کراچی(پی این آئی)کے الیکٹرک کو فرنس آئل کی فراہمی میں کمی کا سامنا، کراچی میں لوڈ شیڈنگ بڑھنے کا امکان۔کےالیکٹرک کو فرنس آئل کی مطلوبہ سپلائی میں کمی کا سامنا ہے جس کے باعث کراچی شہر میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھنے کا امکان ہے۔ترجمان […]
بیجنگ(پی این آئی)بھارتی فوجیوں نے ایک روز قبل سرحد کی خلاف ورزی کی تھی، چین نے فوجی تصادم کا ذمہ دار بھارت کو قرار دے دیا۔چین نے متنازع علاقے لداخ میں فوجی تصادم کا ذمہ دار بھارت کو قرار دے دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ […]
کراچی(پی این آئی)سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کراچی میں ڈیلیوری بوائے کھانے کا سامان دے کر اور پیسے لے کر جیسے ہی اپنی موٹر سائیکل پر بیٹھا تو ملزمان آدھمکے اور اس کی جیب سے بٹوہ نکال لیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)لوگوں نے گھروں یا غیرقانونی پیٹرول پمپس پر پیٹرول ذخیرہ کرلیا ہے، کابینہ ارکان نے ندیم بابر کی دلیل مسترد کر دی۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر کا کہنا ہے کہ لوگوں نے گھروں یا غیرقانونی پٹرول پمپس […]
پنجگور (حضور بخش) پنجگور میں فائرنگ کے تین الگ الگ واقعات میں تین افراد جاں بحق ہو گئے، ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے پیلکو میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں دو افراد جان بحق جبکہ دو افرادگرفتار ہو گئے۔ سول اسپتال پنجگور کے […]
نئی دہلی(پی این آئی)چینی اور بھارتی فوجوں کے درمیان جھڑپوں میں 20 بھارتی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں، بھارت کے بڑے اخبار ٹائمز آف انڈیا نے خبر دے دی۔چینی اور بھارتی افواج کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں 20 بھارتی فوجیوں ہلاک ہوگئے ہیں۔ بھارتی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ میں بھی لاہوری ہوں، اگر پھر بھی کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو معذرت خواہ ہوں۔ڈاکٹر یاسمین راشد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بیان جاری کیا، جس کے ساتھ […]
لاہور(پی این آئی)وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کے خلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی۔رکن پنجاب اسمبلی رابعہ فاروقی نے قرارداد ڈاکٹر یاسمین راشد کے اہل لاہور سے متعلق بیان پر جمع کروائی ہے۔قرارداد میں یاسمین راشد کے زندہ دلان لاہور سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پنجاب کی وزیرصحت یاسمین راشد نے پاکستانی قوم کو جاہل قرار دے دیا۔ جی ٹی و ی چینل کے پروگرام کے دوران اینکرشاہ زیب خانزادہ سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہناتھا کہ کسی قوم کا رویہ اتنا […]
جدہ (ملک عاصم اعوان) سعودی عرب کی وزارت صحت کے ترجمان نے امید ظاہر کی ہے کہ 21 جون تک سعودی عرب میں حالات معمول پر آجائیں گے وزارت صحت منصوبہ توقع کے عین مطابق کامیابی سے آگے بڑھ رہی ہے۔ سعودی ویب سائٹ کے […]
لندن (پی این آئی)برطانیہ کے سائنسدانوں نے اسٹیرائیڈ دوا ڈیکسامیتھاسون کو کورونا وائرس کے علاج میں انتہائی مؤثر قرار دیا ہے۔ برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے کورونا کے خلاف ڈیکسامیتھاسون دوا کا کامیاب تجربہ کیا ہے جس کے استعمال سے 3 میں سے […]