چمن(پی این آئی)تحصیل گلستان میں دھماکے سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔لیویز حکام کےمطابق دھماکا تحصیل گلستان کے علاقے شہری بازار میں ہوا جس میں قبائلی رہنما عبدالرؤف کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔لیویز حکام نے بتایا کہ دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب تھا […]