاور(پی این آئی)فیصل کریم کنڈی باز آ جائیں، خبردار کر دیا گیا۔۔۔۔مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ فیصل کریم کنڈی کے پاس الٹے سیدھے بیانات کے سوا کچھ نہیں، وہ بیان بازی سے باز آجائیں۔ایک بیان میں محمد علی […]
کراچی(پی این آئی)پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں ایک ماہ میں بڑا اضافہ ہواہے ۔۔۔۔تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت آئی ٹی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ملکی تاریخ میں ایک ماہ میں آئی ٹی برآمدات میں اتنا اضافہ پہلی بار ہواہے ، آئی […]
اسلام آباد(پی این آئی)جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس بن گئے، فائز عیسیٰ کہاں گئے؟جسٹس منیب اختر نے سپریم کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا۔جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس منیب اختر سے حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں […]
کراچی(پی این آئی)انسان ہیں غلط فیصلے ہو جاتے ہیں، اعتراف کر لیا گیا۔۔۔پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار آغا علی کا کہنا ہے کہ ہم انسان ہیں، غلط فیصلے ہوجاتے ہیں، زندگی میں نیا فیصلہ لیتے وقت ماضی کے غلط فیصلے زیادہ یاد آتے ہیں۔حال […]
نئی دہلی(پی این آئی)انتخابی مہم میدان جنگ بن گئی، امیدوار کو نوجوان نے تھپڑ ماردیا۔۔۔بھارتی داراحکومت نئی دہلی میں کانگریس پارٹی کے امیدوار کو لوک سبھا انتخابات کی مہم کے دوران نوجوان نے تھپڑ ماردیا۔ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں دیکھا […]
کراچی(پی این آئی)کراچی، لیاقت آباد میں فائرنگ، جانی نقصان ہو گیا۔۔۔۔کراچی وسطی کے علاقے لیاقت آباد میں کال سینٹر کے دفتر میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق مسلح افراد نے کال سینٹر میں داخل ہو کر عبداللہ نامی ملازم […]
کراچی(پی این آئی)ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ سے قبل شاہین شاہ آفریدی کا اہم اعلان۔۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ موڈ بھی اچھا ہے، فٹنس بھی اچھی ہے اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے تیار ہوں۔شاہین شاہ آفریدی […]
کراچی(پی این آئی) سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے کم ہوگئی۔کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 45 ہزار روپے ہوگئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز […]