ریاض(پی این آئی) کورونا کے باعث مملکت بھر میں معاشی اور کاروباری سرگرمیاں ٹھپ ہو کر رہ گئی ہیں۔جس کے باعث تارکین اور مقامی افراد دونوں بُری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ ایسے بحرانی دور میں سعودی عرب کی موبائل کمپنیوں نے اعلان کیا ہے کہ […]
اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگ زیب نے وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ایک بیان میں ترجمان نون لیگ نے مطالبہ کیا ہے کہ پی ایم ڈی سی مکمل فعال نہ کرنے پر وزیرِ اعظم […]
لندن(پی این آئی)دنیا بھر میں پھیلی عالمگیر وبا کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے برطانوی شہزادے چارلس صحتیاب ہو گئے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق چند روز قبل کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے 71 سالہ برطانوی شہزادے چارلس اب صحتیاب ہو چکے […]
سعودی عرب (پی این آئی ) ڈاکٹر صالح بنتن نے دنیا بھر کے مسلمانوں سے درخواست کی ہے کہ وہ کورونا وائرس کے حوالے سے منظر نامہ صاف ہونے تک حج اور عمرے کے انتظامات کے سلسلے میں انتظار کریں۔تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر حج […]
یورپ(پی این آئی)سماجی رابطوں کے مقبول ترین پلیٹ فارم فیس بک میں ‘کمیونٹی ہیلپ فیچر’ 4 سال پہلے شامل کیا گیا تھا۔ لیکن اب فیس بک کے اس ‘کمیونٹی ہیلپ فیچر میں عالمی وبا کووڈ-19 کو بھی شامل کر دیا گیا ہے۔عالمی وبا کووڈ-19 یعنی […]
پشاور(پی این آئی) مقامی پولیس کے مطابق صوابی کے نواحی علاقے میں چھت گرنے کا واقعہ پیش آیا۔خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں مکان کی چھت گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جس کے ملبے تلے دبنے سے چار افراد جاں بحق ہو […]
یورپ(پی این آئی )وائٹ ہاؤس میں بریفنگ کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ نظر نہ آنے والے دشمن کی وجہ سے امریکا میں اس طرح کی اموات ناقابل یقین ہیں۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک طرف عوام کو خبردار کیا کہ کورونا کےسبب اگلے دو […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 26 ہوگئی ہے جب کہ مزید کیس سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 2040 تک جا پہنچی ہے۔منگل کو پاکستان میں کورونا سے تین ہلاکتیں ہوئیں جن میں سے سندھ میں […]
لاہور(پی این آئی ) ملک بھر میںکورونا کے باعث لا ک ڈاون ہے۔پنجاب میں کریانہ، گروسری اور جنرل اسٹورز صبح 9 بجے سے شام 5بجے تک کھلیں گے۔ کورونا سے بچاو کے لئے پنجاب حکومت نے لاک ڈاون کو مزید سخت کردیا ہے اور وزیر […]
لاہور (پی این آئی) گلوکار عاطف اسلم نے کورونا وائرس کے خلاف وزیراعظم کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے پیش کش کی ہے کہ وزیراعظم کو اگر ہماری ضرورت ہے تو ہم حاضر ہیں۔ گلوکار عاطف اسلم نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کی […]
کراچی(پی این آئی)کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے لگائے گئے لاک ڈاؤن کے باعث پنجاب کے مختلف شہروں میں کہیں آٹے کی قلت تو کہیں مہنگا ہوگیا ہے۔لاہور کے کئی اسٹورز پر آٹا نایاب ہوگیا جبکہ شہر کی جن چکیوں پر آٹا دستیاب ہے وہاں […]