کراچی کے صنعتی علاقے سائیٹ کی فیکٹری میں آگ لگ گئی، تیسرے درجے کی آگ بجھانے کے لیے 8 فائر ٹنیڈر مصروف

کراچی(پی این آئی)کراچی کے صنعتی علاقے سائیٹ کی فیکٹری میں آگ لگ گئی، تیسرے درجے کی آگ بجھانے کے لیے 8 فائر ٹنیڈر مصروف، سائٹ میں حبیب بینک چورنگی کے قریب فیکٹری میں آگ لگ گئی۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ بیڈ شیٹ بنانے کی […]

شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال کے بعد مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف بھی کورونا میں مبتلا، مریم اورنگزیب نے تصدیق کر دی

لاہور(پی این آئی)شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال کے بعد مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف بھی کورونا میں مبتلا، مریم اورنگزیب نے تصدیق کر دی،سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کے بعد مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف […]

پنجگور، فائرنگ کے تین واقعات، نیو چتکان سے لاش برآمد

پنجگور ( پی این ائی ) پنجگور فائرنگ کے واقعات تین افراد زخمی چتکان کے مقامی قبرستان سے گولیوں سے چھلنی لاش برآمد پولیس ذرائع کے مطابق المقبول ٹرانسپورٹ کے گیٹ پر فائرنگ اور جوابی فائرنگ سے تین افراد غازی خان ولد حبیب اللہ شاہان […]

تھانہ سٹی پولیس کی کارروائی میں قمار باز گرفتار،داؤ پر لگی اشیاء برآمد

جہلم (طارق مجید کھوکھر) جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف گھیرا تنگ، جہلم پولیس تھانہ سٹی نے 4قمار با ز رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیے،سب انسپکٹر محمد افضل ایس ایچ اوتھانہ سٹی، سب انسپکٹر ساجد محمود تھانہ سٹی اور ان کی ٹیم نے […]

میونسپل آفیسر پلاننگ کی کاروائی،جہلم میں نقشے سے تجاوز کرنے پر پلازہ سربمہر کردیاگیا

جہلم (طارق مجید کھوکھر) میونسپل آفیسر پلنانگ محمد شہباز کی سربراہی میں جادہ روڈ سول ہسپتال جہلم کے بالمقابل تعمیر ہونے والے اسلام آباد ڈائیگناسٹک سینٹر کے پلازے کو منظور شدہ نقشے سے تجاوز کرنے پر سر بمہر کردیا۔ میونسپل کارپوریشن کی حدود میں واقع […]

حکومت وعدوں پر عمل کرکے عوام کو پٹرول کی فراہمی یقینی بنائے،مستفیض شاہ، آصف جنجوعہ، نعیم احمد بھٹی

جہلم(طارق مجید کھوکھر) حکومت پاکستان اپنے وعدوں پر عمل کرکے عوام کو پٹرول کی فراہمی یقینی بنائے تا کہ لوگوں کے حالات زندگی بہتر ہو ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی رہنما مستفیض شاہ بخاری،آصف جنجوعہ،نعیم احمد بھٹی،عبدالوحید بٹ،صدام خان،محمد بشیر،احسان الرحمان نے آج سٹی […]

جہلم،جوبلی گھاٹ گراؤنڈ کو بھینسوںاور جانوروں سے خالی کرا لیا گیا

جہلم(طارق مجید کھوکھر) جوبلی گھاٹ گراؤنڈ میں کچھ لوگوں نے اپنی بھینسیں اور جانور باندھ رکھے تھے جس پر چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن نے انکروچمنٹ انسپکٹر عبدالرحمان ڈار اور ان کی ٹیم کو موقع پر بھجوایا جہاں سماجی رہنما نعیم احمد بھٹی کے ساتھ ملکر […]

ریسکیو 1122 نے گندم کی فصل اور ائر پورٹ کی عمارت کو بڑے نقصان سے بچا لیا

چترال (گل حماد فاروقی) چترال کے مقام بلچ میں ائر پورٹ کے اندر جھاڑیوں میں آگ لگ گئی، ریسکیو 1122 کی فائر فائٹرز کی ٹیم فائر وہیکلز کے ساتھ موقع پر پہنچے ۔ریسکیو 1122 کی ٹیم نے20 منٹ کے اندر آگ پر قابو پالیا۔ریسکیو1122 کے […]

جنوبی وزیرستان وانا کے ہیڈکوارٹر ہسپتال کی حالت زار ، انتظامیہ خاموش تماشائی

وانا ( قسمت اللہ وزیر ) جنوبی وزیرستان کے ہیڈکوارٹر سب ڈویژن وانا میں محکمہ صحت کی برائے نام سہولتیں غریب مریضوں کیلئے سخت مشکلات کا سامنا ہے ، ضلع کے واحد ہیڈکوارٹر ہسپتال وانا میں ایکسرے کی مشین پیچھلے ایک سال سے خراب پڑی […]

جنوبی وزیرستان کو ڈیجیٹل بنانے کیلئے یونیورسل سروس فنٖڈ اور جاز کی مفاہمتی یاداشت پر عملدرآمد9 ماہ گزر جانے بعد بھی نظروں سے اوجھل

وانا (قسمت اللہ وزیر) 13 ستمبر 2019 کو جمعہ کے روز جنوبی وزیرستان کو ڈیجیٹل بنانے کے لئے جاز ٹیلی مواصلات اور یونیورسل سروس فنڈ نے 90 ملین ڈالر کی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے تھے۔اس معاہدے کے تحت طے پایا تھا کہ قبائلی […]

جرمنی کے شمالی شہر ہلڈسائم میں مسلمانوں کے قتل عام کا منصوبہ بنانے والا 21 سالہ جرمن نوجوان گرفتار

برلن(پی این آئی)جرمنی کے شمالی شہر ہلڈسائم میں مسلمانوں کے قتل عام کا منصوبہ بنانے والا 21 سالہ جرمن نوجوان گرفتار۔ جرمنی میں مسلمانوں کے قتلِ عام کا منصوبہ بنانے کے شبہے میں ایک شخص گرفتار کرلیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام […]

close