ٹیکس فری بجٹ کا حکومتی فیصلہ قابل تحسین ہے، اجمل بلوچ معیشت سکڑ رہی ہے، مستقبل میں معاشی حالات بہتر نہیں ہونگے، خالد چوہدری

اسلام آباد(پی این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ۔ سیکرٹری خالد محمود چوہدری، ملک ربنواز، شہزاد عباسی، عبدالرحمان صدیقی، سید الطاف حسین شاہ، یوسف راجپوت، چوہدری آفتاب، ظفر اقبال گجر، چوہدری غفار، راجہ خرم نیاز، چوہدری عرفان، […]

جہلم، تھانہ دینہ کی بڑی کا رروائی 3مقدمات ٹریس،تمام مال مسروقہ برآمد

جہلم(طارق مجید کھوکھر)جہلم پولیس تھانہ دینہ کی بڑی کا روائی،3مقدمات ٹریس 100فیصد ریکوری، زیر تفتیش مقدمات کو یکسو کرنے کے لیے محمد اکرم ڈی ایس پی صدر سرکل کی نگرانی میں 3زیر تفتیش مقدمات میں 100فیصد ریکوری عمل میں لائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]

ڈی پی او جہلم کا تھانہ ڈومیلی کا دورہ،زیر تفتیش مقدمات جلد نمٹانے کی ہدایات

جہلم(طارق مجید کھوکھر) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق نے تھانہ ڈومیلی،پکٹ مغلاں آباد اور پکٹ پڑی درویزاں کا دورہ کیا انہوں نے دورے کے دوران تھانہ پکٹس پر تعینات افسران و ملازمین کی حاضری چیک کرنے کے ساتھ ساتھ تھانہ ڈومیلی کا ریکارڈ […]

جی ٹی روڈ پر لگی لائٹس کا نظام بحال کروا دیا گیا

جہلم(طارق مجید کھوکھر) چیف آفیسر بلدیہ دینہ الفت شہزاد نے جی ٹی روڈ پر لگی ہوئی لائٹس کا نظام بحال کروا دیا ،تفصیلات کے مطابق جی ٹی روڈ پر لائٹس خراب ہونے کیوجہ سے بہت سے مسائل تھے اور عوام کو مشکلات تھیں جس پر […]

وانا میں احمد زائی وزیر کی 9 اقوام کا جرگہ، 4 نکات پر مفاہمت طے پا گئی

وانا( قسمت اللہ وزیر ) جنوبی وزیرستان وانا میں گذشتہ دنوں عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی رہنما ایاز خان وزیر کے خطاب میں پیش کیے گئےمطالبات پر انتظامیہ نے عمل درآمد کرنے کافیصلہ کیا ہے ۔ اتوار کے روز وانا سب ڈویژن میں 9 اقوام […]

برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی طرف سے رقوم بھیجنے کا عمل تیز، پہلے کی نسبت زیادہ زر مبادلہ پاکستان بھیجا گیا

کراچی(پی این آئی)برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی طرف سے رقوم بھیجنے کا عمل تیز، پہلے کی نسبت زیادہ زر مبادلہ پاکستان بھیجا گیا،برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر ملک بھجوانے کی شرح میں جاری مالی سال کے دوران معمولی اضافہ ریکارڈ کیا […]

وزیر اعظم کی اے ٹی ایم کو ملک سے بھگا دیا گیا، جہانگیر ترین شوگر اسکینڈل میں سر فہرست ہیں، نفیسہ شاہ کا الزام

کراچی(پی این آئی):وزیر اعظم کی اے ٹی ایم کو ملک سے بھگا دیا گیا، جہانگیر ترین شوگر اسکینڈل میں سر فہرست ہیں، پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ چینی چوری میں جہانگیر ترین کا نام سرفہرست ہے۔ وزیراعظم کی اے ٹی […]

کورونا میں مبتلا اداکارہ روبینہ اشرف کی طبیعت بگڑ گئی، ہسپتال منتقل کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی):کورونا میں مبتلا اداکارہ روبینہ اشرف کی طبیعت بگڑ گئی، ہسپتال منتقل کر دیا گیا، روبینہ اشرف میں گزشتہ ہفتے کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔ اداکارہ کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ طبیعت بگڑنے کے بعد انھیں نجی ہسپتال میں داخل […]

مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی جاری، شوپیاں اور بارہ مولا میں مزید 6 کشمیری شہید کر دیئے گئے

سرینگر(پی این آئی):مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی جاری، شوپیاں اور بارہ مولا میں مزید 6 کشمیری شہید کر دیئے گئے، مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری، شوپیاں اور بارہ مولا میں مزید چھ کشمیریوں کو شہید، دیگر علاقوں میں بھی نام […]

لاہور میں 35 لاکھ، پنجاب میں 2 کروڑ کورونا مریض ہیں، پی ایم اے کا خوفناک دعویٰ، حکومت نے لاک ڈاؤن کھول کر عصر کے وقت روزہ توڑ دیا

لاہور(پی این آئی)لاہور میں 35 لاکھ، پنجاب میں 2 کروڑ کورونا مریض ہیں، پی ایم اے کا خوفناک دعویٰ، حکومت نے لاک ڈاؤن کھول کر عصر کے وقت روزہ توڑ دیا،پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن پنجاب کے عہدیداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور میں کورونا […]

چینی کی قیمت 52 روپے سے 90 روپے تک کیسے پہنچی؟ پی ٹی آئی حکومت سے ن لیگی احسن اقبال کا سوال

اسلام آباد(پی این آئی)چینی کی قیمت 52 روپے سے 90 روپے تک کیسے پہنچی؟ پی ٹی آئی حکومت سے ن لیگی احسن اقبال کا سوال،پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ شوگر انکوائری اس بات کی نہیں تھی کہ […]

close