جنوبی وزیرستان کے علاقہ زم چینہ میں قومی جرگہ کے حکم پر گنگی خیل قبیلے نے قتل کے الزام میں ایک شخص کا قلعہ نما گھر مسمار کرکے نذر آتش

وانا (قسمت اللہ وزیر) جنوبی وزیرستان کے علاقہ زم چینہ میں قومی جرگہ کے حکم پر گنگی خیل قبیلے نے قتل کے الزام میں ایک شخص کا قلعہ نما گھر مسمار کرکے نذر آتش کردیاگیا۔ جنوبی وزیرستان کے قومی جرگہ کے مطابق نیک ولی نامی […]

افسوسناک خبر دمے کے مرض میں مبتلا دینہ کے رہائشی 2 سگے بھائی 2 منٹ کے وقفے سے دم توڑ گئے

جہلم(طارق مجید کھوکھر) دینہ کے رہائشی ہسپتال میں داخل 2سگے بھائی دو منٹ کے وقفے سے دم توڑ گئے،بتایا جاتا ہے کہ62 اور 28 سال کی عمر کے دونوں بھائی دمے کی بیماری میں مبتلا تھے،دونوں بھائیوں کی وفات پرعلاقے میں کہرام مچ گیا، ہر […]

ٹڈی دل کے حملے کے بعد محکمہ زراعت کا سوہاوہ میںٹریننگ سیشن

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈومیلی میں گزشتہ دنوں ٹڈی دل کے حملے کے بعد محکمہ زراعت کی جانب سے سوہاوہ میں ٹریننگ سیشن کا انعقاد،ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت شاہدافتخار بخاری اسسٹ کمشنر سوہاوہ شرجیل شاہد کی شرکت،سوہاوہ کے نواحی علاقے ڈومیلی میں گزشتہ دنوں ٹڈی ڈل کے حملہ […]

جہلم شہر کی سڑکوں کا برا حال،سول لائن روڈ، اولڈ جی ٹی روڈ، میجر اکرم شہید روڈ،روہتاس روڈ، بابا جادہ روڈ، کمیلہ روڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار

جہلم(طارق مجید کھوکھر)شہر کی سڑکوں کا برا حال،سول لائن روڈ، اولڈ جی ٹی روڈ، میجر اکرم شہید روڈ، روہتاس روڈ، بابا جادہ روڈ، کمیلہ روڈ سمیت اندرون شہر کی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار، شہریوں کی قیمتی گاڑیاں کھٹارہ بننے لگیں، شہری سراپا احتجاج، منتخب […]

2369 افراد کےٹیسٹ، 304 افراد کی رپورٹ مثبت آئی،محکمہ صحت جہلم

جہلم(طارق مجید کھوکھر)محکمہ صحت جہلم نے آج تک کورونا وائرس کے مشتبہ 2369 افراد کے نمونے لے کر لیبارٹری بھجوائے جن میں سے 304 افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ اب تک کرونا وائرس سے متاثرہ 199 مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو بھجوائے […]

چیدگی بارڈر میں لیویز فورس کی کارروائی ، 3 ڈاکو اسلحہ اور گاڑی سمیت گرفتار

پنجگور( پی این ائی )چیدگی بارڈر میں لیویز فورس کی کارروائی میں تین ڈاکو اسلحہ اور گاڑی سمیت گرفتارکر لیے گئے۔ جو چیدگی روڈ بلاک کر کے گاڑیوں کو لوٹ رہے تھے۔ملزمان کے نام عنایت اللہ ولد اعظم ساکن بسیمہ ،عبدالوحید ولد اسد ساکن خاران، […]

پنجگور سرادک سی پیک روڑ پر گاڑی کی ٹکر سے 2موٹر سائیکل سوار جاں بحق

پنجگور ( پی این آئی) پنجگور سرادک سی پیک روڑ پر زمیاد گاڑی کی ٹکر سے دو موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ۔پولیس کے مطابق پنجگور کے رہائشی طلحہ ،نثار اور اختشام موٹر سائیکل پر جارہے تھے کہ زمباد گاڑی نے […]

کورونا مریضوں کو سفر کے دوران سہولت، ریلوے نے ٹرین ہسپتال قائم کر دیئے، وزیر اعظم کو بریفنگ دے کر شاباش لی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا مریضوں کو سفر کے دوران سہولت، ریلوے نے ٹرین ہسپتال قائم کر دیئے، وزیر اعظم کو بریفنگ دے کر شاباش لی گئی۔کورونا صورتحال کے تناظر میں پاکستان ریلویز کی جانب سے ٹرین اسپتال متعارف کرائے گئے، تمام ریلوے اسٹیشنز، ٹرینوں میں […]

کندھکوٹ میں پسند کی شادی کرنے والے کو سالے اور سسر نے پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی، حالت تشویشناک

کشمور(پی این آئی)کندھکوٹ میں پسند کی شادی کرنے والے کو سالے اور سسر نے پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی، حالت تشویشناک۔کشمور کے علاقے کندھ کوٹ میں پسند کی شادی کرنے والے شخص کو سسر اور سالے نے مبینہ طور پر پیٹرول چھڑک کر آگ […]

یہ کیسی دوستی ہے؟ ٹھٹھہ میں پانچ دوستوں کا چھٹے ذہنی معذور دوست پر تشدد نہر میں ڈبکیاں بھی لگوائیں، دو گرفتار کر لیے گئے

ٹھٹھہ(پی این آئی)ٹھٹھہ میں پانچ دوستوں نے مل کر ذہنی معذور شخص پر تشدد کیا اور اسے ہراساں کرتے رہے جبکہ ملزمان نے نوجوان کو نہر میں ڈبکیاں بھی لگوائیں، پولیس نے مقدمہ درج کرکے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس […]

ملتان میں 4 سے 5 فٹ لمبی چمگادڑوں نے آم کے باغات تباہ کر دیئے، باغات کے مالک پریشان

ملتان (پی این آئی)ملتان میں 4 سے 5 فٹ لمبی چمگادڑوں نے آم کے باغات تباہ کر دیئے، باغات کے مالک پریشان۔ملتان میں غیرمعمولی بڑی چمگادڑوں نے آم اور لیچی کے باغات پر حملہ کرکے انہیں تباہ کردیا۔ چمگادڑیں 4 سے 5 فٹ لمبی ہیں […]

close