ویلنگٹن(پی این آئی)نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے ملک کو کورونا فری قرار دیتے ہوئے وائرس کے باعث لگائی پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔نیوزی لینڈ کی حکومت نے ملک کو کورونا وائرس سے پاک قرار دیتے ہوئے لاک ڈاؤن ختم کرنے […]
سوات(پی این آئی)وزیراعلیٰ محمود خان کے آبائی ضلع سوات کے سیدو شریف سینٹرل اسپتال میں 2 خواتین نے صحن میں بچوں کو جنم دے دیا، ایک بچہ چل بسا۔سوات کے سیدو شریف سینٹرل اسپتال کے صحن میں 2 خواتین نے بچوں کو جنم دے دیا […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں نیشنل بینک کی آئی آئی چندریگر روڈ کی مین برانچ کے مینیجر سمیت 31 ملازمین کورونا پازیٹو ہو گئے۔ نیشنل بینک کی ایک برانچ کے 31 ملازمین کی کورونا وائرس کی رپورٹ مثبت آگئی ہے۔نیشنل بینک کی آئی آئی چندریگر روڈ […]
کراچی(پی این آئی)کراچی لیاری کے علاقے لیاقت کالونی میں گرنے والی مخدوش عمارت کے ملبے سے 3 خواتین سمیت 6 افراد کی لاشیں نکا لی گئیں۔کراچی کے علاقے لیاری لیاقت کالونی میں گزشتہ شب 5 منزلہ مخدوش عمارت گرنے کے بعد ملبے تلے دب کر […]
کراچی(پی این آئی)گھریلو ناچاکی، کراچی کی مچھر کالونی میں دو بچیوں کی ماں کو شوہر نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا، قاتل فرار۔کراچی بندرگاہ کے قریب سمندر کے کنارے کی کچی آبادی مچھر کالونی میں ایک خاتون کو اس کے شوہر نے فائرنگ کرکے […]
اسلام آباد(پی این آئی)احتیاط نہ کی تو بڑا مشکل وقت آنے والا ہے، ملک کو نقصان ہو گا، جولائی یا اگست میں کورونا کیسز عروج پر ہوں گے، وزیر اعظم عمران خان کی گفتگو۔وزیراعظم عمران خان نے خبردار کیا ہے کہ جولائی یا اگست میں […]
حیدر آباد (پی این آئی)حیدر آباد پولیس کے انسپکٹر رانا شفیق کورونا کے مقابلے میں زندگی ہار گئے، سندھ پولیس میں متاثرین کی تعداد 460 ہو گئی،سندھ پولیس کے ایک اور افسر کورونا وائرس سے متاثر ہوکر انتقال کرگئے ہیں جبکہ صوبے میں اس عالمی […]
کراچی(پی این آئی)سندھ میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 679 ہو گئی، 435 ک حالت تشویشناک ہے، وزیر اعلیٰ سندھ پریشان ہو گئے،وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 679 […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ احسن اقبال سے نیب نے حساب مانگا تو نیب بُرا ہوگیا۔انہوں نے کہا کہ آپ اور آپ کے بھائی مبینہ طور پر کھجور کا ایک ایک […]
راولپنڈی(پی این آئی)شیخ رشید کو بھی کورونا ہو گیا، دو ہفتے قرنطینہ میں رہیں گے،وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔وزارت ریلوے کے مطابق وفاقی وزیر کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی یے جس کے بعد وہ آئسولیشن میں چلے گئے […]
بلوچستان (پی این آئی)بلوچستان کے سابق صوبائی وزیر در محمد ناصر کورونا سے کراچی میں انتقال کر گئے،بلوچستان عوامی پارٹی کےصوبائی نائب صدر اور سابق صوبائی وزیر سردار درمحمد ناصر کوروناوائرس کے باعث کراچی میں انتقال کرگئے۔فیملی ذرائع کے مطابق سرداردرمحمد ناصر کچھ عرصہ سے […]