اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ سرکار کی مدعیت میں تھانہ نون میں درج کیا گیا مقدمہ اقدام قتل اور انسداد دہشت گردی […]
کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ […]
کراچی: ملک میں انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق پیر کو انٹربینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہو کر 277 روپے 64 پیسے کا ہوگیا ہے۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 52 پیسے پر بند […]
شہرہ آفاق اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اسلام آباد میں ہونے والی ایک تقریب کے دوران اسٹیج چھوڑ کر جانے کی وجہ بتادی۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں جہاں 5 اکتوبر کو کراچی میں گورنر ہاؤس میں اجتماع کا […]
کراچی ائیرپورٹ کے قریب گزشتہ رات ہونے والے دھماکے سے متعلق چینی سفارتخانے کا بیان سامنے آیا ہے۔ کراچی میں ائیرپورٹ کے قریب رات گئے ہونے والے دھماکے میں چینی باشدوں سمیت 3 افراد جاں بحق اور 17 افراد زخمی ہوئے۔وزیراعظم پاکستان، وزیر داخلہ محسن […]
سری لنکا کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر سنتھ جے سوریا کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔ سری لنکا کرکٹ بورڈ کی جانب سے سنتھ جے سوریا کی تقرری کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔اس حوالے سے سری لنکا کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے […]
اسلام آباد میں بانیٔ پی ٹی آئی اور وزیرِ اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ عامر مغل سمیت 2 سے 3 ہزار نامعلوم پی ٹی آئی کارکنان کو بھی مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے۔ایف آئی آر ایس […]
کراچی: (دنیا نیوز) کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب دھماکے میں 2 چینی انجینئرز سمیت 3 افراد ہلاک جبکہ 17 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق کراچی میں ایئرپورٹ سگنل کے قریب زور دار دھماکا ہوا جس کے بعد گاڑیوں میں آگ لگ گئی، دھماکے […]
اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف اور جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان اہم غیر رسمی ملاقات آج متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق ایوان صدر میں صدر آصف زرداری کی موجودگی میں نواز […]
انٹرنیٹ کی سست رفتاری سے تنگ صارفین کے لیے اچھی خبرسامنے آئی ہے، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سٹارلنک کو لائسنس جاری کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ہائی سپیڈ سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی سہولت جلد ملنے کی امکانات […]
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ جب خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد سے نکلا تو جیب میں ایک روپیہ نہیں تھا، 12 اضلاع سے ہو کر پشاور پہنچا ہوں ۔ واضح رہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے سے غائب رہنے والے وزیر […]