چترال (پی این آئی) ریسکیو1122چترال کے مطابق دروش کے مقام خیر آباد میں موٹرسائیکل، غواگئے اور ٹورڈی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار سمیت دو افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 چترال کی میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچی، حادثے […]
پنجگور ( پی این آئی ) پنجگور لیویز پولیس ایکسائیز کی قائم چیک پوسٹوں پر ایرانی تیل اسمگل کرنے والی گاڑیوں سے بھتہ خوری عروج کو پہنچ چکی ہے ۔ مقامی ذرائع کے مطابق ان چیک پوسٹوں کو ٹھیکے پر دیا گیا ہے اور جو […]
پنجگور (پی این آئی ) ای پی آئی ایمپلائز یونین بلوچستان پنجگور کے چیئرمین محمد اعظم، عبدالمجید، حفیظ الرحمان، عبدالقدیر، الطاف ،سیدی کریم اور صابر علی نے پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈی ایچ او پنجگور ای پی آئی ملازمین کے ساتھ […]
پنجگور( پی این آئی ) پنجگور کے علاقے جامع مسجد روڈ میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار جاں بحق، پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکاں جامع مسجد روڈ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار […]
راولپنڈی (پی این آئی)راولپنڈی سے ایک لینڈ کروزر، 2 کاریں، 5 موٹرسائیکل، اسلام آباد سے 2 گاڑیاں ،ایک چوری ہو گئے، وارداتوں کی لائن لگ گئی۔راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سرقہ باالجبر،چوری اورنقب زنی کی وارداتوں میں شہری ایک لینڈکروزر، دوکاروں ،پانچ موٹرسائیکلوں،طلائی زیورات ، […]
کراچی(پی این آئی)پیپلزپارٹی کے رہنماؤں پر لگائے گئے اپنے الزامات پر قائم ہوں، وقت آنے پر ثابت کروں گی، سنتھیا رچی نے سٹینڈ لے لیا۔امریکی شہری اور ٹریول لاگر سنتھیا رچی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کے رہنماؤں پر لگائے گئے اپنے الزامات پر قائم […]
کراچی (پی این آئی)حکومت پٹرولیم کمپنیوں کے ساتھ بیٹھ کر فوری حل نکالے، عوام کو سزا نہ دی جائے، شہباز شریف کی حکومت پر کڑی تنقید۔پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف نے ملک میں پٹرولیم […]
کراچی (پی این آئی)ایس او پیز کی مسلسل خلاف ورزیاں، سندھ حکومت کا پبلک ٹرانسپورٹ پھر بند کرنے پر غور۔سندھ حکومت نے صوبے میں پبلک ٹرانسپورٹ دوبارہ بند کرنے پرغور کرنا شروع کر دیا ۔صوبہ سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ میں ایس او پیز کی مسلسل […]
مدھیا پردیش (پی این آئی)ہسپتال انتظامیہ نے 11 گیارہ ہزار کا بل ادا نہ کرنے پر 80 سالہ مریض کوبیڈ پر رسیوں سے باندھ دیا۔بھارت میں ہسپتال انتظامیہ نے محض 11 گیارہ ہزار کا بل ادا نہ کرنے پر ایک معمر مریض کوبیڈ پر رسیوں […]
نیویارک(پی این آئی)رونقیں بحال، 100 روز بعد امریکی شہر نیویارک میں لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا، 21844 افراد کورونا کا شکار ہوئے۔کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آنے کے 100 روز بعد امریکی شہر نیویارک میں آج سے لاک ڈاؤن ختم کیا جارہا ہے، […]