کراچی(پی این آئی)کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے بعد محکمہ صحت نے کراچی میں عوامی اجتماعات پر پابندی لگانے اور تعلیمی ادارے لمبے دورانیے تک بند رکھنے کی سفارش کردی۔صوبائی وزیر صحت کی سربراہی میں محکمہ صحت سندھ کا اجلاس ہوا جس میں کورونا […]
طائف (پی این آئی) سعودی عرب کے شہر طائف میں کورونا کا ایک مشتبہ مریض ڈاکٹروں کی ٹیم کو اس وقت چکر دے کر بھاگ نکلا جب اسے ایمبولینس میں ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ مشتبہ مریض کو المرصد کے کنگ فیصل […]
کراچی (پی این آئی) کراچی کے علاقے قیوم آباد میں آوارہ کتوں نے 7 سالہ معصوم بچے کو بھنبھوڑ کر لہولہان کردیا۔جناح اسپتال کے ذرائع کے مطابق قیوم آباد سے سات سالہ بچے ایان ولد بخت زادہ کو پیر کی شام لہولہان حالات میں ایمرجنسی […]
لندن (پی این آئی) سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان پر لندن میں نا معلوم افراد نے حملہ کیا ہے جس میں ڈاکٹر عدنان کو گہرے زخم آئے ہیں ۔ شریف فیملی کے ترجمان کہنا ہے کہ پاک لین میں دو نقاب […]
ہالی وڈ(پی این آئی) کی مقبول ترین فلم ہیری پوٹر کو دنیا بھر میں پسند کیا جاتا ہے اور اس فلم کو پسند کرنے والے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی (جی سی یو) لاہور کے طالبعلموں نے ہیری پوٹر فلم بنا کر سب کو دنگ کردیا۔گورنمنٹ کالج […]
امریکہ(پی این آئی)کرونا وائرس امریکی اعلی حکام تک بھی پہنچ گیا، ٹرمپ کے دو قریبی ساتھیوں میں وائرس کا شبہصدر کا ٹیسٹ نہیں کروایا گیا شک ہے انہیں بھی کرونا ہے، نائب صدر مائیک پنستفصیلات کے مطابق دنیا کے کئی ممالک میں اعلی عہدے داروں […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری کا کہنا ہے کہ نواز شریف شہبازشریف کی گارنٹی پر باہر گئے تھے مگراب شہباز شریف کا ہی پتہ نہیں چل رہا۔نجی ٹی وی کے مطابق فواد چودھری لندن علاج کیلئے گئے تھے مگر انہوں […]
کابل (پی این آئی) دوہا میں 29 فروری کو امریکہ اور طالبان کے درمیان تاریخی امن معاہدہ طے پانے کے بعد افغان طالبان نے اپنی حکومت قائم کرنے اور ملک کے نئے سربراہ کے نام کا اعلان کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق افغان طالبان […]
اسلام آباد(پی این آئی)کوروناوائرس سے بچاؤ کے حوالے سے طبی ماہرین کے مفید مشورے سامنے آگئے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے خود کو بچانا ہے تو قوت مدافعت بڑھانا ہوگی۔ماہرین نے مشورہ دیا کہ پانی زیادہ سے زیادہ پئیں، 8 سے 10 […]
کراچی(پی این آئی) بھارتی فضائیہ نے پاکستان ایئر فورس پر برتری حاصل کرنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ بھارتی فضائیہ گزشتہ برس 27 فروری کو پاکستان ایئرفورس کے ہاتھوں سخت ہزیمت کو اب تک فراموش نہیں کرسکی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس نے بی […]
ابوظہبی(پی این آئی) چین کے شہر وہان سے شروع ہونے والے مہلک کرونا وائرس نے اب دنیا بھر میں اپنے قدم جما لئے ہیں۔ چین میں تباہی مچانے کے بعد اب کرونا وائرس متحدہ عرب امارات میں بھی پہنچ گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دبئی میں […]