5 سال میں ن لیگ نے 29 ارب کی سبسڈی دی جس میں سے شاہد خاقان عباسی نے 20 ارب کی سبسڈی دی، شہزاد اکبر کے نئے اعداد و شمار

اسلام آباد (پی این آئی): 5 سال میں ن لیگ نے 29 ارب کی سبسڈی دی جس میں سے شاہد خاقان عباسی نے 20 ارب کی سبسڈی دی، شہزاد اکبر کے نئے اعداد و شمار، وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر […]

ائر بس کے فرانس سے آنے والے ماہرین نے طیارے کی تباہی کی انکوائری کے لیے قائم کمیٹی پر اعتماد کا اظہار کر دیا

کراچی:(پی این آئی) پی آئی اے کے کراچی میں تباہ ہونے والے مسافر طیارے کی تحقیقات کے لیے فرانس سے آئے ائیر بس ماہرین کی اجازت کے بعد طیارے کے ملبے کو ہٹانے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔22 مئی کو لاہور سے کراچی […]

کورونا نے ایک لاکھ امریکی شہریوں کی جانیں لے لیں، 17 لاکھ 25 ہزار متاثرین ابھی خطرے میں ہیں

امریکا(پی این آئی)کورونا نے ایک لاکھ امریکی شہریوں کی جانیں لے لیں، 17 لاکھ 25 ہزار متاثرین ابھی خطرے میں ہیں،امریکا تاحال کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں ناصرف کورونا مریض سب سے زیادہ ہیں بلکہ اس سے ہلاکتیں بھی اب […]

صحرائے تھر میں سورج سوا نیزے پر، 45 ڈگری سینٹی گریڈ سے پارہ چڑھ گیا

تھر(پی این آئی)صحرائے تھر میں سورج سوا نیزے پر، 45 ڈگری سینٹی گریڈ سے پارہ چڑھ گیا،صحرائے تھر میں پڑنے والی شدید گرمی نے انسانی و حیوانی زندگی کو بری طرح متاثر کر دیا ہے، صحرا میں گرمی کا پارہ 45 ڈگری کو بھی عبور […]

دوست وہ جو مشکل میں کام آئے، سنگا پور نے کروڑوں روپے مالیت کی کورونا ٹیسٹنگ کٹس پاکستان کو تحفہ دے دیں

اسلام آباد(پی این آئی)دوست وہ جو مشکل میں کام آئے، سنگا پور نے کروڑوں روپے مالیت کی کورونا ٹیسٹنگ کٹس پاکستان کو تحفہ دے دیں،سنگاپور کی معروف غیر سرکاری تنظیم Temasek Foundation نے پاکستان میں کورونا کے مریضوں کو جانچنے کے لیے دو لاکھ سنگا […]

کراچی میں شاہراہ فیصل پر نرسری کے قریب اس چھاپہ، اسمگل شدہ کپڑے کی 6 گاڑیاں پکڑی گئیں، کروڑوں کی دیہاڑی

کراچی(پی این آئی)کراچی میں شاہراہ فیصل پر نرسری کے قریب اس چھاپہ، اسمگل شدہ کپڑے کی 6 گاڑیاں پکڑی گئیں، کروڑوں کی دیہاڑی،کراچی میں کسٹمز حکام نے ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران کروڑوں روپے مالیت کا کپڑا برآمد کر لیا ہے۔کسٹمز حکام کے مطابق […]

اسلام آباد میں گذشتہ رات دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے دو پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں گذشتہ رات دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے دو پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی،اسلام آباد تھانہ ترنول کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ […]

سچ بولنے پر مجھے کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹایا گیا، قومی کرکٹ ٹیم کے سابق سینئر کھلاڑی یونس خان بھی پھٹ پڑے

دبئی(پی این آئی)سچ بولنے پر مجھے کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹایا گیا، قومی کرکٹ ٹیم کے سابق سینئر کھلاڑی یونس خان بھی پھٹ پڑے،سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ سچ بولنے کی وجہ سے میری کپتانی چھن گئی، میں نے ملک کے […]

مودی حکومت بھارت میں رہنے والے اقلیتوں کے لیے خطرہ ہے، وزیر اعظم عمران خان کی ٹویٹر پر کشمیر مہم جاری

اسلام آباد(پی این آئی)مودی حکومت بھارت میں رہنے والے اقلیتوں کے لیے خطرہ ہے، وزیر اعظم عمران خان کی ٹویٹر پر کشمیر مہم جاری، وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مودی انتہا پسند حکومت خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ […]

آپ کے علاقے میں ٹڈی دل ہیں تو این ڈی ایم اے کو اطلاع کریں، 24 گھنٹے 999-222-111 نمبر کھلا ہے

لاہور(پی این آئی)آپ کے علاقے میں ٹڈی دل ہیں تو این ڈی ایم اے کو اطلاع کریں، 24 گھنٹے 999-222-111 نمبر کھلا ہے،نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ٹڈی دل سے متعلق اطلاعات و شکایات کے اندراج اور ازالہ کے لیے ہاٹ […]

پولیس ناکے ختم کر دیں، ڈرون ٹیکنالوجی استعمال کریں، وزیر سائنس ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے وزارت داخلہ میں دخل دے دیا

اسلام آباد(پی این آ ئی)وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پولیس ناکے ختم کر کے ڈرونز اور کیمرہ ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا مطالبہ کر دیا۔رات گئے اسلام آباد کے علاقے ترنول تھانے کی حدود میں پولیس ناکے پر موجود دو اہلکاروں کو فائرنگ کر […]

close