سیکرٹری اوقاف پنجاب کی تاجروں کو ایس او پیز پر عملدرآمد کرنے کی ہدایت

جہلم(طارق مجید کھوکھر)سیکرٹری اوقاف پنجاب ڈاکٹر ارشاد احمد تحصیل جہلم میں مختلف دکانوں کی اچانک چیکنگ کی اور اس موقع پر انہوں نے کورونا وائرس سے متعلق احتیاطی تدابیر اور سماجی فاصلہ اختیار رکھنے،طے شدہ اسٹینڈر آپریٹنگ پروسیجرز (ایس او پیز) پر عمل کرنے، ریٹ […]

کورونا سے بچنے کی ایس او پیز پرعمل نہ کرنے کی وجہ سے 6 دکانیں سیل

جہلم(طارق مجید کھوکھر) حکومت پنجاب کی طرف سے جاری کردہ کورونا وائرس سے بچنے لیے جاری ایس او پیز عمل نہ کرنے کیوجہ سے 6دکانیں سیل جبکہ متعدد تاجروں کو وارننگ جاری کر دی گئی، تحصیلدار جہلم محمد منیر خان نے سول لائن روڈ پر […]

مرکزی انجمن تاجران لورز گروپ اور مرکزی انجمن تاجران ضلع جہلم کا انضمام

جہلم(طارق مجید کھوکھر)مرکزی انجمن تاجران لورز گروپ اور مرکزی انجمن تاجران ضلع جہلم کے دونوں گروپ تاجروں کے مفاد میں ایک ہو گئے تفصیلات کے مطابق جہلم میں ایک اجلاس میں چوہدری شہباز احمد،خواجہ ناصر ڈار،حاجی ندیم خان اور وحید اکرم میر کی کاوشوں سے […]

جنوبی وزیرستان وانا کی مساجد میں سولر سسٹم کی تنصیب

وانا (قسمت اللہ وزیر ) ضلع جنوبی وزیرستان وانا میں ممبر صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا ڈیڈک چیئرمین نصیراللہ خان وزیر کی ہدایات کی روشنی میں مختلف مساجد میں سولر سسٹم کی تنصیب کر دی گئی ہے۔ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر داود وزیر ، پاکستان تحریک […]

حکومت نے متوازن بجٹ پیش کیا ہے،محمد احمد وحید،صدر اسلام آباد چیمبر

اسلام آباد ( پی این آئی ) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد احمد وحید نے کہاہے کہ موجودہ مشکل حالات میں حکومت نے ایک متوازن بجٹ پیش کیا ہے اور امید ہے کہ یہ بجٹ کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دینے میں […]

گھوٹکی میں کورونا وباءکے پیش نظر ضلع بھر میں ماسک کا استعمال لازمی قرار

خان پور مہر (ایاز احمد) خان پور مہر ڈپٹی کمشنر گھوٹکی نے کورونا وائرس کی پیش نظر ضلع بھر میں ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا، نوٹیفکیشن جاری۔ خان پور مہر ڈپٹی کمشنر گھوٹکی لیفٹیننٹ ریٹائرڈ محمد خالد سلیم نے حکم نامہ جاری کرتے […]

سکولز ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے گورنمنٹ سٹینڈ رڈ گرلز ایلیمنٹری سکول محلہ پورن نگر سیالکوٹ کو سیکنڈری سکول کا درجہ دے دیا

سیالکوٹ (پی این آئی) سکولز ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے گورنمنٹ سٹینڈ رڈ گرلز ایلیمنٹری سکول محلہ پورن نگر سیالکوٹ کو سیکنڈری سکول کا درجہ دے دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے سکول کا درجہ بڑھانے کی وجہ سکول کا ہر سال مذکورہ […]

نجی تعلیم اداروں کو مراعات دی جائیں ورنہ 19 جون کو صوبائی اسمبلی کےباہر دھرنا ہو گا، پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک کے عہدیداروں کی پریس کانفرنس

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواکے نجی تعلیمی اداروں کے مالکان نے مطالبہ کیاہے کہ کوروناکے باعث لاک ڈائون کی وجہ سے مالی بحران کے شکارنجی تعلیمی اداروں کیلئے فوری طور پر گرانٹ اورآسان اقساط پرقرضوں کااعلان اور عائدٹیکسزمعاف کئے جائیں بصورت دیگر19جون کو بجٹ اجلاس […]

نوجوان نے دریائے چترال میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

چترال(گل حماد فاروقی)  آیون سے تعلق رکھنے والے 35 سالہ نوجوان ظفر اقبال ولد محمد اقبال نے دریائے چترال میں چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ ریسکیو کو اطلاع ملتے ہی ٹیم جائے حادثہ کی طرف روانہ ہوکرسرچ آپریشن شروع کردیا۔  ابتدائی  اطلاعات کے مطابق نوجوان کا […]

نئے مالی سال میں وفاقی حکومت 13 ارب ڈالر سے زائد قرضے حاصل کرے گی، بجٹ دستاویزات میں تفصیل آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)نئے مالی سال میں وفاقی حکومت 13 ارب ڈالر سے زائد قرضے حاصل کرے گی، بجٹ دستاویزات میں تفصیل آ گئی۔نئے مالی سال میں حکومت 13 ارب 15 کروڑ ڈالر کے قرضے حاصل کریگی۔ پروجیکٹ لونز کی مد میں 1 ارب […]

نئے بجٹ میں حکومت نے لوگوں کے لیے سستے مکان تعمیر کرنے والے بلڈر پر 90 فیصد ٹیکس ختم کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)نئے بجٹ میں حکومت نے لوگوں کے لیے سستے مکان تعمیر کرنے والے بلڈر پر 90 فیصد ٹیکس ختم کر دیا۔حکومت نے معاشی سرگرمیوں میں اضافے کے لئے بجٹ میں تعمیراتی شعبے کو دی جانے والی مراعات ذکر کیا جبکہ خاندان کے […]

close