اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان سٹیل کی نجکاری، 9 ہزار سے زائد ملازمین کا روزگار، سپریم کورٹ 9 جون کو کیس کی سماعت کرے گی سپریم کورٹ نے پاکستان اسٹیل ملز کیس کو سماعت کےلیے مقررکردیا۔نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق چیف جسٹس کی سربراہی […]
مانچسٹر (پی این آئی)دنیا اس وقت کرونا کی تباہ کاریوں سے نمٹنے میں مصروف، بھارت کشمیر میں نہتے شہریوں پر مظالم کر رہا ہے، سردار مسعود خان۔ صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے کہا کہ بھارتی حکومت ہندوستان کے علاوہ کشمیر میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)ہفتہ اور اتوار، اسلام آباد میں تمام مارکیٹیں بند، مکمل لاک ڈاؤن ہو گا،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہفتہ اور اتوار تمام مارکیٹس اور دفاتر بند رہیں گے۔مارکیٹیں بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق جم، پارلرز، درگاہیں، شادی ہالز، […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ میڈیا پر میرے دورۂ برطانیہ کے بارے میں قیاس آرائیاں جاری ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ قیاس آرائیاں کرنے والے بے فکر رہیں، پریشانی کی کوئی بات نہیں۔جہانگیر ترین نے اپنے […]
واشنگٹن(پی این آئی)امریکا اور ایران کے تعلقات پر مثبت اشارے ملنے لگے، ایک دوسرے کے قیدیوں کو رہا کر دیا۔امریکا اور ایران نے ایک دوسرے کے قیدیوں کو رہا کر دیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی نیوی اہلکار مائیکل وائٹ دو سال سے ایرانی […]
اسلام آباد(پی این آئی)کورونا نے موبائل بچا لیے، موبائل ڈیوائس بلاک کرنے کی ڈیڈ لائن 3 جولائی تک بڑھا دی گئی۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کورونا وائرس کے پیش نظرموبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں مزید توسیع کردی ہے۔پی ٹی اے […]
راولپنڈی(پی این آئی)جمعرات، جمعہ کی درمیانی شب کنٹرول لائن پر پاک فوج نے بھارتی فوج کی گولہ باری کا منہ توڑ جواب دیا، ایک بھارتی فوجی ہلاک، دوسرا زخمی۔لائن آف کنٹرول پرجمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب پاکستانی فوج نے بھارتی فوج کی گولہ باری […]
لاہور (پی این آئی)لاہور میں نان بائی ایسوسی ایشن نے روٹی اور نان کی قیمت بڑھانےکااعلان کر دیا۔نان بائی ایسوسی ایشن کے اجلاس کے بعد جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ نان کی قیمت 15 روپے اور روٹی کی قیمت 10 روپے ہوگی۔ قیمتوں […]
جدہ (ملک عاصم اعوان) جدہ میں مہنگے ماسک فروخت کرنے والوں کے خلاف ایکشن، جرمانے کیے گئے۔وزارت تجارت کے ترجمان عبدالرحمن الحسین نے بتایا ہے کہ مملکت میں ماسک مہنگے داموں فروخت کرنے کے 825 شکایات موصول ہوئیں وزارت کی تفتیشی ٹیموں نے کورونا ونا […]
جدہ (ملک عاصم اعوان ) سعودی حکومت نےکورونا کے حوالے سے عوام کی بڑی تعداد کے غیر محتاط طرز عمل پر سخت ایکشن لیتے ہوئے جدہ میں ایک بار پھر سخت لاک ڈاون کرتے ہوئے کرفیو نافذ کر دیا وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ […]
لاپور(پی این آئی)توشہ خانہ ریفرنس، نواز شریف کے قابل ضمانت وارنٹ جاری، نواز شریف کے گارڈ کا سمن وصولی سے انکار۔احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت نمبر کے […]