اسلام آباد(پی این آئی)شکرپڑیاں کے قریب پاک فضائیہ کا ایف-16 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جب کہ اس میں سوار پائلٹ ونگ کمانڈر نعمان اکرم بھی شہید ہوگئے۔طیارہ مشہور چاندتارا چوک کے قریب جنگل میں گر کر تباہ ہوا جس کے بعد طیارے میں آگ […]
کراچی(پی این آئی)کئی روز سے تیل کی گرتی مارکیٹ سنبھلنے لگی۔عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت94 سینٹ اضافے سے 35.30 ڈالرفی بیرل ہوگئی ہے۔اسی طرح برنٹ آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 38 ڈالر42سینٹ […]
چین(پی این آئی) سمیت دنیا کے دیگر ممالک میں خطرناک کورونا وائرس سے مزید 26 افراد ہلاک ہو گئے۔چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس سے مزید 22 افراد ہلاک ہوئے ہیں جب کہ 29 نئے […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کے علاقے شکر پڑیاں کے قریب جنگل میں پاک فضائیہ کاجنگی طیار ہ گر کرتباہ ہوگیاہے جس کی وجہ سے فضا میں دھویں کے بادل چھا گئے ہیں۔ طیارہ گرنے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی اور ریسکیو اہلکاروں کی ٹیمیں […]
چین(پی این آئی) میں پٹاخوں سے بھرا ٹرک الٹ گیا جس کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی۔ فائر فائٹرز آگ بجھانے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ ٹرک میں موجود پٹاخےآگ کی وجہ سے خود بخود فضا میں بلند ہو رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق ٹرک […]
اسلام آباد (پی این آئی)میں شکرپڑیاں کے قریب چاند تارا کے جنگل میں پاک فضائیہ کا ایف سولہ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاک فضائیہ کا ایف سولہ طیارہ 23 مارچ کی پریڈ کی ریہرسل کےدوران گر کرتباہ ہوا ہے۔ریسکیو ذرائع کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں طیارہ گرنے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں جس کے بعد فضا میں دھویں کے بادل اٹھتے دکھائی دے رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق واقعہ شکرپڑیا ں کے مقام پر کشمیر ہائی وے کے قریب پیش آیا ہے۔ اطلاعات کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)ذیابیطس کا مریض انتہائی تکلیف میں مبتلا رہتا ہے ، ہاتھ پاؤں سن ہو جانا، ہاتھ پاؤں کا جلنا، سستی اورکاہلی کے ساتھ ساتھ بیزاری ایسی علامات ہیں جو کہ نفسیاتی طور پر بھی مریض کے متاثر ہونے کی نشانی ظاہر […]
برطانیہ (پی این آئی) برطانوی نشریاتی ادارےکے مطابق 62 سالہ نائب برطانوی وزیر صحت جمعہ کے روز کرونا وائرس کا شکار ہوئی تھیں اور منگل کو مرض کی تشخیص ہوئی۔برطانوی سیکرٹری ہیلتھ میٹ ہین کوک نے بھی تصدیق کردی ۔ ان کا کہنا تھا کہ […]
کراچی (پی این آئی) کئی دن بعد سٹاک مارکیٹ سےاچھی خبریں آنا شروع ہوگئیں۔پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج دوسرے روز بھی تیزی دیکھی جارہی ہے،دن کے آغاز پر ہی ہنڈرڈ انڈیکس میں 500 پوائنٹس سے زیادہ کااضافہ دیکھا گیا ہے اور انڈیکس اڑتیس ہزار کی […]
کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان میں پولیو وائرس کا نیا کیس سامنے آگیاجس کے بعد رواں برس بلوچستان میں پولیو کیسز کی تعداد5 ہو گئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بلوچستان میں پولیو وائرس کا نیا کیس سامنے آگیا،محکمہ صحت نے ژوب میں 2 سال کے بچے […]