لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے 28ویں اجلاس میں سرکاری ملازمین کی بیوہ کو تاحیات پنشن دینے کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں فلڈ ڈیوٹی سرانجام دینے والے ریسکیو اہلکاروں کے لیے 50، 50 ہزار روپے انعام کا اعلان […]
امریکی ریاست نیو جرسی کے ساحلی علاقے بارنی گیٹ بے (Barnegat Bay) میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک 26 فٹ لمبی وہیل کشتی سے ٹکرا کر ہلاک ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک سفید رنگ کی موٹر بوٹ سمندر میں موجود […]
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سابق رکن اور مقبوضہ جموں و کشمیر کے آخری گورنر ستیہ پال ملک 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ دہلی کے آر ایم ایل اسپتال میں طویل علالت کے بعد […]
قومی اسمبلی کے اجلاس میں پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ) کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے ایک جذباتی خطاب میں کہا کہ وقت آ گیا ہے کہ ہم سب توبہ کریں اور ایک دوسرے کو معاف کریں۔ اسپیکر قومی اسمبلی سے مخاطب ہوتے […]
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اپوزیشن کو 26ویں آئینی ترمیم میں بہتری کے لیے مل بیٹھ کر بات چیت کی دعوت دے دی ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ “آئیں ہمارے ساتھ بیٹھیں اور […]
نئی دہلی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ٹیرف میں اضافے کی دھمکی پر بھارت نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو نشانہ بنانا غیر منصفانہ اور غیر معقول اقدام ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے اپنے بیان […]
کراچی: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ سیاسی اختلافات اپنی جگہ، مگر آج پوری قوم کو متحد ہونے کی ضرورت ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت نے 2019 میں کشمیریوں کے ڈیتھ وارنٹ جاری […]
اسلام آباد: وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں غیر کشمیریوں کو زمین خریدنے کی اجازت دے کر وہاں کی demography تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے، جبکہ کشمیریوں کو جبر کے ماحول میں رکھا جا رہا ہے۔ اسلام […]
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر پر بھارت کا غاصبانہ قبضہ زیادہ دیر قائم نہیں رہ سکتا۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج کا دن تاریخ کے سیاہ ترین دنوں میں شمار […]
پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ اب ہم بانی پی ٹی آئی کی رہائی کو یقینی بنا کر ہی دم لیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی […]
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے یوکرین تنازع میں پاکستانیوں کی شرکت سے متعلق الزامات کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دے دیا ہے۔ ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ یوکرینی حکام کی جانب سے اب تک کوئی قابلِ تصدیق ثبوت فراہم نہیں […]